Karobar ki bandish ka tor karne k liye surah al e imran ayat 26 aur 27 ka asan wazifa aap ko aap ke soch se bhe zaida faida de gha . Es wazifa ke barkat se aap nasirf apne karobar ke bandish ka tor kar sakhen gay balkay esi wazifa ki barkat se nazr e bad , jadu aur shetani asraat aap k karobar ko nuqsan nahi de sakhen gay .
Karobar ki bandish ka samna zindagi mein kabhi na kabhi har karobari fard ko hota hai . Baz afrad k karobar ki bandish ka tor asaani se ho jata hai likan baz afrad karobar ki bandish ko tasleem nahi kartay jes ki waja se karobar ki bandish purani ho jati hai . Aur purani bandish fard ko iss had tak nakami , tangdasti aur tabahi deti hai k fard majboor ho kar khudkushi ka sochne laghta hai aur ye haqeeqat hai . Ab karobari bandish ki waja nazre bad ya aap ka koe hasid ho sakta hai .
Koe bhe naya karobar shuru karne se pehlay karobari nuqsanat aur inn ki wajuhaat par ghor kar lena zaroori hota hai aur karobar ki bandish karobar ko nuqsan dene walay khatarnaak asraat hain .
Agr aap apnay karobar mein tarakki aur kamyabi chahtay hain tu iss k liye aap ko apnay karobar ko nazre bad aur bandish se bachana hi ho gha aur iss k liye surah ale imran ki ayat 26 aur 27 ka wazifa hi aap k liye best sabat ho gha . Ye wazifa zindagi mein sirf 1 bar karne se aap ka karobar hameesha k liye har nuqsan se mehfoz ho jae gha.
Iss post mein karobar ki bandish ka tor , karobar ki bandish ka tor k liye wazifa karne ka sahi tarika aur karobar ki bandish ka tor karne k benefits aap se share kiye gaye hain . Karobar ki bandish ka tor karne k liye surah ale imran ki ayat 26 aur 27 ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Karobar ki bandish ka tor k liye mazeed urdu wazaif aap ko site naade ali aur youtube channel nad e ali se hasil ho ghay .

Karobar Ki Bandish Ka Tor Urdu

ہر کاروباری فرد کو اپنی زندگی میں دو قسم کے اثرات کا ہمیشہ سامناء رہتا ہے ان میں ایک قسم کے اثرات نظربد اور دوسری قسم کے اثرات بندش کے ہوتے ہیں ۔ اگر کوئی فرد ان اثرات سے بچ جاتا ہے تو اس کا کاروبار اس کی سوچ سے بھی زیادہ ترقی کرتا ہے لیکن اگر کوئی شخص ان اثرات کو جاہلیت مان کر ان کا انکار کر دیتا ہے اور ان سے حفاظت کی تدبیر نہیں کرتا تو وہ ہمیشہ اپنی زندگی میں تنگدستی ، غربت ، کاروباری نقصانات اور بدقسمتی کا شکار رہتا ہے اور ان میں سے اکثر افراد اپنی ناکامیوں کی وجہ سے اس قدر مجبور ہو جاتے ہیں کہ وہ زندگی سے فرار حاصل کرنے کا سوچنے لگتے ہیں ۔ جو بتایا گیا ہے وہ حقیقت ہے ۔لہذا کوئی بھی کاروبار شروع کرنے سے پہلے آپ اس کاروبار کی روحانی حفاظت ضرور کر لیں تاکہ آپ نظربد اور بندش کے اثرات سے محفوظ رہیں ۔ اس مقصد کے لئے ہم نے آپ کو وظیفہ اور خاص تعویز کا عمل بتادیا ہے ۔ لہذا اگر آپ کوئی کام شروع کرنا چاہتے ہیں یا آپ کو اپنے کام میں نقصانات ہوتے رہتے ہوں تو آپ بیان کیے گئے روحانی اعمال میں سے کوئی ایک ضرور کرلیں ۔

Karoabr Ki Bandish Ka Tor

اگر کسی بھی بھائی یا بہن کا کاروبار نہیں چل رہا۔ کسی نے کوئی بندش کروا دی ہے۔ یا کسی بھی قسم کے جادو کی وجہ سے کاروبار میں کمی آتی جا رہی ہے۔ تو کاروبار پر کیے گئے کسی بھی قسم کے جادو یا بندش کو ختم کرنے کے لیے سورت آل عمران کی آیت 26 اور 27 کا وظیفہ بہت طاقت ور ہے۔ اس وظیفہ کو عشا کی نماز کے بعد کریں۔ لہذا عشاء کی نماز کے بعد آپ اول و آخر 7 – 7 مرتبہ درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ سورہ ال عمران کی آیت 26 اور 27 کو 70 مرتبہ محبت سے تلاوت کریں ۔
اس وظیفہ کو آپ 14 دنوں تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ چودہ دن کے اندر  آپ کے کاروبار پر کی گئی بندش ختم ہو جائے گی۔ اور اس وظیفہ کو کرنے سے دوبارہ کبھی کوئی بندش یا جادو وغیرہ آپ یا آپ کے کاروبار کو نقصان نہیں دے سکے گا ۔
اسکے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کے کاروبار میں بے شمار کامیابیاں بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔
یہ وظیفہ بے حد آسان اور پاورفل ہے اور اس کے لئے کسی بھی قسم کی روحانی اجازت شرط نہیں ۔

Karobar Ki Bandish Ka Tor

کاروبار کی بندش کا توڑ کرنے کے لئے دوسرا روحانی عمل قرآنی فتح نامہ کا ہے ۔ لہذا آپ آستانہ سے قرآنی فتح نامہ منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ آپ کے کاروبار میں حائل ہر طرح کی روکاوٹ ، بندش یا نظربد کے اثرات ایک جھٹکے میں ختم ہو جائیں گے اور جب آپ کا  کاروبار بندش سے پاک ہو جائے گا تویہی کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ اور منافع دینا شروع کر دے گا انشاء اللہ ۔ اس نقش کو آپ خود بھی پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی 5 مساکین کو کھانا کھلا کر فری حاصل کر سکتے ہیں ۔