Yeh baat har koi jaanta hai ke kala jadu ko hamesha ke liye khatam karna aasaan nahi. Kyunkay kayi martaba rohani ilaaj karwa lainay ke bawajood logon ko kala jadu ki wajah se pareshani phir se anay lagti hai. Asal mein aisay afraad ke jism se kala jadu daur sun-hwa hi nahi hota. Is wajah se inhen lagta hai ke jadu ne dobarah hamla kar diya. Lehaza kala jadu ka ilaaj sirf Allah ki kalaam mein hai. Aaj nahi to kal har koi Allah ki kalaam hi se kala jadu ka ilaaj karwata hai ya khud karta hai . Lehaza agar koi bhai ya behan kala jadu ka shikaar ho chakain hain aur woh chahtay hain ke un ko kala jadu se hamesha ke liye shifa haasil ho jaye to woh Ism Azam Allah Alsmd ka wazifa sirf 14 din tak karlen. Agar koi bhai ya behan hamaray gaye tareeqay se yeh wazifa 14 din tak karle ga to Insha Allah is ke jism mein mojood kala jadu hamesha ke liye khatam ho jaye ga.
Kala Jadu Ko Permanent Khatam Karna Urdu
یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ کالا جادو کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنا آسان نہیں ۔ کیونکہ کئی مرتبہ روحانی علاج کروا لینے کے باوجود لوگوں کو کالا جادو کی وجہ سے پریشانی پھر سے آنے لگتی ہے ۔ اصل میں ایسے افراد کے جسم سے کالا جادو دور ہوا ہی نہیں ہوتا ۔ اس وجہ سے انہیں لگتا ہے کہ جادو نے دوبارہ حملہ کر دیا ۔ لہذا کالا جادو کا علاج صرف اللہ کی کلام میں ہے ۔ آج نہیں تو کل ہر کوئی اللہ کی کلام ہی سے کالا جادو کا علاج کرواتا ہے یا خود کرتا ہے ۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہو چکیں ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کو کالا جادو سے ہمیشہ کے لیے شفا حاصل ہو جاے تو وہ اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ صرف 14 دن تک کرلیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن ہمارے بتاے گئے طریقے سے یہ وظیفہ 14 دن تک کرلے گا تو انشاء اللہ اس کے جسم میں موجود کالا جادو ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاے گا ۔ اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Kala Jadu Ko Permanent Khatam Karna
اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہیں اور وہ یہ چاہتے ہیں کہ وہ ہمیشہ کے لیے کالا جادو سے شفا یاب ہو جائیں تو وہ جمعہ کے دن مٹی کے برتن میں پانی ڈال کر سامنے رکھیں اور فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں وہ اسم اعظم اللہ الصمد 300 مرتبہ ورد کرکے سامنے موجود پانی پر دم کریں اور اس پانی کو 3 گھونٹ میں پی لیں ۔ مٹی کے برتن میں آپ صرف اپنا پانی رکھیں جو آپ آسانی سے پی سکیں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس عمل کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو جادو سے شفا حاصل ہو جاے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اسم اعظم اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ اسم اعظم اللہ الصمد کی برکت سے آپ کو روحانی حفاظت حاصل ہو جاے گی جس کی وجہ سے آپ کے جسم اور گھر سے کالا جادو ہمیشی کے لئے ختم ہو جاے گا اور آپ آئندہ زندگی کالا جادو اور دشمن سے محفوظ بھی رہیں گے ۔اسم اعظم اللہ الصمد کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
Kala Jadu Maloom Karna ?
اگر آپ 3 منٹ میں بذات خود یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کالا جادو سے مٹاثر ہیں یا نہیں تو نیچے دیئے گئے گرین بٹن پر کلک کرکے فری رپورٹ حاصل کریں ۔یہ رپورٹ 100 ٪ صحیح ہوگی جسکا آپ کو اندازہ بھی ہو جاے گا ۔