Is post mein hum aap ko kala jadu ki pehchan karne ke liye do khaas aur be had aasaan rohani aamaal bta rahay hain. Sab se pehlay to yeh baat –apne zehen mein rakhen ke kala jadu ki pehchan aam tor par alamaat ko mad nazar rakhtay hue ki jati hai lekin chunkay kala jadu har fard par apni alamaat mukhtalif zahir karta hai lehaza kala jadu ki pehchan karna aasaan nahi. Lekin yeh bhi yaad rakhen ke har fard kala jadu ka shikaar nahi hota. Lekin agar aap ki pareshani kam nahi ho rahi to ho sakta hai ke har fard aap ko aap ki pareshani ki wajah kala jadu batae . Jabkay kala jadu bitanay walay aksar afraad ko yeh bhi maloom nahi hota ke kala jadu mein total kitney alfaaz hain. Khud ghhor kar len jis fard ko apne naam ke maienay mafhuum ka ilm nahi woh jadu ki haqeeqat ko kaisay jaan sakta hai aur jo jadu ki haqeeqat nahi jaanta woh aap ko jadu honay ya nah honay ka kaisay bta sakta hai. Matlab yeh hai jadu ke hawalay se aksar log khud bhi gumraah hain aur woh doosron ko bhi gumraah karte hain . Is post mein hum aap ko kala jadu ki pehchan karne ke liye do khaas rohani aamaal bta rahay hain. Insha allah yeh aasaan amal karne se aap ko jadu honay ya nah honay ke hawalay se ilm ho jaye ga. Un dono aamaal ki urdu tafseel neechay darj hai .
Kalay Jadu Ki Pehchan Urdu
اس پوسٹ میں ہم آپ کو کالا جادو کی پہچان کرنے کے لیے دو خاص اور بے حد آسان روحانی اعمال بتا رہے ہیں ۔ سب سے پہلے تو یہ بات اپنے ذہن میں رکھیں کہ کالا جادو کی پہچان عام طور پر علامات کو مد نظر رکھتے ہوئے کی جاتی ہے لیکن چونکہ کالا جادو ہر فرد پر اپنی علامات مختلف ظاہر کرتا ہے لہذا کالا جادو کی پہچان کرنا آسان نہیں ۔لیکن یہ بھی یاد رکھیں کہ ہر فرد کالا جادو کا شکار نہیں ہوتا ۔ لہذا اگر آپ کی پریشانی کم نہیں ہو رہی تو ہو سکتا ہے کہ ہر فرد آپ کو آپ کی پریشانی کی وجہ کالا جادو بتاے ۔جبکہ کالا جادو بتانے والے اکثر افراد کو یہ بھی معلوم نہیں ہوتا کہ کالا جادو میں ٹوٹل کتنے الفاظ ہیں۔ خود غور کر لیں جس فرد کو اپنے نام کے معنی مفہوم کا علم نہیں وہ جادو کی حقیقت کو کیسے جان سکتا ہے اور جو جادو کی حقیقت نہیں جانتا وہ آپ کو جادو ہونے یا نہ ہونے کا کیسے بتا سکتا ہے ۔ مطلب یہ ہے جادو کے حوالے سے اکثر لوگ خود بھی گمراہ ہیں اور وہ دوسروں کو بھی گمراہ کرتے ہیں ۔
اس پوسٹ میں ہم آپ کو کالا جادو کی پہچان کرنے کے لیے دو خاص روحانی اعمال بتا رہے ہیں ۔ انشاء اللہ یہ آسان عمل کرنے سے آپ کو جادو ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے علم ہو جاے گا ۔ ان دونوں اعمال کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Kalay Jadu Ki Pehchan Ya Allamul Guyub Se
اگر کسی بھائی یا بہن کو یہ شک ہے کہ وہ کالا جادو یا نظربد کے شکار ہیں تو وہ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1100 مرتبہ اللہ کا صفاتی نام یا علام الغیوب ورد کریں ۔ دوران ورد آپ اپنے مقصد کو اپنے ذہن میں رکھیں ۔ اس عمل کے ذریعے آپ کو غیبی اشارہ یا خواب کے زریعے جادو ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں بتا دیا جاتا ہے ۔ یہ عمل ذیادہ سے ذیادہ 3 دن کیا جاتا ہے اور ان تین دنوں میں کسی بھی دن آپ کو جادو ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں اشارہ مل جاے گا ۔ دوران عمل آپ کا جسم گھوم کر بھی آپ اشارہ حاصل ہو سکتا ہے ۔ آپ کی گردن میں ہاں یا نہ کی حرکت ہو کر بھی آپ کو اشارہ ہو سکتا ہے ، آپ کو آواز محسوس ہو کر بھی اشارہ مل سکتا ہے اور آپ کو خواب کے زریعے بھی اشارہ مل سکتا ہے ۔یاد رہے کہ یہ عمل بے خطر ہے لہذا اگر آپ کو خوف محسوس ہوتا ہے تو اس عمل میں آپ کو اس طرح اشارہ ملے گا کہ آپ کو خوف محسوس نہیں ہوگا ۔ ویسے بھی یہ اللہ کی کلام ہے جس میں خوف نہیں ۔
Kalay Jadu Ki Pehchan
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا عمل نہ کر سکیں تو وہ کالا جادو کی پہچان کرنے کے لیے بلیک میجک ٹیسٹ ٹول کا استعمال کریں ۔ اصل میں کالا جادو کی پہچان کرنے کے لیے مریض کا مزاج ، روحانی طبیعت ، مریض کے سوال کرنے کا وقت اور بہت سی باتوں کو مد نظر رکھا جاتا ہے اور اسکے بعد بہت ذیادہ کیلکولیشن کی جاتی ہے تب ایک فرد کے بارے میں ہم یہ جان پاتے ہیں کہ وہ کالا جادو کا شکار ہے یا نہیں ۔ یہ ساری کیلکولیشن کرنے کے لیے ہم نے ایک ٹول بنایا ہے جو آپ کو کالا جادو ہونے کی صورت میں چند علامات بتائے گا ۔ یہ علامات ہر فرد کے لیے الگ ہیں اور بلیک میجک ٹیست ٹول ہر فرد کے لیے الگ علامات ہی دیتا ہے ۔ لہذا ہمارے ٹول کی بتائی گئی علامات اگر آپ میں ہیں تو آپ کالا جادو کا شکار ہیں اور اگر یہ علامات آپ میں نہیں تو آپ کالا جادو کا شکار نہیں ۔ اس ٹول کے زریعے کالا جادو کی پہچان کرنے کے لیے آپ نیچے موجود گرین بٹن پر کلک کریں ۔
Kala Jadu Maloom Karna ?
اگر آپ 3 منٹ میں بذات خود یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کالا جادو سے مٹاثر ہیں یا نہیں تو نیچے دیئے گئے گرین بٹن پر کلک کرکے فری رپورٹ حاصل کریں ۔یہ رپورٹ 100 ٪ صحیح ہوگی جسکا آپ کو اندازہ بھی ہو جاے گا ۔