Aksar log yeh sawal karte hain ke jadu ka assar kab tak rehta hai is baat ka jadu karne walay par hota hai ke is ne aap ko kis qisam ka jadu kya hai. Asal mein koi bhi jadu khud bakhud khatam nahi hota lehaza yeh bhi kaha ja sakta hai ke jadu ka assar is waqt tak rehta hai jab tak jadu ka toar nahi kya jata. Hum ne suna hai ke aksar jadu gir kisi se kaam lainay ke liye ya kisi ko black mil karne ke liye qabar ki matti ka patla bana kar is par jadu parhte hain aur is ke baad is putlaay ko qabar mein dafan kar kar dete hain. Aisa karne se mutaliqa shakhs aisa bemaar hota hai ke is ka ilaaj kisi bhi dr ke paas nahi hota. Aisi soorat mein yeh jadu karwanay wala koi nah koi secm lara kar mutaliqa fard se apna kaam nikalwa laita hai aur baad mein woh patla qabar se nikaal kar usay pani mein baha dete hain jis se متلقہ fard dobarah se sehat yab ho jata hai . Aur aisay gunah karne walay aur un gunaaho ka aaydya dainay walay har muashray mein mojood hain .
Kala Jadu Ka Asar Kab Tak Rehta Hai Urdu
اکثر لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ جادو کا اثر کب تک رہتا ہے اس بات کا اںحصار جادو کرنے والے پر ہوتا ہے کہ اس نے آپ کو کس قسم کا جادو کیا ہے ۔ اصل میں کوئی بھی جادو خود بخود ختم نہیں ہوتا لہذا یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ جادو کا اثر اس وقت تک رہتا ہے جب تک جادو کا توڑ نہیں کیا جاتا ۔ہم نے سنا ہے کہ اکثر جادو گر کسی سے کام لینے کے لیے یا کسی کو بلیک میل کرنے کے لیے قبر کی مٹی کا پتلا بنا کر اس پر جادو پڑھتے ہیں اور اس کے بعد اس پتلے کو قبر میں دفن کر کر دیتے ہیں ۔ ایسا کرنے سے متعلقہ شخص ایسا بیمار ہوتا ہے کہ اس کا علاج کسی بھی ڈاکٹر کے پاس نہیں ہوتا ۔ ایسی صورت میں یہ جادو کروانے والا کوئی نہ کوئی سیکم لڑا کر متعلقہ فرد سے اپنا کام نکلوا لیتا ہے اور بعد میں وہ پتلا قبر سے نکال کر اسے پانی میں بہا دیتے ہیں جس سے متلقہ فرد دوبارہ سے صحت یاب ہو جاتا ہے ۔ اور ایسے گناہ کرنے والے اور ان گناہوں کا آئیڈیا دینے والےہر معاشرے میں موجود ہیں ۔
ہم نے آپ پر واضع کردیا ہے کہ جادو کا اثر کب تک رہتا ہے ۔ اب ہم آپ کو ہر قسم کے جادو کا ٹور بتاتے ہیں ۔ جادو کا ایک بہترین توڑ یامقیت کا وظیفہ ہے ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Kala Jadu Ka Asarat Ka Tor
اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہو چکے ہیں تو ان کے لیے یا مقیت کا وظیفہ افضل ہے یا مقیت اللہ کا ٖصفاتی نام ہے اور اس کی برکت سے اللہ کی ذات فرد کو ایسی روحانی طاقت عطا فرما دیتے ہیں کہ فرد کے جسم پر جادو کا اثر ہوتا ہی نہیں اور اگر فرد کے جسم پر پہلے سے جادو کے اثرات موجود ہیں تو وہ بھی اللہ کے کرم سے ختم ہو جاتے ہیں ۔
یہ وظیفہ آپ کسی بھی دن کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ الحمد شریف اور 1100 مرتبہ اسم یا مقیت ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے اور 7 دن کے بعد آپ نے 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، 7 مرتبہ الحمد شریف اور 100 مرتبہ اسم یا مقیت ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بغیر مضبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ تمام زندگی آپ ، آپ کے گھر اور آپ کی اولاد پر کالا جادو نہیں چلے گا یہ وظیفہ کرنے کے بعد زندگی میں آنے والی ہر پریشانی بھی دور ہوتی رہے گی اس کے علاوہ آپ رزق میں آپ کی سوچ سے بھی زیادہ اضافہ ہونے لگے گا ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تووہ جمعرات کی رات عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ بسم اللہ الرحمن الرحیم یامقیت یا مقیت یا مقیت پاک سیاہی سے کا غٰذ پر تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔اس قرآنی نقش کی برکت سے آپ کو جلد ہی ہر قسم کے ظاہر اور پوشیدہ کالا جادو سے نجات مل جاے گی اور آپ کے دشمن بھی آپ سے دور ہو جائیں گے اس کے علاوہ آپ آئیندہ زندگی ہر قسم کے جادو ، دشمن اور نقصان سے محفوظ رہیں گے ۔یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .