Zindagi mein har koe kabhi na kabi karobar karta hai aur wo iss karobar mein kamyabi bhe hasil karna chahta hai . Likan karobar mein kamyabi har kisi ko hasil nahi hoti . Iss ki waja competition hai , baz log ye samjaty hain k apne competitor ko nuqsan de kar hi karobar mein kamyabi hasil ki ja sakti hai . Iss liye apne competitor ko nuqsan dene k liye baz log sab kuch kartay hain . Sab kuch mein kala jadu aur bandish bhe ati hai aur zahri kisam ka nuqsan bhe aata hai .
Iss liye agr koe bhai ya behan apne karobar ko kamyab karna chahtay hain tu inn ko apne competitor ka bhe khayal rakhna hoga aur apne karobar ki tarakki aur kamyabi k liye rohani hifazat bhe karna ho ghe . Iss post mein aap ko karobar ki tarakki aur kamyabi k liye karobar ki dua , karobar ki dua ka wazifa , karobar ki dua k benefits aur karobar ki dua k chand aysay secrets bata rahay hain ju aap ko insha alllah 1 kamyab business men bana de ghay . Karobar ki dua ka wazifa ki urdu detail nechay mojood hai .

Karobar Ki Dua Urdu

زندگی میں ہر کوئی کبھی نا کبھی کاروبار کرتا ہے اور وہ اِس کاروبار میں کامیابی بھی حاصل کرنا چاہتا ہے . لیکن کاروبار میں کامیابی ہر کسی کو حاصل نہیں ہوتی . اِس کی وجہ کمپیٹیشن ہے ،بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں جب تک اپنے جیساء کاروبار کرنے والے کو نقصان نہیں دیا جائے گا کاروبار کو فائدہ نہیں ہوگا ۔
یعنی اگر کسی کی موبائل کی شاپ ہے تو وہ اپنے قریب موجود موبائل شاپ کو کسی نہ کسی طریقے سے ایساء نقصان ضرور دے گا جس کی وجہ سے اس کی شاپ پر کم خریددار آئیں ۔ ایساء سبھی نہیں کرتے لیکن کچھ لوگ ایساء ہی کرتے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کے ذہن میں ایسی بات لوگ ڈال دیتے ہیں ۔ کہ وہ دوسروں کو نقصان دے کر خود کامیاب ہو سکتے ہیں ۔
اب لوگ ایک دوسرے کو ظاہری حوالے سے افواہ پھیلا کر بھی نقصان دیتے ہیں اور کالا جادو اور بندش کے ذریعے بھی نقصان دینے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ہر کوئی اسی کشمکش میں ہے کہ خود کا کاروبار کیسے کامیاب کیا جائے ۔ لہذا کاروبار کو جلد کامیاب کرنے کے لئے اور کاروبار سے اپنی مرضی کا منافع حاصل کرنے کے لئے ہم نے آپ کو کاروبار کی دعا کا ایک خاص عمل بتایا ہے ۔ یہ وظیفہ سورہ فاتحہ کی آیت 4 کا ہے ۔ یہ چھوٹا سا وظیفہ ہر کاروباری فرد کو یا اس کی بیوی کو زندگی میں ایک بار ضرور کر لینا چاہیئے تاکہ آپ کا کاروبار محفوظ رہے اور آپ کو آپ کی صحیح محنت کی اجرت ملتی رہے ۔

Karobar Ki Dua Wazifa

اگر کوئی بھائی ، بہن یا کسی بہن کے شوہر کا کاروبار نہ چل رہا ہو اور اسے مسلسل کاروبار میں نقصان ہو رہا ہو یا وہ کاروباری بندش کا شکار ہیں تو اس کے لئے وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول وآخر 3 -3 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ ایاک نعبدوایاک نستعین اور 100 مرتبہ استغراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ ورد کریں یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ 100 مرتبہ ایاک نعبدوایاک نستعین اور 100 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ ورد کرنے کا معمول بنا لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ دینا شروع کردے گا. اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے کاروبار میں جو بھی روکاوٹ ہوگی وہ اللہ کے کرم سے دور ہو جائے گی اور ہمیشہ دور رہے گی ۔

Karobar Ki Dua Taweez

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کاروبار ہمیشہ حفاظت میں رہے اور آپ کا کاروبار آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ترقی ہمیشہ کرتا رہے ۔ اسکے علاوہ آپ کے پاس پیسہ اور دولت کی کبھی کمی نہ آئے تو اس کے لئے آپ نے اوپر بیان کی گئی آیت مبارکہ ایاک نعبدوایاک نستعین کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ ہو سکے تو آپ یہ نقش اپنے کاروبار کے مقام پر بھی رکھیں ۔ یہ عمل کرنے کے بعد آپ کم ازکم ایک مسکین کو کھانا کھلا دیں ۔ انشاء اللہ آپ کا کاروبار جاری ہو جائے گا اور اگر آپ کے لئے کسی نے بندش یا کالا جادو کروایا ہے تو اس کے اثرات بھی پلٹ جائیں گے ۔ اور جلد ہی آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ فائدہ دینا شروع کردے گا۔
یاد رہے کہ یہ قرآنی نقش ایک فتح نامہ ہے اور اس کی برکت سے آپ کو تا زندگی کاروبار ، رزق اور کامیابی کے حوالے سے پریشانی نہیں ہوگی اور آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔ لہذا اگر آپ کاروبار کرتے ہیں تو یہ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں اور اپنے پاس ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو حیران کر دینے والے فائدے تمام زندگی حاصل ہوں گے ۔ یہ قرآنی نقش آپ آستانہ سے فری حاصل آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آمنہ بہن سے رابطہ کرلیں  ۔