Job ka taweez yani surah talaq ayat 2 -3 ka arabi naqsh achi job jald hasil karne k hawale se itna powerful mana jata hai k koe fard soch bhe nahi sakta . Surah talaq ayat 2 -3 ka arabi taweez qadeem zamana se job hasil karne k hawale se aur rizq mein be had barkat pane k liye istimal hota raha hai . Lahaza ager ap chahtay hain k aap ko job k hawale se kabhi bhe kisi bhe kisam ki pareshani ka samna na karna pare tu aap surah talaq ayat 2 -3 ka arabi naqsh apne ghar mein zaroor rakh lain . Insha allah job , rizq , dolat aur kamyabi k hawale se aap ko es naqsh k ju faide hasil hon ghay en ka ap andaza bhe na kar sakhen ghay . Yad rahe k job ka taweez yani surah talaq ayat 2 aur 3 ka arabi naqsh nokri , rizq , karobar , qarz se nijat aur dolat hasil karne k hawalay se ap ko ap ki sooch se bhe zaida faida de gha azma lain iss post mein job ka taweez , job ka taweez khud tehreer karne ka tarika aur job ka taweez k benefits aap se share kiya gaye hain . Job ka taweez k baray mein mokammal urdu detail nechay mojood hai .

Job Ka Taweez Surah Talaq Ayat 2-3

surah-talaq-ayat-2 -3

۔۔ناظرین اس آیت مبارکہ کی برکات کے حوالے سے آپ کو حدیث مبارکہ سے کافی معلومات حاصل ہو جائیں گی اسکے علاوہ اس ایت مبارکہ کے روحانی فیض کے حوالے سے آپ کو بہت سے اولیاء کے مشاہدات کا نچوڑ بھی کتابوں سے مل جائے گا ۔
مجموعی طور پر اگر یہ کہا جائے کہ اس ایت مبارکہ کی برکت سے فرد کی تقدیر اللہ کے حکم سے سنور جاتی ہے تو یہ بے جا نہ ہوگا ۔
اس آیت مبارکہ کا جاب حاصل کرنے کے حوالے سے چند برکات بیان کرتا ہوں کہ سورہ طلاق آیت 2 اور 3 کے عربی نقش کی برکت سے
آپ کو اچھی نوکری جلد حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو انشاء اللہ آپ کے پسند کی نوکری حاصل ہو گی ۔
آپ کو نوکری میں جلد ترقی مل جائے گی۔
آپ کی سیلری میں اضافہ ہونے لگے گا۔
آفس کا املہ آپ کی ہر لحاظ سے عزت کرئے گا۔
نوکری کے دوران آپ پر کوئی الزام تراشی نہ کر سکے گا۔
باس سے آپ کا تعلق ہمیشہ اچھا رہے گا۔
آپ کی جاب نظر بد اور کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ رہے گی
آپ کی جاب ہر لحاظ سے اللہ کی حفاظت میں رہے گی ۔
اگر آپ اپنا ٹرانسفر کروانا چاہتے ہیں تو انشاء اللہ ہو جائے گا۔
اگر آپ اپنا ٹرانسفر رکوانا چاہتے ہیں تو انشاء اللہ ہی بھی ہو جائے گا ۔
اس نقش کی برکت سے جاب کی دوبارہ بحالی بھی ممکن ہے۔
بعض افراد پر کالے جادو ، جنات ، نظربد ، سایہ ، عشق اور شیطانی تعویزات کے اثرات ہوتے ہیں جسکی وجہ سے ان افراد سے کسی بھی قسم کے کام میں دل نہیں لگتا اور اسی وجہ سے وہ اکثر اپنی نوکری کو چھوڑ دیتے ہیں یا پھر انہیں نوکری سے نکال دیا جاتا ہے اور اس وجہ سے ان افراد کے والدین اور بیوی شدید پریشانی کا بھی شکار رہتے ہیں ۔لہذا ایسے افراد کا حل بھی سورہ طلاق ایت 2 اور 3 کے عربی نقش میں موجود ہے ۔
ناظرین یہ نقش ہر بہن کو اپنے شوہر کی نیت اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہئیے ۔
کیونکہ اس نقش کی برکت سے آپ کے شوہر کو جاب ،رزق اور عزت کے حوالے سے اللہ کی ذات بے شمار کامیابیوں سے انشاء اللہ ہمیشہ نوازتے رہیں گے ۔ اس کے علاوہ شوہر کی سلامتی اور حفاظت کے لئے بھی یہ نقش کمال کی برکات کا حامل ہے ۔
اس لئے ہر بھائی اور بہن کو چاہئیے کہ وہ اس نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھے ۔

Job Ka Taweez Khud likhna

سورہ طلاق آیت 2 اور 3 کا عربی نقش خود تحریر کرنے کے لئے آپ سوموار ، جمعرات یا جمعہ کے دن سورج نکلنے سے پہلے پہلے اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود ابراہیمی ذکر کریں اور درمیان میں آپ سفید کاغذ پر پاک سیاہی سے ایک مرتبہ سورہ طلاق کی آیت 2 اور 3 کو عربی میں تحریر کریں  ۔ یہ نقش تحریر کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ یہ آیت مبارکہ تلاوت کرکے اس نقش کے اوپر دم کریں ۔ یہ عمل مکمل ہونے کے بعد آپ اس نقش کو اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ جو پہلے بیان کیا گیا ہے وہ برکات آپ کو صرف چند دنوں میں حاصل ہونا شوع ہو جائیں گی۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔

Frame Naqsh

surah-talaq-ayat-2-3

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here