Kalajadoo ka ilaj dua naade ali sharif hai . Agr kisi bhai ya behan ko iss baat ka yaqeen hai k inn par kalajadoo hai tu wo aik bari mushkil mein hain aur iss mushkil se nijat aur hifazat ka bohat bara rohani zaryia dua naade ali hai . Iss artical mein dua naade ali sharif ka aik aysa asan wazifa aap ko bataia giya hai jes ki barkat se aap kalajadoo aur iss k badasrat se fori aur hameesha k liye nijat hasil kar saktay hain .
Yad rahay kalajadoo se najat asan nahi aur ju logh mohabbat se dua naade ali zikar kartay hain inn k liye koe bhe kaam mushkil nahi hota .
Baz logh wazaif kar k kalajadoo ka tor karne ki try kartay hain likan inn se wazaif ki koe na koe shart miss hone ki waja se inhay wazaif se koe khas faida nahi hota , likan dua naade ali sharif k liye sirf mohabbat shart hai .
Nad e ali ki barkat se aap k ghar aur wajood se kalajadoo k badasrat khatam ho jain ghay aur aap k ghar ki rohani hifazat bhe ho jae ghe . Agr koe bhai ya behan dua nade ali ka wazifa kar letay hain tu iss k baad ju dushman inn par kalajadoo kare gha tu wo kalajadoo iss dushman par palat jae gha . Iss k ilawa aap ki jan , aulad , ghar , karobar , job , izzat aur sehat kalajadoo , nazre bad , jinnat , sayia , dushman aur har nuqsan se allah ki hifazat mein rahain ghay . Ye amal zindagi mein sirf 1 bar karne se aap ko byian ki gye barkat hameesha hasil hoti rahain ghe insha allah .
Iss post mein kalajadoo ka ilaj , kalajadoo ka ilaj ki dua , kalajadoo ka ilaj ka wazifa aur kalajadoo ka ilaj k liye nade ali sharif ki barkat share ki gye hain . Lahaza agr aap kalajadoo ka ilaj karna chahty hain tu iss post ko end tak read krain .
Kalajadoo Ka ilaj Urdu
اس بھاگتی دوڑتی زندگی میں جہاں انسان کو دنیاوی مسائل درپیش ہیں وہاں بہت سے لوگوں کو روحانی مسائل کا بھی سامنا ہے۔
ان روحانی مسائل میں نظربد ، کالا جادو اور بندش کے اثرات نہ صرف اہم ہیں بلکہ ان سے ہر فرد کسی نہ کسی لحاظ سے متاثر بھی ضرور ہے لیکن اس سے بھی ذیادہ بد اثرات وہم کے انسانی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں یعنی بعض لوگ وہم اور سنی سنائی بات کو اپنے ذہن پر اتنا سوار کر لیتے ہیں کہ انھیں لگتا کہ واقعی ان پر جادو ہے اور وہ اثرات کا شکار ہیں جبکہ یہ ان کی ذہنی اختراع ہوتی ہے جو انسان کو ایسی باتوں پریقین کرنے پر مجبور کر دیتی ہے جنکاحقیقت میں وجود نہیں ہوتا ۔
لیکن بعض لوگوں کے ساتھ حقیقت میں ایسے روحانی مسائل ہوتے ہیں جن کو وہ سمجھ نہیں پا رہے ہوتےلہذا وہ اللہ کی کلام سے ہٹ کر اپنی پریشانی کاحل تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں جن کی وجہ سے انکا بہت وقت ضائع ہونے کی بناء پر انکی پریشانی ان کے وجود اور گھر میں بسیرہ کر لیتی ہے اور اس کے بعد وہ پریشانی آسانی سے فرد کا پیچھا بھی نہیں چھوڑتی ۔ ایسی ہی پریشانیوں میں ایک پریشانی کالا جادو بھی ہے ۔
جسکی وجہ سےفرد کی زندگی کے اہم معاملات بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے ۔ رزق میں تنگی ،کاروبار میں نقصان ، میاں بیوی کی اختلافات ،گھر کے افراد کا ایک دوسرے کے خلاف ہو جانا ، شادی اور رشتہ میں روکاوٹ کا آجانا اور ہرکام میں ناکامی کا سامناء ہونا کالا جادو کی ہی وجہ سے ہوتا ہے ۔
لہذااسی کالاجادو سے نجات اور حفاظت کے لئے ہم آپکو دعائے نادعلی شریف کاایساء آسان عمل بتارہیں ہیں جسکی برکت سے آپ کو نہ صرف کالا جادو سے اسی وقت نجات مل جائے گی بلکہ آپ کی جان ، اولاد ،گھر ،کاروبار اور صحت کالا جادو کرنے والے اور کروانے والے سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائیں گے ۔
Kalajadoo Ka ilaj Wazifa
تو ناظرین اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ پر ہوئے جادو کا فوری توڑ ہو جائے اور آئندہ زندگی جو بھی آپ پر جادو کرئے وہ اپنے جادو میں خود ہی مبتلاء ہو جائے تو اس کے لئے آپ دعائے نادعلی شریف کا یہ عمل صرف 7 دن تک کر لیں ۔ انشاء اللہ 7 دنوں میں آپ کے گھر اور وجود سے کالا جادو کا نام و نشان تک مٹ جائے گا اس عمل کے لئے آپ سنار سے جمعہ کے دن ایک انچ لمبی چاندی کی کیل بنوا لیں ۔ اس کے بعد آپ ہر فرض نماز کے بعد 21 بار درود ابراہیمی اور 21 بار دعائے نادعلی محبت سے پڑھ کر اس چاندی کی کیل پر دم کر دیا کریں ۔ یہ عمل آپ نے جمعہ کے دن شروع کر کے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس عمل کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے۔ 7 دن پورئے ہونے کے بعد آپ نے اس کیل کو اپنے گھر کے داخلی دروازئے کے اوپر دیوار میں لگا دینا ہے ۔یہ عمل کرنے سے آپکے گھر سے تمام بد اثرات بھی ختم ہوجائیں گے اور آپ کے گھر کی روحانی حفاظت بھی ہو جائے گی ۔
اگر کسی فرد نے دعائے نادعلی شریف کی زکات ادا کی ہے۔ تو یہ فرد اگر 70 بار دعائے نادعلی پڑھ کر اس کیل پر دم کر دے گا تو اس سے بھی یہ عمل جاری ہو جائے گا ۔اور اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو آپ یہ کیل آستانہ سے بھی صرف چاندی اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ جس کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔ بیان کیا گیا عمل بے حد قدیم زمانہ سے کالاجادو کی کاٹ پلٹ اور جادو سے حفاظت کے لئے کیا جاتا تھا۔اور آج بھی جو بھائی یا بہن اس عمل کو صدق دل سے کر لیتے ہیں انہیں کالا جادو سے اسی وقت شفاء مل جاتی ہے آستانہ میں بہت سے بزرگوں نے دعائے نادعلی شریف کو 14 لاکھ بار پڑھ کر اس دعا مبارکہ کی زکات اکبر ادا کی ہے۔ لہذا ان سے یہ کیل دم کروا کے آپ کو کورئیر کروا دی جائیں گی جو 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گی ۔
آپ نے کورئیر بوائے کو ان کیلوں کے ٹوٹل ہدیہ 1450 روپے ادا کر دینا ہے ۔ اس ہدیہ میں کورئیر ،کاریگر کی مزدوری اور خالص چاندی کا خرچ شامل ہے ۔ یہ آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں ۔ اگر کوئی بہن یہ خود کیل خود بنوا کر فون سے دم کروانا چاہے تو وہ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتی ہے ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719