Har koi apna kaarobar karna chahta hai lekin yeh zaroori nahi ke har kisi ko kaarobar mein kamyabi haasil ho. Har karobari fard ko apne kaarobar ke douran bohat si rukawato ka saamna karna parta hai aur aisi rukawato mein kala jadu aur nazre bhi ahem hain. Lekin baaz afraad ki aqal nazre bad aur kala jadu ko tasleem nahi karti aur nah hi inhen nazre bad aur kala jadu ke baray mein ilm hota hai. Lehaza woh apne kaarobar ke liye had se ziada mehnat karte hain aur apne kaarobar par zaroorat se ziada paisa bhi lagatay hain lekin un ko kamyabi nahi millti. Woh yeh samajte hain ke kahin nah kahin koi kami hai jis ki wajah se inhen kaarobar mein kamyabi nahi mil rahi. Jab ke yeh kala jadu ya nazre bad ki wajah se ho sakta hai. Yaad rahay ke kaarobar karne ke douran agar aap ke sir aur kandon par wazan mehsoos ho aur jab aap apne kaarobar ki jagah se daur hon to aap apne aap ko fresh mehsoos karen to yeh kala jadu aur nazre bad ki aik alamat ho sakti hai .
Is post mein hum kaarobar par kala jadu honay ya nah honay ke hawalay se chand nishanain ya alamaat aap se share kar rahay hain. Apne kaarobar ke douran un nishanion par ghhor rakhen. Aur jab yeh nishanain zahir hon to un ka hal jal az jald karne ki koshish karen taakay aap maali, jismani aur gharelo pareshaniyon se mehfooz rahen .

Karobar Par Jadu Ki Nishaniyan Urdu

ہر کوئی اپنا کاروبار کرنا چاہتا ہے لیکن یہ ضروری نہیں کہ ہر کسی کو کاروبار میں کامیابی حاصل ہو ۔ ہر کاروباری فرد کو اپنے کاروبار کے دوران بہت سی روکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ایسی روکاوٹوں میں کالا جادو اور نظربد بھی اہم ہیں ۔ لیکن بعض افراد کی عقل نظربد اور کالا جادو کو تسلیم نہیں کرتی اور نہ ہی انہیں نظربد اور کالا جادو کے بارے میں علم ہوتا ہے ۔ لہذا وہ اپنے کاروبار کے لیے حد سے ذیادہ محنت کرتے ہیں اور اپنے کاروبار پر ضرورت سے ذیادہ پیسہ بھی لگاتے ہیں لیکن ان کو کامیابی نہیں ملتی ۔وہ یہ سمجھتے ہیں کہ کہیں نہ کہیں کوئی کمی ہے جس کی وجہ سے انہیں کاروبار میں کامیابی نہیں مل رہی ۔ جب کہ یہ کالا جادو یا ںطربد کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ یاد رہے کے کاروبار کرنے کے دوران اگر آپ کے سر اور کندوں پر وزن محسوس ہو اور جب آپ اپنے کاروبار کی جگہ سے دور ہوں تو آپ اپنے آپ کو فریش محسوس کریں تو یہ کالا جادو اور نظربد کی ایک علامت ہو سکتی ہے
اس پوسٹ میں ہم کاروبار پر کالا جادو ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے چند نشانیاں یا علامات بتا رہے ہیں ۔ اپنے کاروبار کے دوران ان نشانیوں پر غور رکھیں ۔ اور جب یہ نشانیاں ظاہر ہوں تو ان کا حل جل از جلد کرنے کی کوشش کریں تاکہ آپ مالی ، جسمانی اور گھریلو پریشانیوں سے محفوظ رہیں ۔

karobar par jadu ki nishaniyan

اگر کسی بھائی یا بہن کے کاروبار پر کالا جادو یا نظربد کے اثرات ہیں تو ایسی صورت میں ان پر درج ذیل علامات ظاہر ہو سکتی ہیں ۔ بے حد محنت کے باوجود کاروبار فائدہ نہ دے ۔ کاروبار کے دوران آپ کے جسم ، کندوں اور سر پر وزن محسوس ہو جبکہ آپ کاروبار کی جگہ سے دور ہوں تو آپ فریش ہوں ۔
کاروبار میں اچانک غیر متوقع نقصان ہونا ۔
جن افراد کے کاروبار پر جادو کے اثرات ہوتے ہیں ان کی صحت آہستہ آہستہ خراب ہونا شروع ہو جاتی ہے اور اکثر ایسے افراد کو لاعلاج بیماری بھی لا حق ہو جاتی ہے ۔
اگر کسی بھائی یا بہن کے کاروبار پر جادو ہوتا ہے تو وہ قرض اور تنگدستی کا اکثر شکار رہتے ہیں ۔ ان کو پیسوں کے آںے کا پتہ تو چلتا ہے لیکن جانے کا نہیں ۔ اور یہ لوگ حد سے ذیادہ کوشش کے باوجود پیسہ جمع نہیں کر پاتے ۔
یاد رہے کہ یہ کاروبار پر جادو ہونے کی عام علامات ہیں ۔ اگر یہ علامات آپ میں موجود ہیں تو آپ کو اس کا جلد از جلد روحانی علاج کرنا چاہیے ۔
ہم نے اکثر نوٹس کیا ہے کہ اگر کوئی آپ کا دشمن ہے تو وہ آپ کے کاروبار کو ٹارگٹ کبھی نہیں کرے گا ۔ آپ کا دشمن آپ کو ٹارگٹ کربنا کر آپ پر جادو کرے گا اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر آپ پر آپ کا دشمن جادو کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو اس سے آپ کا کاروبار ، صحت ، عزت ، گھر اور اولاد خود بخود نقصانات سے دوچار ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ آپ اپنی ایک پریشانی کو دور نہیں کر پائیں گے کہ دوسری پریشانی سر اٹھالے گی ، دوسری پریشانی ختم ہونے سے پہلے تیسری پریشانی سامنے آجاے گی اور اس طرح آپ کی زندگی کا بہت سا وقت پریشانیوں کو دور کرنے میں ضائع ہو جاے گا ۔ لہذا آپ کو اتنا وقت ہی نہیں ملے گا کہ آپ اپنے کاروبار کو صحیح کر سکیں ۔
یاد رہے کہ جس طرح 40 سے ذیادہ عمر کے ہر انسان کو اپنی شوگر اور بلڈ پریشر پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے اسی طرح ہر کاروبار میں وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو اپنے کاروبار پر خود نظر رکھتے ہیں ۔

Kala Jadu Maloom Karna ?

اگر آپ 3 منٹ میں بذات خود یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کالا جادو سے مٹاثر ہیں یا نہیں تو نیچے دیئے گئے گرین بٹن پر کلک کرکے فری رپورٹ حاصل کریں ۔یہ رپورٹ 100 ٪ صحیح ہوگی جسکا آپ کو اندازہ بھی ہو جاے گا ۔