Duniya mein mojood har insaan raham ka mohtaaj hai aur raham karne waali zaat sirf Allah ki hai. Jab koi insaan kisi par raham karta hai to woh raham bhi Allah ki taraf se bande ke dil mein daala jata hai. Zindagi mein har insaan kisi na kisi aisi pareshani ka shikaar zaroor hota hai jis mein insaan ko raham ki zarurat hoti hai. Yani jab aap se koi naraz hota hai to is fard ke dil mein raham daal kar us ki narazgi door ki ja sakti hai. Is liye shohar, waliden, bhai behen aur family ke buzurgon ki narazgi ka samna aksar afraad ko karna parta hai. Is liye dua ke zariye kisi bhi shakhs ke dil mein raham daal kar us ki narazgi ko door kiya ja sakta hai. Lekin yaad rahe ke dil mein raham daalne ka ikhtiyar sirf Allah ki zaat ke paas hai lekin Allah ke huzoor dua karne ka ikhtiyar bande ko hasil hota hai. Is liye “Qad Shaghafaha Hubban”ke zariye kisi bhi fard ke dil ko ek din mein naram kiya ja sakta hai. Is dua mubarak ke zariye kisi bhi fard ke dil ko naram karne ka sahi tareeqa niche darj hai.
kisi k Dil mein Reham Dalne Ki Dua Urdu
دنیا میں موجود ہر انسان رحم کا محتاج ہے اور رحم کرنے والی ذات صرف اللہ کی ہے ۔جب کوئی انسان کسی پر رحم کرتا ہے تو وہ رحم بھی اللہ کی طرف سے بندے کے دل میں ڈالا جاتا ہے ۔زندگی میں ہر انسان کسی نہ کسی ایسی پریشانی کا شکار ضرور ہوتا ہے جس میں انسان کو رحم کی ضرورت ہوتی ہے ۔ یعنی جب آپ سے کوئی ناراض ہوتا ہے تو اس فرد کے دل میں رحم ڈال کر اس کی ناراضگی دور کی جا سکتی ہے ۔ لہذا شوہر ، والدین ، باس اور فیملی کے بزرگوں کی ناراضگی کا سامنا اکثر افراد کو کرنا پڑتا ہے ۔ لہذا دعا کے زریعے کسی بھی شخص کے دل میں رحم ڈال کر اس کی ناراضگی کو دور کیا جا سکتا ہے ۔لیکن یاد رہے کہ دل میں رحم ڈالنے کا اختیار صرف اللہ کی ذات کے پاس ہے لیکن اللہ کے حضور دعا کرنے کا اختیار بندے کو حاصل ہے ۔لہذا ٰقد شغفھا حبا کے زریعے کسی بھی فرد کے دل کو ایک دن میں نرم کیا جا سکتا ہے ۔ اس دعا مبارکہ کے زریعے کسی بھی فرد کے دل کو نرم کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
kisi k Dil mein Reham Dalne Ki Dua
قد شغفھا حبا کے زریعے کسی کے بھی سخت دل کو نرم کیا جا سکتا ہے ، لیکن اس دعا مبارکہ کی زکات ادا کرنے کے بعد ہی فرد کو اس کے روحانی فائدے حاصل ہوتے ہیں ، لہذا قد شغفھا حبا کا روحانی فیض جاری کرنے کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 1100 مرتبہ قد شغفھا حبا ورد کریں ۔ یہ ایت مبارکہ عربی میں صحیح اعراب کے ساتھ اوپر درج ہے ۔بیان کی گئی ایت مبارکہ کو 1100 بار ایک دن ورد کرنے کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلا دیں انشاء اللہ آپ کے لئے قد شغفھا حبا کی روحانی زکات ادا ہو جاے گی اور اس ایت مبارکہ کا روحانی فیض بھی آپ کے لئے جاری ہو جاے گا ۔ لہذا قد شغفھا حبا کی ذکات ادا کرنے کے بعد آپ یہ ایت مبارکہ 100 مرتبہ پڑھ کر جس فرد کے سامنے جائیں گے اس کا دل آپ کے لئے نرم ہو جاے گا ۔ لہذا اس ایت مبارکہ کے زریعے آپ شوہر ، بیوی ، والدین ، گھر کے بزرگوں اور آفس کے ہر شخص کے دل کو اپنے لئے فوری نرم کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719