Job ki pareshani ki dua naade ali ki barkat se aap apni job ki har tarha ki pareshani ko allah k hukam se fori door kar saktain ain . Nade ali dua aap ke nokri , rizq , ghar aur har kisam ki pareshani ka fori aur gaibi rohani hail hai . Es dua ki barkat se nasirf aap ke job ki pareshani ka hal gaib se ho jae gha balaky aap ko behisab rizq bhe insha allah gaib se hasil hona shuro ho jae gha . Agr koe bhai ya behan job ki waja se pareshan hain tu wo job ki pareshani ki dua naade ali sharif ka wazifa zaroor kar le . Insha allah aap ko job ki mojooda pareshanio se bhe nijat mil jae ghe aur aynda zindagi ap job ki har pareshani se mehfoz bhe rahain ghay insha allah .

Job Ki Pareshani Ki Dua

surah-anfal-ayat-19

اگر آپ اپنی جاب کی وجہ سے پریشان ہیں تو اس پریشانی کا حل سورہ انفال ایت 19 اور دعائے نادعلی شریف کے وظیفہ میں موجود ہے ۔ یہ وظیفہ ہر اس فرد کے لئے فائدہ مند ہے جسے نوکری نہ مل رہی ہو یا جسکی آمدنی بہت کم ہو ۔ اس وظیفہ کی برکت سے فرد کو جلد اچھی نوکری بھی مل جائے گی اور اسکی آمدنی میں بھی اللہ کے کرم سے اچھا خاصہ آضافہ ہونے لگے گا ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ انفال کی ایت نمبر19، 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک زکر کرنا ہے ۔ 7 روز کے بعد آپ نے روزانہ سورہ انفال کی ائت 19 کو 10 مرتبہ ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھنے کا معمول بنا لینا ہے اور اس عمل میں بغیر اشد مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو زندگی میں نوکری اور رزق کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑئے گا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعرات کے روز مغرب کی نماز کے بعد سورہ انفال ایت 19 کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے پسند کی نوکری حاصل ہو جاے گی اور آپ کو جاب کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات بھی مل جاے گی ۔ سورہ انفال ایت 19 کا عربی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here