خط آیت الکرسی پاک سیاہی سے مخصوص اوقات میں ہاتھ سے تحریر آیت الکرسی کی خطاطی ہے جس کی معجراتی اور روحانی برکات قدیم زمانہ سے مسلمانوں کو حیران کرتی رہی ہیں اور آج بھی قسمت کے ستائے ہوئے افراد کی پریشانی کا حل صرف خط آیت الکرسی کو مانا جاتا ہے ۔
اس پوسٹ میں ہم آپ کو خط ایت الکرسی کی حقیقت اور اس کی روحانی برکات کے بارے میں بتائیں گے ۔ ایت الکرسی قرآن کی سب سے بڑی ایت مبارکہ ہے ۔ ایت الکرسی میں چونکہ اسم اعظم موجود ہے جس کی وجہ سے روحانیت میں اس آیت مبارکہ کو بے حد خاص اہمیت حاصل ہے ۔ اس کے علاوہ ایت الکرسی کی فضیلت کے حوالے سے احادیث بھی موجود ہے اور اس حوالے سے ہماری سائٹ میں خصوصی آرٹیکل موجود ہے ۔
اس پوسٹ میں آپ کو صرف خط ایت الکرسی کی حقیقت اور اس کی روحانی برکات بتائی گئی ہیں ۔ اصل میں خط الکرسی سے مراد ایت الکرسی کو عربی میں خوش خط کرکے لکھنا ہے اور قدیم زمانے میں ایت الکرسی کے لئے خاص فونٹ ترتیب دئے گئے تھے اور ان خاص فونٹس سے ایت الکرسی کو صرف وہ لوگ تحریر کرتے تھے جو کے متقی اور پر ہیز گار تھے ۔لہذا حصول برکت کے لئے پاک چمڑے ، لکڑی یا کاغذ پر مسلمان خط نادعلی قدیم زمانہ سے تحریر کرتے رہے ہیں اور آج بھی حصول برکت کے لئے دنیا میں ہزاروں لوگ خط ایت الکرسی کو اپنے گھروں میں رکھتے ہیں ۔
خظ ایت الکرسی تحریر کرنے کے لئے خاص روحانی اصولوں کو مدنظر رکھا جاتا تھا یعنی خط ایت الکرسی تحریر کرنے والے مسلمان کا متقی اور پرہیز گار ہونا لازم تھا
خط ایت الکرسی پاک سیاہی سے تحریر کیا جاتا تھا اور اس مقصد کے لئے مشک ، عنبر اور زعفران کا استعمال کیا جاتا تھا ۔ خط آیت الکرسی قدیم زمانے سے لوگ اپنے گھروں میں رکھتے رہے ہیں اور آج بھی دنیا کے بے شمار مسلمانوں کے گھروں میں آیت الکرسی کسی نہ کسی صورت میں دیواروں پر سجی ہوئی ہے ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ قدیم زمانہ کی خط ایت الکرسی پاک سیاہی سے تحریر کی جاتی تھی جبکہ آج پرنٹ ہوئی خط آیت الکرسی لوگوں کے گھروں میں جبکہ پرنٹر کی سیاہی میں الکوحل موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے پرنٹ ایت الکرسی کو خط ایت الکرسی نہیں کہا جاتا ۔
لیکن قدیم زمانے میں ایت الکرسی کو تحریر کرنے کے لئے پاک سیاہی کا سختی سے خیال رکھا جاتا تھا اور اس کی وجہ سے ہر مسلمان کو بے حد روحانی برکات بھی حاصل ہوتی تھی ۔ قدیم زمانے کے مشہور خط، خط اسم اعظم ، خظ ایت لکرسی اور خط نادعلی تھے اور یہ قدیم نسخے آج بھی ہمیں دنیا کے مخلتف عجائب گھروں میں ملتے ہیں ۔
موجودہ دور میں خط نادعلی تحریر کرنے کے لئے مشک ، عنبر اور زعفران کا استعمال اس لئے کیا جاتا تھا کیونکہ ان کا مشک ، عنبر اور زعفران کا تزکرہ قرآن و حدیث میں ہے اور ان کو جنت کی خوشبوئیں بھی کہا جاتا ہے ۔لیکن موجودہ دور میں مشک ، عنبر اور زعفران چونکہ خالص نہیں ملیں گے اور یہ کافی مہنگے بھی ہیں ، لہذا خط ایت الکرسی تحریر کرنے کے لئے کسی بھی ایسی سیاہی کا استعمال کیا جا سکتا ہے جو کہ حرام اجزا سے پاک ہے ۔
خط ایت الکرسی میں آیت الکرسی کو عربی میں اسی طرح تحریر کیا جاتا ہے جس طرح کے یہ قرآن میں موجود ہے اور یہ ایت الکرسی اس طرح ہوکہ ہر شخص باآسانی سے پڑھ سکتا ہو یعنی خط آیت الکرسی میں خوبصورتی کے لئے کوئی ایسا فوںٹ استعمال نہیں کیا جاتا جس سے ایت الکرسی کو پڑھنا مشکل ہو ۔
لہذا اگر آپ خط ایت لکرسی کی 72 روحانی برکات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ متقی اور پرہیز گار خطاط سے رابطہ کرکے اس سے ایت الکرسی جمعہ کے دن پاک سیاہی سے لکھواکر اپنے گھر کی پاک دیوار پر لگا سکتے ہیں ۔
اور اگر آپ چاہیں تو آپ سلام اللہ آرٹ والوں سے رابطہ کرکے خط ایت ا لکرسی حاصل کر سکتے ہیں ۔ سلام اللہ آرٹ والے آپ سے سیاہی ، خاص آرٹ پیپر اور مختصر مزدوری لے کر آپ کو خط سلام اللہ تیار کرکے دے سکتے ہیں ۔
خط آیت الکرسی کی جو روحانی برکات ہم نے قدیم فارسی کتابوں میں پڑھی ہیں اور جن کا ہم نے آج تک مشاہدہ کیا ہے ان کی تفصیل ہم نے نیچے درج کردی ہے ۔
khat-e-Ayatul Kursi In Arabic
خط آیت الکرسی کو کسی بھی کلاسک فونٹ میں تحریر نہیں کیا جاتا بلکہ اسے صرف سادہ فونٹ میں تحریر کیا جاتا ہے تاکہ ہر کسی کو اس کی سمجھ آئے۔ لہذا خط آیت الکرسی تحریر کرنے کے لئے ایسا نمازی خطاط تلاش کریں جو کہ آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے سادہ فونٹ میں آپ کو تحریر کرکے دے ۔
khat-e-Ayatul Kursi Benefits
خط آیت الکرسی کو قدیم زمانے میں روحانی حفاظت حاصل کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا ، لہذا مسلمان اپنے گھروں میں خط آیت الکرسی اس لئے رکھتے تھے تاکہ ان کا گھر ، جان ، مال ، عزت ، رزق اور کاروبار اللہ کی حفاظت میں رہے اور جو مسلمان اپنے گھروں میں خط آیت الکرسی رکھتے تھے ان کی جان ، مال ، عزت، اولاد اور گھر اللہ کی حفاظت میں رہتے تھے جبکہ ایک انسان کے لئے حفاظت ہی سب سے اہم ہے ۔ خط ایت الکرسی کی بے شمار روحانی برکات آپ کو حاصل ہو سکتی ہیں لیکن اس پوسٹ میں آپ کو مشاہدہ میں آنے والی روحانی برکات کے بارے میں بتایا گیا ہے ۔
خط ایت الکرسی فرد کو حسد اور نحوست کے اثرات سے بچاتی ہے جبکہ انسان کی ہر ناکامی اور روکاوٹ کے پیچھے حسد اور نحوست کے اثرات ہی ہوتے ہیں ۔
خط آیت الکرسی آپ کی جان ، مال ، عزت ، اولاد ، گھر اور کاروبار کی سب سے بہترین روحانی حفاظت ہے ۔
خط ایت الکرسی کی برکت سے آپ کے گھر میں خیروبرکت ، امن ، محبت اور خوشحالی ہمیشہ قائم رہتی ہے ۔
خط آیت الکرسی کی برکت سے فرد کی قسمت اچھی ہو جاتی ہے جبکہ اچھی قسمت کی وجہ سے ہی فرد کو زندگی میں ہمیشہ کامیابی ملتی ہے ۔
خط آیت الکرسی کی برکت سے آپ کو آپ کی ہر جائز حاجت جلد حاصل ہو جائے گی ۔
یاد رہے کہ خیروبرکت کی کمی کی وجہ سے فرد کے رزق میں رکاوٹ آتی ہے جبکہ رزق میں روکاوت کی وجہ سے فرد کی جاب اور کاروبار میں کوئی نہ کوئی پریشانی ہمیشہ جاری رہتی ہے جبکہ خط آیت الکرسی آپ کی زندگی میں خیروبرکت لاتا ہے اور خیروبرکت کی وجہ سے آپ کے رزق ، جاب اور کاروبار میں خود بخود ترقی ہونے لگتی ہے ۔
خط آیت الکرسی کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھی جاب حاصل ہوگی ۔
آپ کو جاب انٹر ویو میں کامیابی حاصل ہوگی
آپ کو جاب میں ترقی ، عزت اور کامیابی ہمیشہ حاصل ہوتی ہے گی ۔
خط آیت الکرسی کی برکت سے کاروباری افراد کو ان کے کاروبار میں ان کی سوچ سے بھی ذیادہ کامیابی حاصل ہو جاتی ہے ۔
خط آیت الکرسی چونکہ آپ کو حسد اور نحوست سے بچاتا ہے جس کی وجہ سے آپ کو ذیادہ پیسہ اور دولت جلد حاصل ہو جائے گی ۔
خط آیت الکرسی آپ کی برکت سے آپ کو قرض سے نجات مل جائے گی اور آئندہ زندگی آپ کو قرض لینے کی ضرورت نہیں پڑئے گی ۔
خط آیت الکرسی تنگدستی اور غربت سے نجات دیتا ہے ۔
خط آیت الکرسی کی برکت سے بیٹیوں کو ان کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ جلد حاصل ہو جاتا ہے ۔
خط آیت الکرسی بیٹیوں کو شادی کی بندش سے جلد نجات دیتا ہے ۔
خط آیت الکرسی کی برکت سے بیٹیوں کی شادی جلد ہوجاتی ہے ۔
خط آیت الکرسی کی برکت سے بیٹیوں کی شادی کے بعد کی زندگی میں محبت ، خوشحالی اور خیروبرکت قائم رہتی ہے ۔
خط آیت الکرسی میاں بیوی میں محبت پیدا کرتا ہے ۔
خط آیت الکرسی کی برکت سے میاں بیوی کے درمیان شک اور غلط فہمی پیدا نہیں ہوتی ۔
خط آیت الکرسی کی برکت سے میاں بیوی کی ازدواجی زندگی ہمیشہ بہتر رہتی ہے ۔
جو شوہر بیوی کا خرچہ نہیں دیتے ان کا علاج خط آیت الکرسی ہے ۔
خط آیت الکرسی شوہر کو اس کی ہر بری عادات سے نجات دیتا ہے ۔
خط ایت الکرسی کی برکت سے خواتین طلاق سے ہمیشہ محفوظ رہتی ہیں ۔
خط آیت الکرسی کی برکت سے بے اولاد خواتین جلد صاحب اولاد ہو جاتی ہیں ۔
خط آیت الکرسی کی برکت سے خواتین کا حمل حفاظت میں رہتا ہے اور ان کا بچہ بخیرو عافیت دنیا میں آتا ہے ۔
خط آیت الکرسی کی برکت سے بچے صحت مند اور ذہین رہتے ہیں اور انہیں زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہوتی رہتی ہے ۔
خط ایت الکرسی کی برکت سے فرد کی اولاد ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہتی ہے ۔
فیملی کی حفاظت کے لئے خط آیت الکرسی کو قدیم زمانے سے لوگ اپنے گھروں میں رکھتے رہے ہیں اور یہ رسم آج بھی قائم ہے ۔
خط آیت الکرسی آپ کو نظربد ، کالا جادو ، دشمن ، جنات اور حادثاٹ سے ہمیشہ محفوظ رکھتا ہے ۔
یاد رہے کہ دنیا میں موجود ہر مسلمان کے لئے حسد ، نحوست ، نظربد اور کالا جادو سے محفوظ رہنا بے حد ضروری ہے جبکہ حسد ، نحوست ، نظربد اور کالا جادو اور جنات سے نجات اور حفاظت کے لئےخط آیت الکرسی سے بہتر ین روحانی عمل اور رسم ہے جو کہ آج بھی قائم ہے ۔
لہذا بازار سے پرنٹ کی گئی آیت الکرسی کی بجائے آپ نمازی خطاط سے پاک سیاہی سے تحریر آیت الکرسی اپنے گھر میں رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو اس کی روحانی برکات آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ اور ہمیشہ کے لئے حاصل ہونا شروع ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ ہم حسد اور نحوست سے کبھی نہیں بچ سکتے ، اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمیں یہ نہیں جانتے کہ کون ہم سے حسد کرتا ہے ۔حسد اور نحوست کے اثرات کسی بھی فرد کو زندگی میں بے شمار ناکامیوں سے دوچار کر دیتے ہیں اور ہم شدید محنت اور کوشش کے باوجود بھی اپنی پریشانیوں کو کم نہیں کر پاتے ، لہذا جہاں ہمارا بس نہیں چلتا وہاں ہمیں مشکلات سے مقابلہ کے لئے روحانی مدد کی ضرورت پڑتی ہے جبکہ خط آیت الکرسی ایسی روحانی مدد ہے جو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتی ہے ۔
خط آیت الکرسی حاصل کرنے کے لئے آپ سلام اللہ آرٹ والوں سے رابطہ کر سکتے ہیں جو کہ آپ سے آرٹ پیپر ، سیاہی اور مختصر مزدوری حاصل کرکے خط آیت الکرسی 24 گھنتوں میں آپ تک پہچائیں گے انشاء اللہ
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔