Jab koi aqal mand dushman kisi se intiqam lainay ka iradah karta hai to woh kala jadu ke zariye apne dushman aur is ke walidain ke darmiyan ya kisi shohar biwi ke darmiyan nafrat paida kar deta hai. Lehaza aisa shakhs be had aasani se kisi ki tabahi ka sabab ban jata hai aur tabah honay walay ko is baat ka kabhi bhi ilm nahi ho paata ke uski tabahi ki wajah kya hai. Isi terha jab koi aurat kisi khatoon ke shohar par aashiq ho jati hai to woh usay haasil karne ke liye is shohar aur is ki biwi ke darmiyan sirf kala jadu se nafrat karwa kar is shohar ko hamesha ke haasil kar sakti hai. Matlab yeh ke kala jadu k zarye har woh kaam hota hai jis se islam hamein mana farmata hai. Aur walidain aur uski aulaad ke darmiyan nafrat ka karwana , aur mayan biwi ke darmiyan nafrat karwana shaitan ke pasandeeda aamaal hain jo ke kala jadu ke zariye be had aasani se ho jatay hain . Lehaza har walidain aur har biwi ke liye zaroori hai ke woh kala jadu se bachney ke liye koi nah koi rohani amal zaroor karen aur hamari yeh baat nazar andaz karne ki bhi koshish nah karna kyunkay aik baar kala jadu ho jane ki soorat mein koi shakhs is se aasani se peecha nahi churra sakta. Is liye har fard ko chahiye ke woh apni zindagi mein kam azkam aik baar ka wazifa zaroor kere. Yeh wazifa be had aasaan hai aur is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .

Kala Jadu Ki Nafrat Ka Tor Urdu

جب کوئی عقل مند دشمن کسی سے انتقام لینے کا ارادہ کرتا ہے تو وہ کالا جادو کے زریعے اپنے دشمن اور اس کے والدین کے درمیان یا کسی شوہر بیوی کے درمیان نفرت پیدا کر دیتا ہے ۔لہذا ایسا شخص بے حد آسانی سے کسی کی تباہی کا سبب بن جاتا ہے اور تباہ ہونے والے کو اس بات کا کبھی بھی علم نہیں ہو پاتا کہ اسکی تباہی کی وجہ کیا ہے ۔ اسی طرح جب کوئی عورت کسی خاتون کے شوہر پر عاشق ہو جاتی ہے تو وہ اسے حاصل کرنے کے لیے اس شوہر اور اس کی بیوی کے درمیان صرف کالا جادو سے نفرت کروا کر اس شوہر کو ہمیشہ کے حاصل کر سکتی ہے ۔مطلب یہ کہ کالا جادو ہر وہ کام ہوتا ہے جس سے اسلام ہمیں منع فرماتا ہے ۔ اور والدین اور اسکی اولاد کے درمیان نفرت کا بیض بونا ، اور میان بیوی کے درمیان نفرت کروانا شیطان کے پسندیدہ اعمال ہیں جو کہ کالا جادو کے زریعے بے حد آسانی سے ہو جاتے ہیں ۔لہذا ہر والدین اور ہر بیوی کے لیے ضروری ہے کہ وہ کالا جادو سے بچنے کے لیے کوئی نہ کوئی روحانی عمل ضرور کریں اور ہماری یہ بات نظرانداز کرنے کی بھی کوشش نہ کرنا کیونکہ ایک بار کالا جادو ہو جانے کی صورت میں کوئی شخص اس سے آسانی سے پیچھا نہیں چھڑا سکتا ۔ اسلیے ہر فرد کو چاہیے کہ وہ اپنی زندگی میں کم ازکم ایک بار یا معز یا مذل کا وظیفہ ضرور کرے ۔ یہ وظیفہ بے حد آسان ہے اور اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Nafrat Se Nijat ki Dua

اگر والدین اولاد ، بہن بھائی یا شوہر بیوی کے درمیان نفرت پیدا ہو چکی ہے تو اس نفرت کو ختم کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعس اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ یا معز یامذل ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں متعلقہ افراد کے جسم اور گھر سے کالا جادو کے اثرات ختم ہو جائیں گے لہذا کالا جادو سے پیدا ہونے والی نفرت بھی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاے گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اللہ کے صفاتی نام یا معز یامذل کو پاک سیاہی سے جمعہ کے دن تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ اس نقش کی برکت سے آپ کو ناصرف کالا جادو سے نجات مل جاے گی بلکہ آپ پر جو دشمن کالا جادو کرے گا وہ اس کالا جادو کا خود ہی شکار ہو جاے گا ۔ کالا جادو ختم ہونے کے بعد فرد کے حالات پہلے کیسے اچھے ہو جائیں گے اور آپ کو کالا جادو کی وجہ سے جو نقصانات ہوئے ہوں گے آپ کے وہ نقصانات بھی پورے ہونے لگیں گے اور آپ کی زندگی میں دوبارہ سے خوشحالی اور خیروبرکت آنے لگے گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں  ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here