Jinnat aik makhloq hai jes ko allah ne agg se paida farmaia . Islam k motabaq jinnat zameen par insan se pehlay abad thay likan allah ki marzi ye thee k zameen par insaan aabd hon . Lahaza jab insan zameen par abad ho gaya tu aksar jinnat insanon ko tabah karne laghay aur aj bhe tangh karty hain . Aksar jinnat insano par hawi ho kar inn k ghar , jan , izat aur mal ko shadeed nuqsan detay hain . Inn jinnat se insaan apne ap ko kis tarha mehfoz rakh sakta hai iss k liye ham ne aap ko iss post mein aik asan qurani amal bataia hai .
Jinnat In Islam
اسلامی تعلیمات کے مطابق اللہ نے جن و انس کو اپنی عبادت کے لئے پیدا فرمایا ۔ جنات آگ سے بنی مخلوق ہے جسکی خوراک بوسیدہ ہڈیاں اور گوبر ہے ۔ ہماری زمین پر انسان سے پہلے جنات آباد تھے لیکن اللہ کی مرضی یہ تھی کہ زمین پر انسان آباد ہوں اس لئے اللہ نے اپنے فرشتوں کو بھیج کر اس زمین کو جنات اور سرکش شیطانون سے پاک کردیا اور فرشتوں نے بہت بڑے بڑے جنات کو زمین پر موجود غاروں اور خفیہ مقامات پر بند کر دیا ۔ بہت سے چھوٹے موٹے جنات بھاگ بھی نکلے ۔ جو بعد میں انسانوں کو پریشان کرتے رہے اور آج بھی وہ جنات انسانوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ جنات چونکہ انسانی آنکھ سے نہیں دیکھے جا سکتے اس لئے یہ کہیں بھی آجا کر کسی بھی انسان کو تنگ کر سکتے ہیں ۔ جنات کسی بھی شکل میں کسی کے بھی سامنے آجا سکتے ہیں
اور یہ کسی بھی انسان کے گھر میں بسرہ کر سکتے ہیں اور اس کی جان ، اولاد ، عزت ، کاروبار ، صحت اور کامیابی کو نقصان دے سکتے ہیں ۔اگر کوئی بھائی یا بہن جنات کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ یا آپ کے گھر میں جنات موجود ہیں تو ان جنات سے حفاظت کے آپ کو ایک آسان قرآنی عمل بتایا جارہا ہے ۔ یہ عمل ضرور کرلیں انشاء اللہ جنات آپ سے خوف ذدہ ہو کر بھاگ جائیں گے اور پلٹ کر دوبارہ نہیں آ سکیں گے ۔
Jinnat Se Hifazat Ka Taweez
اگر آپ چاہتے ہیں کہ جنات آپ کے گھر سے بھاگ جائیں ۔ یا جنات آپ کے گھر کے افراد کو تنگ کرتے ہوں یا کسی بھی حوالے سے جنات آپ کی پریشانی کی وجہ بن رہے ہوں تو ان سے فوری نجات کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اللہ کا نام یااللہ یا حفیظ یاقابض پاک سیاہی سے تحریر کریں اور اپنے گھر میں رکھ دیں ۔ یہ عمل کرنے کے بعد آپ ایک مسکین کو کھانا کھلادیں انشاء اللہ جنات اسی وقت آپ کا گھر چھوڑ کر بھاگ جائیں گے ۔ اگر جنات کسی لڑکے یا لڑکی کے جسم میں آکر باتیں کرتے ہوں یا دھمکی لگاتے ہوں تو اس کے گلے میں یہ نقش پہنا دیں ۔ انشاء اللہ جنات ان کے جسم کو چھوڑ دیں گے اور دوبارہ کبھی وہ کسی کے جسم میں داخل نہیں ہو سکیں گے ۔ یاد رہے کہ جو بچے سکول میں جاتے ہوں یا کسی کا گزرقبرستان کے قریب سے ہوتا ہو تو وہ بیان کیا گیا نقش اپنے گلے میں ضرور رکھے ۔ جس فرد یا بچے کے گلے میں بیان کیا گیا نقش ہوگا وہ جنات ، کالا جادو ، نظربد ، شیطانی اثرات اور حادثات سے ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گا ۔ اگر کسی بھائی یا بہن کو بیان کئے گئے نقش کے بارے میں مزید معلومات درکار ہوں تو وہ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔