Kala jadu aik aisi shaytani taaqat hai jis ka istemaal karkay 1 shakhs dosray insaan ki jaan, maal, izzat, ghar aur kaarobar ko nuqsaan deta hai. Kala jadu asal mein aik qadeem tareen nah nazar anay wala hathyaar hai jiska istemaal hamesha se kya jata raha hai aur aaj bhi duniya mein har jagah kala jadu karne walay mojood hain jo ke paisay le kar kisi insaan ko nuqsaan dainay ke liye kala jadu karte hain. Ab kon kis ka dushman hai aur kon kis ko kya nuqsaan day sakta hai yeh jaan paana insaan ke liye aasaan nahi lehaza islam ne hifazat ke liye bohat si masnoon duaon ko parhnay ka hukum farmaya hai taakay aik musalman allah ki panah mein rahay aur allah ki panah mein rehne ki wajah se woh jaanat, kala jadu, shetan aur nagehani afaat se mehfooz rahay . Is post mein hum ne kalay jadu ka toar karne ke liye surah muzammil ka wazifa bataya hai .
Kalay Jadoo Ka Tor Urdu
کالا جادو ایک ایسی شیطانی طاقت ہے جس کا استعمال کرکے ایک شخص دوسرے انسان کی جان ، مال ، عزت ، گھر اور کاروبار کو نقصان دیتا ہے ۔ کالا جادو اصل میں ایک قدیم ترین نہ نظر آنے والا ہتھیار ہے جسکا استعمال ہمیشہ سے کیا جاتا رہا ہے اور آج بھی دنیا میں ہر جگہ کالا جادو کرنے والے موجود ہیں جو کہ پیسے لے کر کسی انسان کو نقصان دینے کے لیے کالا جادو کرتے ہیں ۔ اب کون کس کا دشمن ہے اور کون کس کو کیا نقصان دے سکتا ہے یہ جان پانا انسان کے لیے آسان نہیں لہذا اسلام نے حفاظت کے لیے بہت سی مسنون دعاؤں کو پڑھنے کا حکم فرمایا ہے تاکہ ایک مسلمان اللہ کی پناہ میں رہے اور اللہ کی پناہ میں رہنے کی وجہ سے وہ جنات ، کالا جادو ، شیطان اور ناگہانی آفات وبلیات سے محفوظ رہے ۔ اس پوسٹ میں ہم نے کالے جادو کا توڑ کرنے کے لیے سورہ مزمل کا وظیفہ بتایا ہے ۔
Kalay Jadoo Ka Tor
کالے جادو کا توڑ کرنے کے لیے سب سے آسان طریقہ سورہ مزمل کا وظیفہ ہے ۔ لہذا آپ ہر فرض نماز کے ببعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور ایک مرتبہ سورہ مزمل محبت سے ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو سخت سے سخت جادو سے نجات مل جاے گی اور آئندہ زندگی آپ کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .