Jaldi rishta hone k liye surah ikhas ka taweez be had powerful mana jata hai . Agr kisi bhai , behan ya kisi beti k liye acha rishta nahi aa raha tu wo surah ikhlas ka taweez apne ghar mein rakhain aur apne pas bhe rakhain . Insha allah surah ikhlas ki barkat se ap ko shadi ya rishta ki bandish se nijat mil jae ghe aur jald hi aap ko aap ki pasand ka rishta hasil ho jae gha .
Iss post mein jaldi rishta hone ka taweez surah ikhlas tehreer karne ka tarika bataia gaya hai .
Jaldi Rishta Hone Ka Taweez Urdu
اگر کسی بھائی یا بہن کی شادی میں بندش ہے یا کسی بیٹی کو اسکی پسند کا رشتہ حاصل نہیں ہو رہا تو وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد سفید کاغذ پر پاک سیاہی سے سورہ اخلاص بمعہ بسم اللہ شریف عربی میں تحریر کرئے اور اس کے بعد اس نقش کے اوپر 1000 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر دم کرے اس نقش کو اپنے پاس رکھ لے یا اپنے گھر میں رکھ لے ۔ انشاء اللہ سورہ اخلاص کی برکت سے آپ کو رشتہ کی بندش اور ہر قسم کی روکاوٹ سے جلد نجات مل جائے گی ۔ بعض اوقات ایساء ہوتا ہے کہ کسی بیٹی کو خاندان میں کوئی لڑکا پسند ہوتا ہے اور اس سے رشتہ کی بات بھی چل رہی ہوتی ہے لیکن اچانک اس لڑکے کی بات کسی اور جگہ پکی ہو جاتی ہے جس سے بیٹی دل برداشتہ ہو جاتی ہے ، اس کے علاوہ خاندان کے بعض افراد ضد بازی کی بناء پر بیٹی کی شادی میں بندش کروا دیتے ہیں تاکہ اس بیٹی کا رشتہ کسی جگہ پکا نہ ہو اور اس طرح بیٹی کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کے رشتے آنا بند ہو جاتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بھائی ، بہن یا بیٹی رشتہ نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کے لئے وہ وظائف کرنے کے باوجود بھی اچھا رشتہ حاصل نہ کر پا رہے ہوں تو اس کے لئے سورہ اخلاص کا تعویز ایک بہترین روحانی عمل ہے ۔ سورہ اخلاص کا تعویز بنانے کا طریقہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے اور اس حوالے سے اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719