Kala jadu ki bohat si aqsam hain un aqsam mein se aik qisam kala ilm kehlati hai. Asal mein kala ilm kaali devi ki taraf mansoob kya jata hai. Hindu aqeedah ke mutabiq kaali devi dushman ko tabah karti hai. Lehaza hindu dharam mein be shumaar mantar kaali devi ke hawalay se mojood hain un mantron mein kaali devi se dushman ko tabah karne ke liye madad talabb ki jati hai . Hindu dharm ke mutabiq kaali devi ki musalsal pooja ki bana par woh khush ho is fard ko tabah kardeti hai jis ki niyat se kaali devi ke mantar chaap kiye jatay hain. Lehaza kaali devi se madad talabb karne ko kala ilm kaha jata hai jiska maqsad kisi fard ki tabahi hota hai. Agar kisi bhai ya behan ko lagey ke un par kala ilm ho chuka hai to is ka ilaaj islam mein allah ki hifazat hai. Lehaza agar aap ko khawab mein aksar kaali billi, kala kutta ya koi kala janwar deekhaee deta ho to yeh kala ilm ho jane ki aik nishani hai. Is post mein hum ne aap ko aik aisi qurani aayat mubarikah batayi hai jis ki barket se aap kala ilm, kala jadu aur har qisam ke shar se nijaat aur hifazat haasil kar satke hain. Yeh qurani ayaat surah all imran ki pehli do ayaat hain. Jo ke الم – اللہ لا الہ الا ہو الحی القیوم hain. Un ayaat mubarikah ka vird karne ka sahih tareeqa neechay darj hai .

Kala ilam Ka ilaj Urdu

کالا جادو کی بہت سی اقسام ہیں ان اقسام میں سے ایک قسم کالا علم کہلاتی ہے ۔ اصل میں کالا علم کالی دیوی کی طرف منسوب کیا جاتا ہے ۔ہندو عقیدہ کے مطابق کالی دیوی دشمن کو تباہ کرتی ہے ۔ لہذا ہندو دھرم میں بے شمار منتر کالی دیوی کے حوالے سے موجود ہیں ان منتروں میں کالی دیوی سے دشمن کو تباہ کرنے کے لیے مدد طلب کی جاتی ہے ۔ ہندودھرم کے مطابق کالی دیوی کی مسلسل پوجا کی بنا پر وہ خوش ہو اس فرد کو تباہ کردیتی ہے جس کی نیت سے کالی دیوی کے منتر چاپ کئے جاتے ہیں ۔ لہذا کالی دیوی سے مدد طلب کرنے کو کالا علم کہا جاتا ہے جسکا مقصد کسی فرد کی تباہی ہوتا ہے ۔ اگر کسی بھائی یا بہن کو لگے کہ ان پر کالا علم ہو چکا ہے تو اس کا علاج اسلام میں اللہ کی حفاظت ہے ۔ لہذا اگر آپ کو خواب میں اکثر کالی بلی ، کالا کتا یا کوئی کالا جانور دیکھائی دیتا ہو تو یہ کالا علم ہو جانے کی ایک نشانی ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو ایک ایسی قرآنی آیت مبارکہ بتائی ہے جس کی برکت سے آپ کالا علم ، کالا جادو اور ہر قسم کے شر سے نجات اور حفاظت حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ قرآنی آیات سورہ آل عمران کی پہلی دو آٰیات ہیں ۔ جو کہ الم اللہ لاالہ الا ہوالحی القیوم ہیں ۔ ان آیات مبارکہ کا ورد کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Kala ilam Ka ilaj

کالا علم جادو کی ایک سخت قسم کے اس سے نجات اور حفاظت کے لیے آپ دعا مبارکہ اللہ لاالہ الا ہوالحی القیوم کا ورد کریں انشاء اللہ جلد ہی آپ کو کالا علم اور ہر قسم کے جادو سے نجات مل جاے گی ۔
اس دعا مبارکہ کا وظیفہ آپ کسی بھی دن شروع کر سکتے ہیں لہذا آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ دعا مبارکہ اللہ لاالہ الا ہوالحی القیوم ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طرح 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے ہی آپ کو کالا جادو اور اسکے بد اثرات سے نجات حاصل ہو جاے گی ۔ اسکے علاوہ آپ کے زرق میں برکت ہونے لگے گی اور آپ کی ہر جائز حاجت بھی آپ کو اللہ کے کرم سے حاصل ہو جاے گی ۔اگر کوئی بھائی ہانہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن دعا مبارکہ اللہ لاالہ الا ہوالحی القیوم کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ 3 دن میں آپ کے جسم اور گھر سے کالا جادو کے اثرات تلف ہو جائیں گے اور آپ کو کالا جادو سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جاے گی ۔ اس نقش کی برت سے آپ کی جان ، اولاد ، عزت ، گھر اور کاروبار ہر قسم کے نقصان ، جادو اور نظربد سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .