Kala jadu ka tor karne wali qurani ayat allah hu samad hai . Nazreen allah hu samad isme azam hai jes ki barkat se aap porane se porane kala jadu ka asani se tor kar saktay hain . Yad rahay k kala jadu ka tor asan nahi , iss k liye allah ki gaibi madad aap ko hasil karna hi paray ghe aur allah ki gaibi madad hasil karne ka raaz sab se choti qurani ayat allah hu samad mein hai . Isme azam allah hu samad me kala jadu ka tor karne k hawalay se khas rohani barkat mojod hain . Jes behan ya bhai ne kala jadu ka tor karne k liye allah hu samad ka wazifa kiya issay kala jadu se nijat bhe hasil howe aur wo hameesha k liye kala jadu k bad asrat se allah k kram se mehfoz bhe ho ghaye . Allah hu samad ka wird aap ki jan , aulad , ghar , karobar aur izat ko allah k hukam se kala jadu aur dushman se bachata hai . Iss liye agr aap kala jadu se pareshan hain tu kala jadu ka tor karne wali qurani ayat allah hu samad ka wird zaroor krain . Insha allah sirf chand dino me aap ko kala jadu k bad asrat se hameesha k liye nijat hasil ho jae ghe azma lain isme azam allah hu samad wazifa aap apne har maqsad k liye kar sakty hain . Iss ki waja ye hai k allah hu samad isme azam hai .iss post mein kala jadu ka tor , kala jadu ka tor karne k wazifa karne ka sahi tarika aur kala jadu ka tor wali ayat k benefits aap se share kiye gaye hain .kala jadu ka tor k hawaly se agr aap ko mazid detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko zaroor visit krain .
Kala Jadu Kya Hai
جادو نام سے ہر کوئی واقف ہے لیکن یہ جادو کہاں سے آیا اس کا تاریخی پس منظر کم لوگ جانتے ہیں ۔ ناظرین حضرت سلمان علیہ سلام کے دور کے بعد کچھ شیطان صفت انسانوں نے شیطانی جنات سے کچھ طاقتیں اس عہد کے ساتھ حاصل کی تاکہ وہ دنیا میں اپنی ان خواہشات کی تکمیل کر سکیں جن سے ابلیس خوش ہو ۔
ایسے جادوگروں کی یہ خواہش ہوا کرتی تھی کہ وہ ہمیشہ زندہ رہیں اور ذیادہ زندگی ہونے کی بناء پر وہ دنیا میں ذیادہ برائی پھیلا سکیں ۔ لہذا ان کے ہمیشہ زندہ رہنے والی خواہش تو پوری نہیں ہوئی لیکن وہ کچھ حد تک دنیا میں فتناء پھیلانے میں ضرور کامیاب ہوگئے ۔ آپ خود غور کر لیں کہ آج دنیا میں شائد ہی کوئی گھر ایساء ہو جہاں کوئی فتناء فساد والا معاملہ نہ ہو ۔ان جادو گروں کے منتر جنتر ایک کے بعد دوسرے اور دوسرے کے بعد تیسرئے اور آج دنیا میں بے شمار لوگوں کے پاس پہنچ گئے ۔ جادو گروں کو چونکہ محنت مزدوری کر کے حلال رزق کمانے کی اجازت نہیں ہوتی لہذا یہ ان ہی منتروں جنتروں کے زریعے کسی کا گھر برباد کر کے پیسہ کماتے ہیں ۔ الغرض جادو ایک ایسی شیطانی پاور ہے جس میں جادوگر شیطان سے پاور حاصل کرکے اسے اپنی ناجائز خواہشات کی تکمیل کے لئے استعمال کرتا ہے ۔ دوسرے لفظوں میں ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ ہمیشہ زندہ رہنے کی انسانی خواہش نے جادو کو جنم دیا ۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسانوں نے جادو کے اور بھی بے شمار کرتب سیکھ لئے ۔
Kala Jadu Ka Tor Kya Hai
ناظرین جادو کا تذکرہ قران و حدیث میں موجود ہونے کی بنا پر کوئی بھی مسلمان اس سے انکار نہیں کر سکتا ۔قران وحدیث نے نہ صرف کالا جادو کے اثرات موجود ہونے کی طرف واضع اشارہ فرمایا بلکہ مسلمانوں کو اس کا صحیح حل بھی بتا دیا جو کہ اللہ کی پناہ ہے ۔ اللہ کی پناہ حاصل کرنے کے حوالے سےحدیث مبارکہ میں بہت سی مسنون دعائیں بیان ہیں جنہیں صبح و شام پڑھنے کا حکم ہے ۔اور ایسی ہی دعاؤں اور ذکر ازکار میں ایک زکر اسم اعظم اللہ الصمد کا بھی ہے جو کہ کالا جادو سے شفاء اور حفاظت کے لئے اپنی روحانی برکات کا ظہور فوری کرتا ہے ۔
مطلب یہ کہ کالا جادو کا سب سے آسان توڑ اور اس سے حفاظت کا راز اسم اعظم اللہ الصمد کے وظیفہ میں چھپا ہے ۔
Kala Jadu Ka Tor Wazifa
ناظرین اگر آپ کالا جادو کا توڑ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے افضل وظیفہ اسم اعظم اللہ الصمد کا ہے ۔ لہذا اگر آپ اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ جمعرات کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول وآخر 11 – 11 باردرود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ اسم اعظم اللہ الصمد 1100 بار محبت سے زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ وظیفہ کے دنوں میں تمام شرعی احکامات کی پابندی لازمی ہے ۔
وظیفہ کے دوران کھانے پینے کا کوئی پرہیز نہیں جو چیزیں حلال ہیں آپ انہیں استعمال کر سکتے ہیں ۔ انشاء اللہ 7 روز یہ وظیفہ کرنے سے اللہ کی ذات آپ کو کالا جادو کے تمام بداثرات سے نجات عطاء فرمادیں گے اور آئندہ زندگی آپ پر کسی بھی قسم کا جادو اثر بھی نہیں کرئے گا ۔
Kala Jadu Maloom Karna
کالا جادو کی پہچان کرنے کے لئے بہت سے روحانی اعمال کئے جاتے ہیں جن کو سمجھ پانا ایک ماہر فرد کا کام ہے ، عام فرد کالا جادو کی پہچان علامات یا روحانی عمل کے زریعے کبھی نہیں کر پائے گا ۔ لیکن اپنے اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایساء روحانی عمل بتا رہیں ہیں جسکی برکت سے آپ اپنے جسم اور گھر پر کالا جادو ہونے یا ہونے کے بارئے میں 100 فیصد جان سکیں گے اور جو بات آپ کو اس روحانی عمل کے زریعے معلوم ہوگی وہ انشاء اللہ 100 فیصد درست بھی ہوگی ۔
اس عمل کے لئے آپ بازار سے لوبان کا ایک ٹکرہ حاصل کر کے اس پر فجر کی نماز کے بعد 7000 بار اسم اعظم اللہ الصمد اور 100 بار درود ابراہیمی پڑھ کر دم کریں ۔
اب جب آپ نے کسی فرد کے جسم یا گھر پر کالا جادو ہونے یا نہ ہونے کا معلوم کرنا ہو۔ تو اس وقت آپ اس لوبان کے ٹکرئے کو اپنے بائیں ہاتھ میں پکڑ کر دائیں ہاتھ سے تسبیح کے زریعے 100 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ عمل کرنے کے دوران اگر آپ کے سر یا جسم پر بھاری پن آجائے یا آپ کا دل پہلے سے ذیادہ تیزی سے دھڑکنا شروع ہو جائے تو یہ اس فرد یا اس کے گھر پر کالا جادو ہونے کی طرف واضع اشارہ ہے ۔ اور یہ عمل کرنے کے بعد ایک گھنٹہ تک بھی آپ کے جسم پر بھاری پن نہ آئے اور نہ ہی دل تیزی سے دھڑکے تو اس کا مطلب اس فرد پر یا اس کے گھر پر کالا جادو کے اثرات نہیں ۔ لہذا کالا جادو ہونے کی صورت میں آپ پہلے بیان کیا گیا وظیفہ کریں یا اسم اعظم اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔
انشاء اللہ کالا جادو سے آپ کو شفاء بھی حاصل ہوگی اور آپ تمام زندگی اس سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ کالا جادو معلوم کرنے کے لیے ہم نے نیچے ایک ٹول دے دیا ہے اس ٹول کے زریعے آپ کالا جادو ہونے نہ ہونے کا بغیر کسی روحانی عمل کے معلوم کر سکتے ہیں ۔
Kala Jadu Maloom Karna ?
اگر آپ 3 منٹ میں بذات خود یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کالا جادو سے مٹاثر ہیں یا نہیں تو نیچے دیئے گئے گرین بٹن پر کلک کرکے فری رپورٹ حاصل کریں ۔یہ رپورٹ 100 ٪ صحیح ہوگی جسکا آپ کو اندازہ بھی ہو جاے گا ۔
Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan
Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .