Kismat achi karne k liye aap sirf 7 din tak mohabbat se kar lain . Ya iss dua mobarka ko tehreer kar k apne pas aur apne ghar mein pak jagha par rakh dain . Insha allah iss dua mobarka ki barkat se aap ki kismat khul jayegi aur aap ko itni dolat hasil hone lagay ghe k aap andaza bhe nahi kar sakay ghay . Iss dua mein isme azam mojood hai jes ki barkat se aap k liye allah ki gaibi madad k darwaze khul jain ghay aur aap ki ju bhe dua ho ghe allah ki bargha mein qabool ho jae ghe .
Yad rahain k iss ayat mobarka ko achi qismat ki dua bhe kaha jata hai . Jen afrad ki kismat achi hoti hai inn k buray kaam bhe sab ko achay laghtay hain , likan jen afrad ki kismat kharab hoti hai wo kisi k liye apni jan bhe de dain tu inn ko iss ka badla hameesha bura hasil hota hai . Buri kismat fard par ghurbat , tangdasti , qarz aur bimari lati hai jen ka hal hona asan nahi hota . Lahaza agr koe bhai ya behan zindagi k har maydan mein kamyabi hasil karna chahtay hain tu wo dua mobarka ka wazifa bhe krain aur iss dua mobarka ko tehreer kar k apne pas bhe rakhain insha allah sirf chand dino mein aap ko isme azam ki barkat ka andaza ho jae gha .
kismat ki Dua
ناظرین بہت سے بھائی یا بہنیں اکثر قسمت کی خرابی کا شکار ہو جاتے ہیں جسکی وجہ سے ان کو اپنوں کی مخالفت ، تنگدستی ، ناکامی اور شدید غربت کا سامناء رہتا ہے ۔ یہ لوگ کامیابی حاصل کرنے کے لئے اپنی جان توڑ کو شش کرتے ہیں مگر کامیابی انہیں حاصل نہیں ہو پاتی ، اس کے علاوہ ان افراد کو نیکی کابدلہ بدی میں اور احسان کا بدلہ دشمنی میں ملتا ہے یہ لوگ کاروبار کریں تو انہیں شدید ناکامی اور نقصان اٹھانا پڑتا ہے ۔
نوکری کریں تو شدید مخالفت کا سامناء کرنا پڑتا ہے ۔ اور اگر یہ لوگ کچھ بھی نہ کریں تو ان پر کوئی نہ کوئی آسمانی آفت آجاتی ہے ۔ ایسے افراد اپنی ایسی قسمت کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں اور انہیں اسکاکوئی حل بھی نہیں ملتااور اگرحل مل بھی جائے تو انہیں اس میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ۔
لہذا ایسے افراد قسمت کی دعا ” یاالہ الالھۃ الرفیع فی جلالہ ” کا ورد ضرور کریں انشاء اللہ جلد ہی انکی بری قسمت اچھی قسمت میں اللہ کے کرم سے بدل جائے گی۔
kismat ki Dua wazifa
قسمت اچھی کرنے کا یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے اس وظیفہ کو آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔ وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد 172 بار بیان کی دعا مبارکہ ذکر کرنے کے بعد 10 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیہ پیش کر دیں ۔ اسی طرح آپ نے یہ عمل ہر فرض نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس پورئے عمل کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
جب آپ اس وظیفہ کو 7 دن تک کر لیں تو اس کے بعد آپ روزانہ 70 بار بیان کی گئی دعا مبارکہ اور 10 بار درود ابراہمی ہمیشہ ورد کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کو اس وظٰیفہ کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا ۔
یاد رہے کہ اگر آپ نے اس وظیفہ کو محبت سے کر لیا تو اس سے نہ صرف آپ کی قسمت اللہ کے حکم سے اچھی ہو جائے گی بلکہ آپ جس مصیبت ذدہ اور قسمت کے ستائے ہوئے کے لئے دعا کریں گے اللہ کی ذات اس کی بھی تمام مشکلات کو آسان فرما دیں گے ۔
kismat ka Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا وظیفہ میں انہیں ناکامی کاسامناء رہتا ہو تو وہ اسی دعا مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کے وجود اور گھر سے ہر قسم کی نحوست کے اثرات ختم ہو جائیں گے ۔
اس نقش مبارک کی برکت سے آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے ہمیشہ کے لئے کھل جائیں گے اور آپ کو ہر طرف سے رزق اور دولت حاصل ہونا شروع ہو جائے گی ۔
آپ کے دشمن آپ کے دوست ہونا شروع ہو جائیں گے ، ہر کوئی آپ کی عزت کرے گا اور زندگی کے ہر میدان میں آپ کو اللہ کے کرم سے کامیابی حاصل ہونا شروع ہو جائے گی ۔
یہ نقش خیروبرکت کا خزانہ ہے اور ہر بھائی اور بہن کو یہ نقش اپنے گھر میں ضرور رکھ لینا چاہئیے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
اگر آپ نحوست کا شکار ہیں تو اس کی وجہ سے آپ کو زندگی میں کسی بھی کام اور وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی ۔لہذا کوئی بھی وظیفہ یا کام شروع کرنے سے پہلے نحوست کی حقیقت ، اسباب ، نقصانات اور علاج جان لیں تاکہ آپ کا وقت برباد ہونے سے بچ جائے ۔