Jin bhaiyon aur behnoon par kala jadu ka assar ho jata hai un ki pareshaaniya, bemariyan aur mushkilaat is had tak ziada ho jati hain ke woh khud kashi ki soch sochnay lag jatay hain. Yaad rahay ke khud kashi ki soch aana bhi kala jadu ki hi aik alamat hai . Hum ne aksar dekha hai ke baar baar kala jadu ka ilaaj karwanay ke bawajood logon par kala jadu assar karta rehta hai. Is ki wajah yeh ho sakti hai , k ho sakta hai ke aap ka dushman har roz aap par kala jadu parhta rehta ho taakay jab aap kala jadu ka ilaaj karwa len is ke baad phir dobarah se aap kala jadu ka shikaar ho jayen. Is ke ilawa jab koi bohat ziada kala jadu ka maahir shakhs kisi par kala jadu karta hai to woh ilaaj karwanay ke bawajood bhi nahi jata aur mareez yeh samjhta hai ke is par dobarah kala jadu ho gaya. Lehaza agar aap par aap ka dushman musalsal jadu kar raha ho ya aap par kisi ne bohat sakht kala jadu kar diya ho to aap ko aisay rohani amal ki zaroorat hai jo aap par huve jadu ko is fard par palat day jis ne aap par kala jadu kya ho lehaza aisa hi rohani amal aap ko is post mein bataya gaya hai . Yeh rohani amal ya allah ya qabizu ka hai aur is amal ki mukammal urdu tafseel hum ne neechay walay paragraph mein aap se share kar di hai .

Kala Jadu Paltane Ka Amal

جن بھائیوں اور بہنوں پر کالا جادو کا اثر ہو جاتا ہے ان کی پریشانیاں ، بیماریاں اور مشکلات اس حد تک ذیادہ ہو جاتی ہیں کہ وہ خود کشی کی سوچ سوچنے لگ جاتے ہیں ۔ یاد رہے کہ خود کشی کی سوچ آنا بھی کالا جادو کی ہی ایک علامت ہے ۔
ہم نے اکثر دیکھا ہے کہ بار بار کالا جادو کا علاج کروانے کے باوجود لوگوں پر کالا جادو اثر کرتا رہتا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ ہو سکتا ہے کہ آپ کا دشمن ہر روز آپ پر کالا جادو پڑھتا رہتا ہو تاکہ جب آپ کالا جادو کا علاج کروا لیں اس کے بعد پھر دوبارہ سے آپ کالا جادو کا شکار ہو جائیں ۔ اس کے علاوہ جب کوئی بہت ذیادہ کالا جادو کا ماہر شخص کسی پر کالا جادو کرتا ہے تو وہ علاج کروانے کے باوجود بھی نہیں جاتا اور مریض یہ سمجھتا ہے کہ اس پر دوبارہ کالا جادو ہو گیا۔ لہذا اگر آپ پر آپ کا دشمن مسلسل جادو کر رہا ہو یا آپ پر کسی نے بہت سخت کالا جادو کر دیا ہو تو آپ کو ایسے روحانی عمل کی ضرورت ہے جو آپ پر ہوے جادو کو اس فرد پر پلٹ دے جس نے آپ پر کالا جادو کیا ہو لہذا ایسا ہی روحانی عمل آپ کواس پوسٹ میں بتایا گیا ہے یہ روحانی عمل یا اللہ یا قابض کا ہے اور اس عمل کی مکمل اردو تفصیل ہم نے نیچے والے پیراگراف میں آپ سے شئیر کردی ہے ۔

Kala Jadu Paltane Ka Amal

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان پر جس نے کالا جادو کیا وہ جادو اسی پر پلٹ جاے تو وہ یااللہ یا قابض کا وظیفہ کرے ۔ یہ وظیفہ کرنے سے نہ صرف آپ کو کالا جادو سے شفا حاصل ہو جاے گی بلکہ آپ تمام زندگی کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ یہ عمل زندگی میں ایک ہی بار کیا جاتا ہے لیکن جب تک آپ زندہ رہیں گے یہ اس وظیفہ کی روحانی برکات آپ کو حاصل ہوتی رہیں گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ یا قابض پاک سیاہی سے عربی میں جمعہ کے دن تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو کالا جادو سے نجات بھی حاصل ہو جاے گی آپ ہمیشہ کے لئے کالا جادوسے محفوظ بھی رہیں گے۔ اس نقش کی روحانی برکا ت آپ ہمیشہ جاری رہیں گے ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ 

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here