Job milne ka wazifa allah hu samad ki barkat se aap allah ki bargha se jald apni pasand ki job hasil kar saktay hain . Ju bhai aur behne job sy mehroom hain aur unko job hasil karnay ky hawaly sy har bar nakami ka samna karna parhta hai tu wo allah hu samad ka ye wazifa sirf 11 din tak kar lein . In shaallah allah ky hukam sy unnye wazifa mukamal hone sy pehly pehly itni achi job mily ge ky wo khud hyran rah jayn gy . Ye mujarrab amal bohut sy logo ka azamaya hua hai aur jes ne bhe ye wazifa mohabbat se kyia issay achi job , rizq , dolat aur zindagi k har mydan mein kamyabi hasil hoe . Lahaza agr ap job ki waja se pareshan hain tu job milne ka wazifa allah hu samad aاp k liye gaibi kamyabi hai .
Iss post mein job milne ka wazifa , job milne ka wazifa karne ka sahi tarika aur job milne ka wazifa allah husammad k benefits aap se share kyia gye hain . Lahaza agr koe bhai ya behan job na milne ki waja se pareshan hain tu wo job milne ka wazifa ka wazifa allah hu samad zaroor kar lain . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Job Milne Ka Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اچھی جاب جلد حاصل ہو جائے تو اس کے لئے بہترین اور کامیاب ترین وظیفہ اسم اعظم اللہ الصمد کا ہے ۔ وظیفہ اللہ الصمد کی برکت سے نہ صرف آپ کو اچھی جاب جلد حاصل ہو جائے گی بلکہ آپ کی نوکری میں ترقی اور آمدنی میں ہمیشہ اضافہ بھی ہوتا رہے گا ۔اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ اخلاص اس طرح تلاوت کریں کہ آپ سورہ اخلاص کی ایت اللہ الصمد پر پہنچیں تو آپ اس اسم اعظم کو 700 مرتبہ ورد کریں ۔ اس طرح آپ نے سورہ اخلاص کو 3 بار ورد کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو آپ کی پسند کی جاب حاصل ہو جاے گی ۔
وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو اسم اعظم اللہ الصمد کی روحانی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔ جس کی وجی سے آپ کو رزق ، پیسہ ، ترقی اور کامیابی ہمیشہ ملتی رہے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے پسند کی نوکری حاصل ہو جاے گی اور اس نقش کی برکت سے آپ کی تقدیر بھی اچھی ہو جاے گی جس کی وجہ سے آپ جس کام میں ڈالیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔