Shadi ke baad har khaton ki yeh khwahish hoti hai ke Allah ki zaat usay khobsorat aur sehat mand aulad ataa farmae aur uski aulad achi taqdeer wali bhi ho. Zaroori nahi ke yeh khwahish har khatoon ki poori ho. Lekin agar koi behan surah yusuf ka wazifa karle to allah ki zaat usay khobsorat, sehat mand aur qismat wali aulad se zaroor nawaazte hain .Surah yusuf ka wazifa ap ko jaisay bataya gaya hai ap ne isi terha karna hai. Insha Allah 7 din yeh wazifa karne se Allah ki zaat ap ko sehat mand, khobsorat aur qismat wali aulad ataa farma den ge. Is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .

khubsurat Aulad K Liye Powerful Wazifa Urdu

شادی کے بعد ہر خاتوں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اللہ کی ذات اسے خوبصورت اور صحت مند اولاد عطا فرماے اور اسکی اولاد اچھی تقدیر والی بھی ہو ۔ ضروری نہیں کہ یہ خواہش ہر خاتون کی پوری ہو ۔ لیکن اگر کوئی بہن سورہ یوسف کا وظیفہ کرلے تو اللہ کی ذات اسے خوبصورت ، صحت مند اور قسمت والی اولاد سے ضرور نوازتے ہیں ۔
سورہ یوسف کا وظیفہ آپ کو جیسے بتایا گیا ہے آپ نے اسی طرح کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن یہ وظیفہ کرنے سے اللہ کی ذات آپ کو صحت مند ، خوبصورت اور قسمت والی اولاد عطا فرما دیں گے ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

khubsurat Aulad K Liye Powerful Wazifa

اللہ کی بارگاہ سے خوصورت اولاد حاصل کرنے کے لیے آپ نے سورہ یوسف کا وظیفہ حمل کے دوسرے مہینہ کے آخری ہفتے میں شروع کرنا ہے ۔ لہذا آپ تازہ ناریل لے کر اس کا پانی نکال لیں اور فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد آپ اول وآخر 10 -10 مرتبہ درود پاک پڑھ کر درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یوسف تلاوت کرکے اس پانی پر دم کریں اور یہ پانی آپ پی لیں ۔ باقی ناریل میں سے آپ تھوڑا تھوڑا کر کے جتنا ناریل کھا سکتے ہیں شام تک کھا لیں اور ناریل کے ساتھ گائے کا دودھ بھی استعمال کریں ۔ یہ عمل آپ نے 7 دن تک کرنا ہے اور اور ہر روز آپ نے تازہ ناریل کا پانی دم کرکے ضرور پینا ہے ۔ جب 7 دن پورے ہو جائیں تو آپ کا وظیفہ مکمل ہو جاے گا اور 7 دن کے بعد آپ روزانہ بچے کی پیدائش تک ناریل لے چھوٹے سے ٹکرے پر 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا مصور پڑھ کر دم کریں اور یہ ناریل کا ٹکرہ آپ صبح سورج نکلنے سے پہلے پہلے کھا لیا کریں ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے اللہ کی ذات آپ کو خوبصورت ، صحت اور قسمت والی اولاد عطا فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے اور کبھی خطا نہیں گیا ۔
کوئی بھی وظیفہ کرنے سے پہلےآمنہ بہن سے رہمنائی ضرور حاصل کرلیں تاکہ آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل ہوجاے ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Site Naade Ali mein aap ko Aulad ke liye Beshumar Wazaif Hasil hon ghay , jen ke links nechay darj hain. Iss Tarha k Wazaif aap ko site Salamullah Alaiha me bhe hasil hon ghay .