Kala jadu ka sahih ilaj islam mein hi hai. Islam hamein ne hamein kala jadu se mehfooz rehne ke liye aur is se shifa ke liye be had aasaan aur kamyaab tareen tareeqa ataa farmaya hai aur yeh tareeqa allah ki panah haasil karne ki dua hai. Aur allah ki panah ke liye best surah mubarikah aur dua surah falaq aur surah naas hain. Yani surah falaq aur surah naas jadu ka sab se behtareen rohani ilaaj hai. Hum ne duniya mein mojood bohat se rohani maahir aisay dekhen hain jo ke muslim nahi lekin woh kala jadu ka ilaaj surah falaq, surah naas aur ayatul kursi se karte hain. Yaad rahay ke jis dawa mein shifa hoti hai is dawa ko hindu, sukh, isaai, musalman aur har koi istemaal karta hai .
Panadol medicine bukhaar aur dard daur karne wali dawa hai. Aap ne dekha hoga ke is dawa ko har mazhab ke log istemaal karte hain. Isi terhan surah falaq, surah naas aur ayatul kursi mein jadu aur jaanat se mutasir afraad ke liye shifa hai lehaza har rohani maahir is dua ko bhi istemaal karte hain aur apne mareezon ko istemaal kerwatay hain aur hum ne zaati tor par yeh baat mushahida ki hai ke bohat se ghair muslim rohani maahir apne mareezon par surah falaq, surah naas aur ayatul kursi parh kar dam karte hain aur allah ki zaat un mareezon ko shifa bhi ataa farmatay hain .
Har musalman ka imaan hai ke poora quran har musalman ke liye shifa , hdayt aur rahnumai hai aur jo log quran ki haqeeqat ko samajh rahen hain woh is ki taraf lout kar arhay hain. Koi faida dekh kar araha hai koi shifa ki gharz se araha hai aur koi sirf allah ki raza ke liye araha hai. Uskay ilawa bohat se log aisay bhi hain jin ka imaan quran ki ayaat mein shifa dekh kar mazeed mazboot ho jata hai .
Is post mein hum aap jadu ka ilaj ke liye surah falaq aur surah naas ka khaas wazifa bta rahay hain jiski urdu tafseel neechay darj hai .

kala jadu ka ilaj in islam Urdu

کالا جادو کا صحیح علاج اسلام میں ہی ہے ۔ اسلام ہمیں نے ہمیں کالا جادو سے محفوظ رہنے کے لیے اور اس سے شفا کے لیے بے حد آسان اور کامیاب ترین طریقہ عطا فرمایا ہے اور یہ طریقہ اللہ کی پناہ حاصل کرنے کی دعا ہے ۔ اور اللہ کی پناہ کے لیے بہرین سورہ مبارکہ اور دعا سورہ فلق اور سورہ ناس ہیں ۔ یعنی سورہ فلق اور سورہ ناس جادو کا سب سے بہترین روحانی علاج ہے ۔ہم نے دنیا میں موجود بہت سے روحانی ماہر ایسے دیکھیں ہیں جو کہ مسلمان نہیں لیکن وہ کالا جادو کا علاج سورہ فلق ، سورہ ناس اور آیت الکرسی سے کرتے ہیں ۔یاد رہے کہ جس دوا میں شفاہوتی ہے اس دوا کو ہندو ،سکھ ، عیسائی ، مسلمان اور ہر کوئی استعمال کرتا ہے ۔
پیناڈول یاک بخار اور درد دور کرنے والی دوا ہے ۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ اس دوا کو ہر مذہب کے لوگ استعمال کرتے ہیں ۔ اسی طرح سورہ فلق ، سورہ ناس اور آیت الکرسی میں جادو اور جنات سے متاثر افراد کے لیے شفا ہے لہذا ہر روحانی ماہر اس دعا کو بھی استعمال کرتے ہیں اور اپنے مریضوں کو استعمال کرواتے ہیں اور ہم نے ذاتی طور پر یہ بات مشاہدہ کی ہے کہ بہت سے غیر مسلم روحانی ماہر اپنے مریضوں پر سورہ فلق ، سورہ ناس اور آیت الکرسی پڑھ کر دم کرتے ہیں اور اللہ کی ذات ان مریضوں کو شفا بھی عطا فرماتے ہیں ۔
ہر مسلمان کا ایمان ہے کہ پورا قرآن ہر مسلمان کے لیے شفا ، ہدائت اور رہنمائی ہے اور جو لوگ قرآن کی حقیقت کو سمجھ رہیں ہیں وہ اس کی طرف لوٹ کر آرہے ہیں ۔ کوئی فائدہ دیکھ کر آرہا ہے کوئی شفا کی غرض سے آرہا ہے اور کوئی صرف اللہ کی رضا کے لیے آرہا ہے ۔اسکے علاوہ بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جن کا ایمان قرآن کی آیات میں شفا دیکھ کر مزید مضبوط ہو جاتا ہے ۔
اس پوسٹ میں ہم آپ کو جادو کا علاج کے لیے سورہ فلق اور سورہ ناس کا خاص وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

kala jadu ka ilaj in islam

جیسا کہ ہم نے پہلے آپ کو بتایا کہ اسلام نے ہمیں کالا جادو کا بہترین علاج بتایا ہے جو کہ سورہ فلق اور سورہ ناس ہیں ۔لہذا کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 10 مرتبہ سورہ فلق اور 10 مرتبہ سورہ ناس تلاوت کریں ہے یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو کالا جادو سے شفا بھی مل جاے گی اور آپ کے گھر کی روحانی حفاظت بھی ہو جاے گی ۔اگر کوئی بھائی ہانہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن سورہ ناس کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے اس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ سورہ ناس کے نقش کی برت سے آپ کو کلا جادو سے اسی وقت نجات حاصل ہو جاے گی اور آئندہ زندگی آپ کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ سورہ ناس کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .