Job mein rukawat ka tor karne k liye surah anfal ayat 8 ka wazifa be had powerful mana jata hai . Es qurani wazifa ki barkat se aap apni job mein hail har rukawat ko allah ki hukam se fori door kar sakain ghain . Ye wazifa job ki bandish , rizq ki bandish , kam amdni aur qarz se nijat k liye mujarab hai . Es wazifa ko sirf 7 din karne se aap ko aap ki har mushkil ka insha allah hal bhe mil jae gha aur aap ko aap ki har pareshani se nijat bhe mil jae ghe.
Agr koe bhai ya behan ap job mein rukawat ka tor karna chahtay hain tu surah anfal ayat 8 ka wazifa mohabbat se zaroor krain . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Iss post mein job mein rukawat ka tor , job mein rukawat ka tor karne ka wazifa aur job mein rukawat ka tor karne k liye surah anfal ayat 8 ki rohani barkat aap se share ki gye hain .
job mein rukawat ka tor
جاب میں ہر قسم کی ظاہری اور باطنی روکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے سورہ انفال ایت 8 کا وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔اس وظیفہ کی برکت سے جاب کی سخت سے سخت روکاوٹ اللہ کی غیبی مدد سے فوری دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔ یہ قرانی وظیفہ آپ کے رزق ، نوکری ، کاروبار اور گھریلو مسائل کا صرف یاک حل ہے اور یہ کبھی خطاء نہیں جاتا ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔اگر آپ کو ایت الکرسی زبانی یاد ہو تو آپ ان نوافل میں الحمد شریف کے بعد ایک ایک مرتبہ ایت الکرسی پڑھیں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ اورہ انفال کی ایت 8 کو 800 مرتبہ ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ سورہ انفال کی ایت 8 ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس عمل میں آپ بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو اس وظیفہ کی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی اور آپ تمام زندگی جاب اور رزق کے حوالے سے ہر پریشانی سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ یہ وظیفہ بے حد پاورفل اور مجرب ہے ۔ اور جو کوئی زندگی میں ایک بار یہ وظیفہ کر کر لیتا ہے اسے تمام زندگی اس کی تمام حاجات غیب سے ملتی ہیں اور اس کی زندگی میں خوشحالی اور خیروبرکت بھی ہمیشہ قائم رہتی ہے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ سورہ انفال کی ایت 8 کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جو برکات وظیفہ کی حاصل ہوں گی وہی برکات آپ کو سورہ انفال کی ایت 8 کے نقش کی بھی حاصل ہوں گی ۔
اگر آپ یہ نقش بھی خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔