Shadi shuda joron ko sab se ziyada jinnat aur shayateen ki nazre bad ka khatrah rehta hai uskay ilawa jo log shadi se khush nahi hotay un kay hasad ki wajah se bhi miyan biwi ko nazar lag sakti hai. Lehaza nazar lagnay ki wajah se shohar biwi mein mohabbat kam ho jati hai aur ahista ahista nafrat ziyada honay lag jati hai. Lehaza har shadi shuda joray ko subah aur shaam mein kam az kam aik martaba aayatal kursi aur chaar qul ka vird zaroor karna chahiye .
Kya Husband Wife Ko Nazar Lag Sakti Hai Urdu
شادی شدہ جوڑوں کو سب سے زیادہ جنات اور شیاطین کی نظربد کا خطرہ رہتا ہے اسکے علاوہ جو لوگ شادی سے خوش نہیں ہوتے ان کے حسد کی وجہ سے بھی میاں بیوی کو نظر لگ سکتی ہے ۔ لہذا نظر لگنے کی وجہ سے شوہر بیوی میں محبت کم ہو جاتی ہے اور آہستہ آہستہ نفرت زیادہ ہونے لگ جاتی ہے ۔ لہذا ہر شادی شدہ جوڑے کو صبح اور شام میں کم از کم ایک مرتبہ آیت الکرسی اور چارقل کا ورد ضرور کرنا چاہیے ۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔