Job hasil karne ka wazifa ” hasbunallah wanikmal wakil ” ki barkat se aap apne liye ya kisi k liye bhe achi job jald hasil kar saktay hain . Ye surah al imran ayat 173 hai ju k aik dua bhe hai aur es dua mobarka ki barkat se allah ki zaat ne hazrat ibrahim as ko aag se nijat ata farme thee . Lahaza ju fard bhe es ayat mobarka ka wazifa karta hai allah ki zaat esay har pareshani se nijat ata farma detain hain .
Agr kisi bhai ya behan ko be had koshash karne k bawajood job hasil na ho rahi ho tu wo job hasil karne ka wazifa hasbunallah wanikmal wakil ” zaroor kare inshaallah mola ki zaat asay iss ki pasand ki job jald ata farma dain ghay .
Iss post mein job hasil karne ka wazifa , job hasil karne ka wazifa karne ka sahi tarika aur job hasil karne ka wazifa ” hasbunallah wanikmal wakil ” k benefits aap se share kyia gye hain . Lahaza agr aap jaldi aur pasand ki job hasil karna chahty hain tu job hasil karne ka wazifa ” hasbunallah wanikmal wakil ” zaroor krian . Iss wazifa ki urdu detail nechay mojood hai .

Job Ke Liye Dua In Quran

iyakanabudu-waiyakanastain

ایاک نعبد وایاک نستعین قران کی ایک عظیم ایت مبارکہ اور ایک عظیم دعا ہے جو کہ الحمد شریف میں ہے ۔اس ایت مبارکہ کا وظیفہ کرنے سے آپ نہ صرف جلد اچھی جاب حاصل کر پائیں گے بلکہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کو زندگی کے ہر میدان اور ہر امتحان میں غیبی کامیابیاں بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔اس کے علاوہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات انشاء اللہ آپ کو آپ کے گمان سے بھی ذیادہ رزق عطاء فرما دیں گے اور رزق میں فراوانی کا سلسلہ آپ کی تمام زندگی جاری بھی رہے گا ۔
اس وظیفہ کےلئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 11-11 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ الحمد شریف اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ ایاک نعبد وایاک نستعین پر پہچیں تو آپ اس ایت مبارکہ کو 300 مرتبہ ورد کریں اس کے بعد آپ الحمد شریف کی باقی آیات کو تلاوت کریں ۔ اس طرح آپ نے الحمد شریف کو 3 مرتبہ تلاوت کرنا ہے ۔ اس پورے وظیفہ کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو آپ کے مطلب کی جاب حاصل ہو جاے گی ۔ اس کے علاوہ آپ کو اس جاب میں ہمیشہ ترقی اور کامیابی حاصل ہوتی رہے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ ر سکیں تو وہ ایاک نعبد وایاک نستعین کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے مطلب کی جاب حاصل ہو جاے گی ۔یہ نقش غیبی روحانی اثرات کا حامل ہے اور اس کی برکت سے آپ کو آپ کے ہر کام میں غیبی مدد ہمیشہ حاصل ہو تی رہے گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر لیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here