Iss post me ham ne aap ko chand alfaz me kala jadu ki haqeeqat k baray me bataia hai , yad rahay k Shetan ko Allah ne qayamat tak ki zindagi ataa farmai hai. Jo ke is ke liye aik azaab hai. Iblees yeh samjhta hai ke is ke oopar jo allah ka azaab nazil hai uski wajah insaan hai. Lehaza shaitan insaan ko apna dushman mantay huve har lamha usay gumraah karne ki koshish karta rehta hai. Islam ne har musalman ko shaitan ke iraadon se bakhabar farma diya hai. Shaitan ko yeh ikhtiyar nahi ke woh insani zindagi mein barah e raast mudakhlat kar sakay. Lehaza woh sirf aik waswasa dainay ki had tak insaan ko pareshan karta hai. Shaitan insaan ki kmzoryan aur khwahisaat jaanta hai lehaza woh insaan ke zehen mein kisi khwahish ko paida kar bhi sakta hai aur mita bhi sakta hai. Isi terha shaitan ne insaan ko hamesha zindah rehne ki khwahish ka waswasa diya aur insaan ko kuch aisi rasomaat bhi sikhayi jis se shaitan insani zindagi mein kuch had tak daakhil andazi karkay uski kuch khwahisaat ki takmeel karta. Yahi rasomaat kala jadu hain. Jin ke zariye insaan bazat khud shaitan ko duniya mein lakar is se apni khwahisaat ki takmeel haasil karta. Lehaza kaha ja sakta hai ke insaan ki hamesha zindah rehne ki khwahish ne jis shaytani ilm ko janam diya woh kala jadu hai .

Kala Jadu Ki Haqeeqat Urdu

شیطان کو اللہ نے قیامت تک کی زندگی عطا فرمائی ہے ۔جو کے اس کے لیے ایک عذاب ہے ۔ابلیس یہ سمجھتا ہے کہ اس کے اوپر جو اللہ کا عذاب نازل ہے اسکی وجہ انسان ہے ۔ لہذا شیطان انسان کو اپنا دشمن مانتے ہوے ہر لمحہ اسے گمراہ کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے ۔ اسلام نے ہر مسلمان کو شیطان کے ارادوں سے باخبر فرما دیا ہے ۔ شیطان کو یہ اختیار نہیں کہ وہ انسانی زندگی میں براہ راست مداخلت کر سکے ۔ لہذا وہ صرف ایک وسوسہ دینے کی حد تک انسان کو پریشان کرتا ہے ۔ شیطان انسان کی کمزوریاں اور خواہشات جانتا ہے لہذا وہ انسان کے ذہن میں کسی خواہش کو پیدا کر بھی سکتا ہے اور مٹا بھی سکتا ہے ۔ اسی طرح شیطان نے انسان کو ہمیشہ زندہ رہنے کی خواہش کا وسوسہ دیا اور انسان کو کچھ ایسی رسومات بھی سیکھائی جس سے شیطان انسانی زندگی میں کچھ حد تک داخل اندازی کرکے اسکی کچھ خواہشات کی تکمیل کرتا ۔یہی رسومات کالا جادو ہیں ۔جن کے زریعے انسان بذات خود شیطان کو دنیا میں لاکر اس سے اپنی خواہشات کی تکمیل حاصل کرتا ۔ لہذا کہا جا سکتا ہے کہ انسان کی ہمیشہ زندہ رہنے کی خواہش نے جس شیطانی علم کو جنم دیا وہ کالا جادو ہے کالا جادو کے حوالے سے ہم نے آپ کو چند باتیں بتائی  ہیں لیکن ہم یہ نہیں کہ سکتے کہ ان چند باتوں پر ہی کالا جادو کی کہانی ختم ہے ۔کالا جادو کی کہانی آغاز اسلام سے پہلے ہوا تھا اور یہ قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے لہذا کالا جادو نہ تو کبھی ختم ہوا تھا اور نہ ہی ہوگا ۔ اسلام نے ہمیں کالا جادو کے موجود ہونے اور اس کے اثرات کے بارئے میں واضع طور پر تعلیم فرمائی ہے اور اس کے علاوہ اسلام نے کالا جادو کا علاج کے لئے اللہ کی پناہ حاصل کرنے والی دعائیں ورد کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔یہ خاص دعائیں سورہ فلق اور سورہ ناس ہیں ۔ لیکن یاد رہے کہ اگر آپ کالا جادو کا شکار ہیں تو کے لئے سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ کالا جادو کس دروازئے میں سے آپ کے جسم اور گھر میں داخل ہوا اور جس دروازئے  کے زریعے وہ آپ کے جسم میں داخل ہوا ہے آپ کو اسی دروازئے سے اسے باہر نکالنا ہوگا اور بزرگوں کی تحقیق کے مطابق  خیروبرکت ایک خاص قسم کی قدرتی روحانی حفاظت ہے جبکہ خیروبرکت سے محرومی کی وجہ سے فرد ہر قسم کے شر کا شکار ہوتا ہے اور ایسے شر میں کالا جادو بھی شامل ہے اس کے علاوہ خیروبرکت سے محرومی کی 90 فیصد وجہ ہمارے غیر اسلامی اعمال  ہے ۔ لہذا قضاء نماز ، سود ، حرام ، جھوٹ ، غیبت اور شراب کی وجہ سے ہم خیروبرکت سے محروم ہوتے ہیں اور اس وجہ سے کالا جادو کو ہمارئے جسم میں داخل ہونے کا موقع ملتا ہے ۔ لہذا اپنے اعمال درست کرکے کالا جادو کے اثرات سے بچا جا سکتا ہے ۔

کالا جادو کسی بھی فرد کا پیچھا آسانی سے نہیں چھوڑتا ، لہذا ہم نے آپ کو کالا جادو سے شفاء کے لئے جو وظائف بتائے ہیں انہیں ان کی صحیح شرائط کے مطابق ادا کرنے سے ہی آپ کو فائدہ ہوگا ۔ غلط اور غیر اسلامی علاج کی وجہ آپ کی زندگی کے کئی سال ضائع ہو سکتے ہیں ۔ لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے وظائف اور علاج کی شرائط کو سمجھیں اور اس کے بعد وظیفہ یا روحانی علاج خود کریں ۔