Jadu ka todne karne ke liye surah naas ka wazifa sab se afzal mana jata hai. Surah naas quran ki aakhri surah mubarikah bhi hai aur yeh panah ki dua bhi hai. Yani is surah mubarikah ka vird karne se fard ko allah ki panah haasil ho jati hai aur jis fard ko allah ki panah haasil ho jaye usay jadu, bemari aur har pareshani se nijaat mil jati hai . Zamana qadeem mein jadu aur har pareshani se nijaat ke liye sahaba ikram aur aulia allah ne allah ki panah haasil karne par hi tawajah di . Is post mein hum aap ko surah naas ka aik aisa aasaan wazifa bta rahay hain jiski barket se allah ki zaat aap ko sirf 7 din mein har qisam ke jadu, jaanat, asaib, saya, dushman, bemari aur pareshani se nijaat ataa farma den ge. Is wazifa ki urdu ki tafseel neechay darj hai .

Jadu Todne Ki Dua Urdu

جادو کا ٹوڑ کرنے کے لیے سورہ ناس کا وظیفہ سب سے افضل مانا جاتا ہے ۔ سورہ ناس قرآن کی آخری سورہ مبارکہ بھی ہے اور یہ پناہ کی دعا بھی ہے ۔ یعنی اس سورہ مبارکہ کا ورد کرنے سے فرد کو اللہ کی پناہ حاصل ہو جاتی ہے اور جس فرد کو اللہ کی پناہ حاصل ہو جاے اسے جادو ، بیماری اور ہر پریشانی سے نجات مل جاتی ہے ۔ زمانہ قدیم میں جادو اور ہر پریشانی سے نجات کے لیے صحابہ اکرام اور اولیا نے اللہ کی پناہ حاصل کرنے پر ہی توجہ دی ۔اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ ناس کا ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو صرف 7 دن میں ہر قسم کے جادو ، جنات ، آسیب ، سایہ ، دشمن ، بیماری اور پریشانی سے نجات عطا فرما دیں گے ۔ اس وظیفہ کی اردو کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Jadu Todne Ki Dua

ہر قسم کا جادو ختم کرنے کے لئے آپ سادہ پانی پر 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 300 مرتبہ سورہ ناس پڑھ کر دم کریں اور یہ پانی آپ 7 دن تک پئیں ۔ انشاء اللہ 7 دن سے پہلے پہلے آپ کو ہر قسم کے جادو سے شفاء حاصل ہو جاے گی ۔ یہ عمل نظربد ، سایہ اور جنات کے اثرات کو بھی ذائل کرتا ہے اور اگر آپ یہ پانی دم کرتے ہیں تو یہ پانی آپ اپنے گھر کے کسی بھی فرد یا بچے کو پلا سکتے ہیں ۔
یہ عمل شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔بعض اوقات کالا جادو آسانی سے ختم نہیں ہوتا لہذا ایسی صورت میں آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد سورہ ناس کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گلے میں پہن لیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ کچھ ہی دیر میں آپ کو جادو سے نجات مل جاے گی ۔ بعض اقات ہم جادو سے پیدا ہونے والی بیماری اور پریشانی کو دور کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں لیکن پریشانی کی وجہ جو کہ جادو ہے اسے دور کرنے کی کوشش نہیں کرتے اور اسی وجہ سے ہماری پریشانی ذیادہ ہو جاتی ہے ۔ لیکن اگر ہم کالا جادو کے اثرات کو دور کرنے کے لئے اللہ کی پناہ حاصل کرنے کی دعا پڑھیں گے یا قرآنی تعویز اپنے گلے میں رکھیں گے تو ہم جلد ہی بیماری ، پریشانی اور روکاوٹ سے بچ سکتے ہیں ۔ لہذا سورہ ناس کا نقش آپ کو جادو سے اللہ کے حکم سے شفاء دے گا اورآپ آئندہ زندگی جادو اور دشمن سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
سورہ ناس کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here