Kisi ko dil se nikalna aik fuzool baat laghti hai . Likan baz afrad k liye ye aik bari problem hai .ye problem biwi aur waldain k liye aham hai . Iss k ilawa baz afrad kisi male ya female ki najaaiz mohabbat ka shikar ho jatay hain aur wo chahtay huye bhe apne aap ko iss najaiz mohabbat se bacha nahi patay . Lahaza aisi soorat mein bhe kisi ko dil se nikalna zarori ho jata hai ta kay insaan apne aap ko gunah se bacha sakay .
Baz izat dar afrad ki aulad kisi ki mohabbat mein mabtla ho kar apne waldain k liye badnami ki waja ban jati hai . Asay bachon k dil se inn ki najaiz mohabbat ko dil se nikalna zarori hai ta k bachay apna acha aur bura samajh sakhen .
Issi tarha baz shohar apni biwi k ilawa kisi aur se mohabbat shuru kar detay hain aur iss k liye apni izat , mal aur family ki parwah nahi kartay tu aysi biwi k liye shohar k dil se kisi ghair aurat ki najaiz mohabbat nikalna zarori ho jata hai . Aur najaiz mohabbat ka ilaj asani se nhai ho sakta iss k ilye aap ko rohani madad ki zarorat har hal mein paray ghe . Aur iss maqsad k liye kisi ko dil se nikalne ka taweez zaroor azma lain . Jes ki urdu detail nechay mojood hai . Kisi ko dil se nikalne ka taweez kisi ko bhulane k liye , aur kisi ko apne dil se nikalne k liye khas hai. Iss k ilawa iss qurani taweez ki barkat se aap ka har jaiz maqsad bhe allah ki madad se pora ho gha .
Kisi Ko Dil Se Nikalne Ka Taweez Urdu
دنیا میں موجود ہر انسان کبھی نہ کبھی غلطی کرتا ہے اور اس کی غلطیوں میں ایک غلطی کسی کی ناجائز محبت میں مبتلاء ہونا بھی ہے ۔ ناجائز میں اکثر سکول ، کالج اور یونیورسٹی کے بچے اور بچیاں مبتلاء ہو جاتی ہے جسکی وجہ سے اکثر والدین کو بدنامی کا سامناء کرنا پڑتا ہے ۔ اس کے علاوہ بعض شوہر بیوی کےہوتے ہوئے کسی اور خاتون کی محبت میں عزت اور فیملی کی پرواہ کئے بغیر مبتلاء ہو جاتے ہیں لہذا بچوں اور شوہر کے دل سے ان کی ناجائز محبت نکالنا ضروری ہوتا ہے اور یہ محبت سمجھانے اور منت سماجت سے نہیں جاتی بلکہ اس کے لئے روحانی مدد کی ضرورت پڑتی ہے ۔
اسی طرح بعض بچیاں کسی کی محبت میں مبتلاء ہو جاتی ہیں لیکن وہ اپنے والدین کے خلاف نہیں جاتی اور نہ ہی وہ اپنے والدین کو اپنے دل کی بات بتا پاتی ہیں ۔ ایسی بچیوں کے لئے اس فرد کو بھولنا مشکل ہوتا ہے جس سے وہ شادی کرنا چاہتی ہیں ۔
لہذا اگر کوئی بچی یا کوئی فرد اس شخص کو بھلانا چاہتے ہیں تو ان کے لئے روحانی مدد ہی کام کر سکتی ہے ۔ اگر کوئی فرد کسی کی ناجائز محبت کا شکار ہے تو اس محبت کو ختم کرنا یا بھلانا ان کے لئے ہرگز آسان نہیں ۔ ایسے افراد کے لئے کسی کو دل سے نکالنے کا تعویز اپنے پاس یا اپنے گھر میں رکھنا ضروری ہے ۔ اس تعویز کی برکت سے جلد ہی اللہ کی ذات ان افراد کے دل سے ہر ناجائز خواہش اور ناجائزمحبت کو دور فرما کر ان کو ہدائت کی روشنی سے نواز دیتے ہیں اور اس کے علاوہ ان کی زندگی کے ہر معاملہ اور مشکل میں رہنمائی بھی فرماتے ہیں ۔
Kisi Ko Dil Se Nikalne Ka Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن کسی کو دل سے نکانے کا تعویز خود تحریر کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے وہ سوموار کے دن فجر کی نماز کے بعد یاھادی اھدناالصراط المستقیم مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھ لیں یا اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ اس نقش مبارک کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے دل سے ہر غیر کی محبت ختم فرما دیں گے اور آپ کو ہدایت اور کامیابی سے نوازیں گے ۔ اس نقش کی برکت سے آپ کو زندگی کے ہر کام میں غیبی رہنمائی حاصل ہوگی اور آپ کو زندگی میں ہونے والے فائدے اور نقصان سے بھی خواب یا بیداری میں آگاہ کردیا جائے گا ۔
یہ نقش اولاد کی ہدایت رہنمائی اور حفاطت کے لئے بھی افضل ہے ۔ اس کے علاوہ اگر کوئی گمراہ ہے تو اسے راہ راست پر لانے کے لئے یہ قرآنی نقش اس کے گھر میں ضرور رکھ دیں ۔ انشاء اللہ اللہ کی ذات اس فرد کو ہدایت عطاء فرمائیں گے ۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو اس نقش کے بارے میں مزید معلومات درکار ہیں تو وہ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔