Is post mein hum aap ko ek aisi Qur’ani dua bata rahe hain jis ki barkat se aap ko Allah ki ghaybi madad hasil ho jayegi aur Allah ki ghaybi madad ki wajah se aap ka har kaam aasani se baghair kisi rokawat ke ho jayega. Asal mein baaz afrad apni zindagi mein kamiyabi hasil karne ke liye shadeed mehnat karte hain lekin unko hamesha har kaam mein nakami aur pareshani ka samna karna parta hai. Yani baaz afrad ko bayhad aasani se kaamon mein bhi shadeed rokawaton ka samna karna parta hai. Kaam mein rokawat aur pareshani ki wajah nazarbad aur buri taqdeer ho sakti hai. Lihaza jab tak aap ko nazarbad aur buri taqdeer se nijaat nahi milegi, aap ko zindagi ke har mamle aur kaam mein rokawat aur pareshani ka samna rahega. Lihaza mumkin hai ke aap ki saari zindagi pareshani mein guzre. Agar aap zindagi ke har kaam mein aasani aur kamiyabi chahte hain to yeh dua ke zariye mumkin hai. Aur duaon mein behtareen dua “Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel” hai. Lihaza aap “Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel” ke apne har kaam mein aasani aur kamiyabi hasil kar sakte hain. Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel ko wird karne ka sahih tareeqa niche darj hai.

kaam me Asani Ki Dua Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو اللہ کی غیبی مدد حاصل ہو جاے گی اور اللہ کی غیبی مدد کی وجہ سے آپ کا ہر کام آسانی سے بغیر کسی روکاوٹ کے ہو جایا کرے گا ۔اصل میں بعض افراد اپنی زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے شدید محنت کرتے ہیں لیکن ان کو ہمیشہ ہر کام میں ناکامی اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ یعنی بعض افراد کو بے حد آسان سے کاموں میں بھی شدید روکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
کام میں روکاوٹ اور پریشانی کی وجہ نظربد اور بری تقدیر ہو سکتی ہے ۔لہذا جب تک آپ کو نظربد اور بری تقدیر سے نجات نہیں ملے گی آپ کو زندگی کے ہر معاملے اور کام میں روکاوٹ اور پریشانی کا سامنا رہے گا۔لہذا ممکن ہے کہ آپ کی ساری زندگی پریشانی میں گزرے۔اگر آپ زندگی کے ہر کام میں آسانی اور کامیابی چاہتے ہیں تو یہ دعا کے زریعے ممکن ہے ۔ اور دعاوں میں بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ لہذا آپ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کے زریعے اپنے ہر کام میں آسانی اور کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو ورد کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

kaam me Asani Ki Dua Wazifa

اگر آپ اپنے ہر کام میں آسانی اور کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی برکت سے فرد کو روحانی حفاظت حاصل ہو جاتی ہے اور روحانی حفاظت کی وجہ سے فرد نظربد ،بری تقدیر کالا جادو اور دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہتا ہے۔ جو شخص نظربد اور بری تقدیر سے بچ جاتا ہے اس کو زندگی کے ہر کام میں آسانی اور کامیابی ہمییشہ ملتی ہے ۔ لہذا ہر کام میں آسانی اور کامیابی کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 100 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرنے کی عادت بنا لیں ۔انشاء اللہ جلد ہی آپ کو غیبی روحانی مدد حاصل ہو جاے گی جس کی وجہ سے آپ کو آپ کے ہر کام میں آسانی اور کامیابی ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719