Jinnat ko muslim society mein mana jata hai. Jinnat ke hawalay se bohat se farameen aur shawahid qran o hadees mein mlitay hain.insan ko duniya mein bhejnay se pehlay jinnat ka sardar iblees ko mana jata tha jiska naam azazeel tha. Azazeel ne allah ke hukum ka inkaar kya jis ki binaa par usay shaitan karar day diya gaya. Aik hadees mubarikah ke mutabiq iblees jinnat ka pehray daar tha iblees jinnat ke baagaat par bhi nigran tha. Iblees firshton ke is giroh mein tha jisay aag yani lo se paida kiya gaya tha. Aag ki lo se paida kiye jane walay firshton ko jinnat kaha jata hai .
Is post mein jinnat ke baray mein aap ko bohat si ahem baatein batayi ghe hain. Lehaza is post ko aakhir tak samajh kar read krain insha allah jinnat ke hawalay se aap ko jo maloomat is post mein haasil hon gi woh aap ko kahin aur se nahi haasil hon gi .

Jinn Ki Haqeeqat Urdu

جنات کو مسلم سوسائٹی میں مانا جاتا ہے ۔ جنات کے حوالے سے بہت سے فرمامین اور شواہدقرآن و حدیث میں ملتے ہیں ۔انسان کو دنیا میں بھیجنے سے پہلے
جنات کا سردار ابلیس کو مانا جاتا تھا جسکا نام عزازیل تھا ۔ عزازیل نے اللہ کے حکم کا انکار کیا جس کی بناء پر اسے شیطان کرار دے دیا گیا ۔ ایک حدیث مبارکہ کے مطابق ابلیس جنت کا پہرے دار تھا ابلیس جنت کے باغات پر بھی نگران تھا ۔ابلیس فرشتوں کے اس گروہ میں تھا جسے آگ کی لو سے پیدا کیا گیا تھا ۔ آگ کی لو سے پیدا کئے جانے والے فرشتوں کو جنات کہا جاتا ہے ۔
اس پوسٹ میں جنات کے بارے میں آپ کو بہت سی اہم باتیں بتائی گئی ہیں ۔ لہذا اس پوسٹ کو آخر تک سمجھ کر پڑھیں انشاء اللہ جنات کے حوالے سے آپ کو جو معلومات اس پوسٹ میں حاصل ہوں گی وہ آپ کو کہیں اور سے نہیں حاصل ہوں گی ۔
اس پوسٹ میں چند خاص موضوعات آپ سے شئیر کئے جائیں گے یعنی ۔

Jinnat Kyia Hain ?

جنات آگ سی بنی مخلوق ہے اور یہ حقیقت میں ہماری زمین پر موجود ہیں ۔ جنات دیکھائی نہیں دیتے لیکن کیوں ؟ یہ سوال ہر فرد کے ذہن میں پیدا ہوتا ہے کہ اگر جنات سچ میں ہیں تو یہ دیکھائی کیوں نہیں دیتے ۔اصل میں اگر ہم انسان کی بناوٹ کا جائزہ لیں تو ہمیں یہ معلوم ہوگا کہ انسان مخصوص فریکوئنسی میں اخذ ہوئے منظر کو دیکھ سکتا ہے اور مخصوص فریکوئنسی میں اخذ ہوئی آواز کو سن سکتا ہے ۔ جب کوئی آواز بہت ذیادہ مدہم ہوتی ہے تو مطلب اس آواز کی فریکوئنسی بہت کم ہوتی ہے اور بہت کم فریکوئنسی میں اخذ آواز کو انسانی کان سن نہیں سکتے ۔ کیا ہم نے کبھی چیونٹی کے رینگنے یا بولنے کی آواز سنی ہے ۔ ہم نے بالکل بھی چیونٹی کے رینگنے کی آواز نہیں سنی لیکن چیونٹی موجود ہے ۔ اسی طرح ہم نے کبھی بھی ہوا کو نہیں دیکھا لیکن وہ بھی موجود ہے ۔ جنات بھی ایسے ہی ہیں ہم انہیں دیکھ یا سن نہیں پاتے لیکن وہ ہیں ۔
جنات کا موجود ہونا قران اور حدیث سے ثابت ہے اور قران میں سورہ جن بھی موجود ہے ۔ اس کے علاوہ قران میں بہت سے مقامات پر جنات کا تذکرہ بھی موجود ہے ۔

Types Of Jinn ?

عام طور پر جنات کی 10 اقسام مانی جاتی ہیں جو کہ درج زیل ہیں ۔

Hinn
Ghoul
Jann
Marid
Ifrat
Shiqq
NasNas
Palis
Silat
Shaitan

Hinn Jinn Kya Hai

ہین عربی زنان کا لفظ ہے جس کا مطلب چھوٹا کہ ہیں ۔ ہین جنات کی ایسی قسم ہے جو کہ جانوروں کے زیادہ قریب ہے اور یہ اکثر چھوٹے کتے کی شکل میں انسانوں کو دیکھائی دیتے ہیں ۔

Ghoul Jinn Kya Hai

الغول جنات کی ایک ایسی قسم ہے جو انسان کے سامنے مخلتف شکلوں میں ظاہر ہو سکتی ہے ۔ یہ گوشت خور ہیں اور یہ مسافروں اور بچوں کو زیادہ پریشان کرتے ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ جنات قبر سے انسانی ہڈیاں تک چوری کر لیتے ہیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کی ٹانگیں گدھے جیسی ہیں اور اس کے سر پر بکری کی طرح کے سینگ ہوتے ہیں۔

Jann Jinn Kya Hai

یہ جنات کی ایسی قسم ہے جو صحراوں میں رہتی ہے اور یہ کسی اندھی یا سفید اونٹھنی کی شکل میں اکثر دیکھائی دیتے ہیں ۔ یہ جنات الغول جنات کے دشمن مانے جاتے ہیں ، جان جنات کی وہ قسم ہے جس نے انسانوں کے سامنے آنے میں پہل کی۔

Marid Jinn Kya Hai

مارد جنات کی ایک قدیم قسم ہے جو کہ عربوں کے افسانوں اور داستانوں میں اس کا تزکرہ ملتا ہے ۔ جنات کی یہ قسم بے حد طاقتور مانی گئی ہے اور افسانوں کے مطابق ایسے جنات سے انسانوں نے اپنی مرضی کے مطابق کام بھی لیا ہے ۔

Ifrat Jinn Kya Hai

افریت جنات کی ایک طاقتور اور چلاک قسم ہے جن کے پر آگ سے بنے ہیں ۔ عربی داستانوں کے مطابق یہ زمین کے نیچے رہتے ہیں اور یہ اکثر انسانوں سے بھی شادی کرتے ہیں ۔
یہ جنات کی ایک ظالم قسم بھی مانی گئی ہے اور اکثر انسان انہیں اپنا غلام بنا کر ان سے جادو کا کام بھی لیتے ہیں اور شائد جنات کی اس قسم کا تذکرہ حدیث میں بھی موجود ہے جس کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کل اچانک میرے پاس جنوں کا ایک افریت آیا، تاکہ میری نماز کو خراب کر دے، لیکن اللہ نے مجھے اس پر قابو پانے کی توفیق دی۔ صحیح البخاری 34236.

Shiqq Jinn Kya Hai

شق عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب تقسیم کے ہیں ۔ جنات کی یہ قسم عفریت کی طرح دیکھائی دیتی ہے لیکن یہ عفریت سے کمزور اور رحم دل مخلوق ہے  ۔

NasNas Jinn Kya Hai

نسناس جنات کی ایک ایسی عجب قسم ہے جنکا آدھا سر ، ایک بازو اور ایک ٹانگ ہوتی ہے اور یہ اپنی ایک ٹانگ پر ٹہلتے رہتے ہیں ۔ یہ جنات کی ایک کمزور قسم ہے جن کو انسان اور شق کی اولاد بھی مانا جاتا ہے ۔

Palis Jinn Kya Hai

جنات کی یہ قسم صحراوں میں رہتی ہے انہیں پاوں چاٹنے والے بھی کہا جاتا ہے ۔ اصل میں یہ سوئے ہوئے انسان کے پاؤں اور جسم کو چاٹ کر اس کے جسم خون پیتا ہے ۔ یہ جنات کم عقل مانے جاتے ہیں ۔

Silat Jinn Kya Hai

جنات کی یہ قسم بے حد ذہن ہے اور اس کا تذکرہ عربی داستانوں میں ملتا ہے ۔ یہ جنات بے حد آسانی سے انسانی شکل کی نقل کر لیتے ہیں ۔

Shaitan Jinn Kya Hai

جنات کی اس قسم کا تذکرہ اسلام میں بہت ذیادہ ملتا ہے یہ جنات انسانی سوچ کو گمراہ کرنے میں ماہر ہیں ۔ ان جنات کا لیڈر ابلیس کو مانا جاتا ہے اور یہ آگ سے بنی مخلوق ہے ۔

Khabees Jin Kya Hai

جنات میں ہر قسم کے جن موجود ہیں ، بعض جنات انسان کو نقصان نہیں دیتے جبکہ بعض جنات انسان کو پریشان کرکے یا انسان کے جسم میں داخل ہو کر ان کے لئے شدید پریشانی کا باعث بننتے ہیں ۔ ایسے جنات کو خابیس کہا جاتا ہے اور ہمیشہ غلیظ مقامات پر رہتے ہیں اور انسان کو بے ہودہ وسوسے دیتےہیں ۔
اسلام کی مسنون دعاؤں میں سے لیٹرین کی جگہ داخل ہونے سے پہلے ایک دعا پڑھی جاتی ہے جس میں انسان خابیس جنات سے اللہ کی پناہ مانگتا ہے ۔ مطلب غلیظ مقامات پر کچھ شیطان موجود ہوتے ہیں اور ان شیاطین کو خابیس جنات کہا جاتا ہے ۔

Jinn Kya Khata Hai

جنات میں مسلمان اور غیر مسلم دونوں قسم کے جنات پائے جائے ہیں ۔ اسلام سے پہلے اکثر لوگ گائے کے سوکھے گوبر سے استنجاء کیا کرتے تھے لیکن نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مسلمانوں کو سوکھے گوبر سے استنجاء کرنے سے منع فرمایا اوریہ بھی فرمایا کہ یہ جنات کی غذا ہے۔
ایک روائیت کے مطابق جنوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کھانے کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا : اور ہر مینگنی تمہارے جانوروں کا چارہ ہے۔
اس کے علاوہ بنی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جنات سے فرمایا کہ ہر بوسیدہ ہڈی اور خشک  گوبر تمہارا کا کھانا ہوگا ۔ اور جس ہڈی پر بسم اللہ پڑھی گئی ہوگی وہ مسلمان جنات کی خوراک ہوگی اور جس پر بسم اللہ نہیں پڑھی گئی ہوگی وہ کافر جنات کی خواراک ہوگی ۔

Jinnat Ka Ghar

جو جنات مسلمان نہیں ان کی رہائش لیٹرینیں اور قبریں اور گندگی پھینکنے اور پاخانہ کرنے کی جگہ پر ہوتی ہیں ۔ اسی وجہ سے ایسے مقامات پر اشد ضرورت کے تحت ہی جانے کا حکم ہے اور اس کے علاوہ ایسے مقامات پر جانے کے لئے مخصوص مسنون دعا پڑھنے کا بھی حکم ہے ۔جسکا اردو ترجمعہ یہ ہے کہ
ترجمہ: اے اللہ میں خبیثوں اور خبیثنیوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔

Remove Jinn From Body

جنات انسانوں کو اکثر پریشان کرتے ہیں اور یہ انسانی جسم میں داخل ہوکر یا کسی کے گھر میں بسیرہ کرکے ان کو پریشان کرکے یا انہیں خوف ذدہ کرکے تکلیف دیتے ہیں ۔ جنات بلی ، کتا ، سانپ یا کسی بھی جانور کی شکل میں انسان کو دیکھائی دے سکتے ہیں ۔ جب جنات کے مسکن کو نقصان دیا جاتا ہے یا ان کے کھانے کو خراب کیا جاتا ہے تو یہ غصہ میں آکر انسان کو ایزادینا شروع کر دیتے ہیں اور آسانی سے اپنی بری حرکات سے باز نہیں آتے ۔ اسلام میں جنات کا سب سے بہترین علاج ایت الکرسی بتایا گیا ہے اور آیت الکرسی ایک ایسی  قرآنی دعا ہے جس سے شیطان بھی ڈرتا ہے اور زمانہ قدیم میں برزگ اور روحانی ماہر آیت الکرسی کے زریعے خطرناک سے خطرناک جنات کو بھی تلف کرتے رہے ہیں ۔

لہذا ہر مسلمان کو چاہئیے کہ وہ ایت الکرسی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کرئے اور اپنے گھر میں ضرور رکھے انشاء اللہ ایت الکرسی کی برکت سے آپ کے گھر میں جنات شیطاطین یا جیسے بھی بد اثرات ہوں گے وہ سب دور ہو جائیں گے اور آپ کا گھر اللہ کی حفاظت میں رہے گا ۔ اس کے علاوہ اگر کسی بھائی ، بہن یا کسی بچے کے جسم میں جنات داخل ہو گئے ہوں تو آیت الکرسی کا نقش ان کے گلے میں پہنا دیں انشاء اللہ جنات اسی وقت مریض کا جسم چھوڑ کر بھاگ جائیں گے ۔ کیونکہ شیطان اور جنات ایت الکرسی سے خوف کھاتے ہیں ۔
آیت الکرسی کا عربی نقش کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here