Jadu ki aik qisam hai jis ko voodo kaha jata hai is mein insaan ko nuqsaan dainay ke liye aik putla banaya jata hai. Yeh putla matti, roi ya kapray ka hota hai aur baaz log yeh kehte hain ke voodo mein jo putla banaya jata hai woh kafan ke kapray ka hota hai . Kaha jata hai ke voodo jadu mein jis shakhs ka putla banaya jata hai agar is putlaay mein soi chubo di jaye to is soi ka dard mutaliqa fard mehsoos karta hai. Aur agar is putlaay ko jala diya jaye to mutaliqa fard ko kisi nah kisi terhan aag lag jati hai. Yeh jadu jis par chal jata hai woh aksar mout mangta hai. Yeh chand baatein hum ne qadeem kitabon se parhi hain aur kuch aisay shawahid bhi hamaray samnay se guzray jis ki bana par is jadu ke sach honay mein shak baqi nahi rehta. Waisay bhi jin kitabon se hum ne voodo ke baray mein detail haasil ki hai woh hazaron saal purani hain. Voodo ke maahir chain, japan , korea , yunan aur italy mein aaj bhi mojood hain .is k ilawa pakistan , india aur bangladesh mein bhe voodo bohat zaida aam ho chuka hai . Kabristan ki agar ap safai karwaen to ap ko wahan se matti aur kapray ke be shumaar buut, guria ya putlaay milein ge aur yeh voodo jadu hi hai . Lehaza agar kisi bhai ya behan ko khawab mein guria deekhaee deti ho aur usay bzahir guria se khauf mehsoos hota ho to yeh voodo jadu ki wajah se ho sakta hai. Yad rahay k voodo bohat zaida aam ho chuka hai , agr aap par voodo ki 1 alamat bhe hai tu aap ko iss k rohani ilaj k liye surah naas ka wazifa zaroor kar lena chayia . Is wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Kala Jadu Putla Urdu

جادو کی ایک قسم ہے جس کو وودو کہا جاتا ہے اس میں انسان کو نقصان دینے کے لیے ایک پتلا بنایا جاتا ہے ۔ یہ پتلا مٹی ، روٹی یا کپڑے کا ہوتا ہے اور بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ وودو میں جو پتلا بنایا جاتا ہے وہ کفن کے کپڑے کا ہوتا ہے ۔کہا جاتا ہے کہ وودو جادو میں جس شخص کا پتلا بنایا جاتا ہے اگر اس پتلے میں سوئی چبو دی جاے تو اس سوئی کا درد متعلقہ فرد محسوس کرتا ہے ۔ اور اگر اس پتلے کو جلا دیا جاے تو متعلقہ فرد کو کسی نہ کسی طرح آگ لگ جاتی ہے ۔ یہ جادو جس پر چل جاتا ہے وہ اکثر موت مانگتا ہے ۔ یہ چند باتیں ہم نے قدیم کتابوں سے پڑھی ہیں اور کچھ ایسے شواہد بھی ہمارے سامنے سے گزرے جس کی بنا پر اس جادو کے سچ ہونے میں شک باقی نہیں رہتا ۔ ویسے بھی جن کتابوں سے ہم نے وودو کے بارے میں ڈیٹیل حاصل کی ہے وہ ہزاروں سال پرانی ہیں ۔ وودو کے ماہر چین ، جاپان ، کوریا ، یونان اور اٹلی میں آج بھی موجود ہیں ۔
لہذا اگر کسی بھائی یا بہن کو خواب میں گڑیا دیکھائی دیتی ہو اور اسے بظاہر بھی گڑیا سے خوف محسوس ہوتا ہو تو یہ وودو جادو کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ وودو جادو پاکستان ، انڈیا اور بنگلہ دیش میں بھی کیا جاتا ہے ۔ قبروستان کی اگر آپ صفائی کروائیں تو آپ کو وہاں سے مٹی اور کپڑے کے بے شمار بت ، گڑیا یا پتلے ضرور ملیں گے اور یہ وودو جادو ہی ہے ۔ وودو کی ایک عام علامت بچوں کی گڑیا سے خوف محسوس ہونا ہے ۔ لہذا اگر آپ میں یہ علامت ہے تو آپ کو اس کا روحانی علاج کرنے کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ یاد رہے کہ وودو بہت ذیادہ عام ہو چکا ہے۔ لہذا اس سے شفا اور حفاظت سورہ ناس میں موجود ہے ۔

Surah Nas For Voodoo

اگر کسی بھائی یا بہن کو یہ شک ہے کہ اس پر وودو جادو چل چکا ہے تو اسے 7 دن تک سورہ ناس کا وظیفہ ضرور کر لینا چاہئے ۔ سورہ ناس کا وظیفہ کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ سورہ ناس تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طرح 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن سے پہلے پہلے آپ کو ہر قسم کے جادو سے اللہ کی ذات نجات عطا فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ ناس کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد سورہ ناس کو پاک سیاہی سے سورہ ناس کو عربی میں کا غذ پر تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ سورہ ناس کے نقش کی برکت سے آپ کو ہر قسم کے جادو سے جلد ہی شفاء حاصل ہو جاے گی ۔ یاد رہے کہ ذیادہ تر جادوگر مٹی یا کپڑے کا پتلہ بنا کر دسروں پر کالا جادو کرتے ہیں اور یہ بہت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے لیکن اگر آپ کے گھر میں سورہ ناس کا نقش ہے تو آپ کو جادو اور نظربد کے خطرے سے نہیں گھبرانا چاہئے سورہ ناس کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ سور ناس کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موھجود بٹن پر کلک کریں

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .