Jaldi hasool aulad ke liye powerful wazifa surah ikhlaas ka hai. Surah ikhlaas ka wazifa ki barket se allah ki zaat har is behan ko jald aulaad ataa farma dete hain jo surah ikhlaas ke waseela se allah se aulad mangti hain. Yaad rahay ke wazifa aik rohani ilaj aur dua hai aur agar koi behan ya koi bhi wazifa mukammal dinon tak ada karti hain to usay uski morad zaroor haasil ho jati hai. Lekin aam tor par khawateen apni ghair mustaqil mizaji ki bana par wazifa ko poora nahi kar paati is liye inhen wazifa ka khaas faida haasil nahi hota lehaza woh kisi aur wazifa ki talaash shuru kar deti hain. Yaad rahay ke qurani wazifa aap jis ayat ya surah mubarikah ka karen ge aap ko aik hi jaisa aur aik hi hasti se faiz miley ga. Rohani faiz ke milnay ya nah milnay ka dar o madar ziada tar aap ke apne imaan par hota hai. Is liye poooray yaqeen aur apne aamaal ki durustagi ke sath koi bhi wazifa karen aap ko faiz zaroor miley ga aisa nahi ke aap ko surah ikhlaas ke wazifa se ziyada faiz miley ga aur kisi aur surah mubarikah se kam .
Is post mein hum jaldi hasool aulad k liye aap ko surah ikhlaas ka aik khaas wazifa bta rahay hain jiski ki urdu tafseel neechay darj hai .

Jaldi Hasool Aulad K Liye Wazifa Urdu

جلدی حصول اولاد کے پاورفل وظیفہ سورہ اخلاص کا ہے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات ہر اس بہن کو جلد اولاد عطا فرما دیتے ہیں جو سورہ اخلاص کے وسیلہ سے اللہ سے اولاد مانگتے ہیں ۔ یاد رہے کہ وظیفہ ایک روحانی علاج اور دعا ہے اور اگر کوئی بہن کوئی بھی وظیفہ مکمل دنوں تک ادا کرتی ہے تو اسے اسکی مراد ضرور حاصل ہو جاتی ہے ۔ لیکن عام طور پر خواتین اپنی غیر مستقل مزاجی کی بنا پر وظیفہ کو پورا نہیں کر پاتی اس لیے انہیں وظیفہ کا خاص فائدہ حاصل نہیں ہوتا لہذا وہ کسی اور وظیفہ کی تلاش شروع کر دیتی ہیں ۔ یاد رہے کہ قرآنی وظیفہ آپ جس ایت یا سورہ مبارکہ کا کریں گے آپ کو ایک ہی جیسا اور ایک ہی ہستی سے فیض ملے گا ۔ روحانی فیض کے ملنے یا نہ ملنے کا دارومدار ذیادہ تر آپ کے اپنے ایمان پر ہوتا ہے ۔ اس لیے پورے یقین اور اپنے اعمال کی درستگی کے ساتھ کوئی بھی وظیفہ کریں آپ کو فیض ضرور ملے گا ایساء نہیں کہ آپ کو سورہ اخلاص کے وظیفہ سے زیادہ فیض ملے گا اور کسی اور سورہ مبارکہ سے کم ۔
اس پوسٹ میں ہم جلدی حصول اولادکے لیے آپ کو سورہ اخلاص کا ایک خاص وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Jaldi Hasool Aulad K Liye Wazifa

جلدی حصول اولاد کے لیے آپ ایک پاو بادام کی گریاں حاصل کریں اور اسکے بعد آپ چاند کی پہلی جمعرات میں عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ایک بادام کی گری پر دم کریں اور اسے کھا لیں ۔ یہی عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ وظیفہ کرنے سے پہلے چھوٹے بچوں کو دودھ کی کھیر ضرور کھلادیں اور صڈقہ بھی کریں ۔ انشاء اللہ 14 دن کے بعد اللہ کی ذات آپ پر اپنا کرم فرمائیں گے اور جلد ہی اللہ کی ذات آپ کو اولاد کی نعمت عطا فرما دیں گے ۔ کوئی بھی وظیفہ کرنے سے پہلے آپ آمنہ بہن سے روحانی رہنمائی ضرور حاصل کر لیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Site Naade Ali mein aap ko Aulad ke liye Beshumar Wazaif Hasil hon ghay , jen ke links nechay darj hain. Iss Tarha k Wazaif aap ko site Salamullah Alaiha me bhe hasil hon ghay .