Is post mein hum aap ko batayen ge ke kala jadu sach mein hai ya nahi? Qadeem tehzeebai aur mazahib kala jadu aur iske asraat ko tasleem karte hain lekin science aur insani aqal kala jadu ko tasleem nahi karte. Asal mein science aur aqal sirf un cheezon ke wujood ko tasleem karte hain jin ki mojoodgi ki gawahi hamari 5 senses deti hain. Yani agar hamari basarat sama’at mehsoos karne ki sense, zaiqa mehsoos karne ki sense aur soonghne ki sense kisi cheez ke mojood hone ki gawahi de to hi hamari aqal aur science aisi cheezon ko tasleem karte hain. Isi tarah jannat, jinnat aur hayaat baad al maut hawas khamsa ki had mein nahi aate, is liye aqal aur science unko bhi tasleem nahi karti.

Kya Kala Jadu Haqeeqat Mein Hai Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کالا جادو سچ میں ہے یا نہیں ؟ قدیم تہذیبیں اور مذاہب کالا جادو اور اسکے اثرات کو تسلیم کرتے ہیں لیکن سائنس اور انسانی عقل کالا جادو کو تسلیم نہیں کرتے ۔ اصل میں سائنس اور عقل صرف ان چیزوں کے وجود کو تسلیم کرتے ہیں جن کی موجودگی کی گواہی ہمارے 5 حواس دیتے ہیں ۔ یعنی اگر ہماری بصارت ، سماعت ، محسوس کرنے کی حس ، ذائقہ محسوس کرنے کی حس اور سونگھنے کی حس کسی چیز کے موجود ہونے کی گواہی دے تو ہی ہماری عقل اور سائنس ایسی چیزوں کو تسلیم کرتے ہیں ۔اسی طرح جنت ، جنہم اور حیات بعد الموت حواس خمسہ کی حد میں نہیں آتے اس لئے عقل اور سائنس ان کو بھی تسلیم نہیں کرتی ۔

Islam Mein Kala Jadu Ki Haqeeqat

اسلام میں بھی کالا جادو اور اس کے اثرات موجود ہونے پر احکامات موجود ہیں ۔ اسلام چونکہ ایک حتمی دین ہے لہذا بطور مسلمان ہم قرآن اور حدیث کی تعلیم کا انکار نہیں کر سکتے ۔ انسانی عقل یا سائنس کسی چیز کو تسلیم کرے یا نہ کرے ، با حیثیت مسلمان ہم قرآن اور حدیث کی ہر بات پر ایمان رکھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کالا جادو کا وجود ہے تو اس کے موجود ہونے کی واضع دلیل کیا ہو سکتی ہے ۔ بہت سارے دلائل ایسے ہیں جنکی بنا پر ہم کالا جادو اور اس جیسی بہت سی غیر عقلی باتوں پر یقین کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔ ہر فیملی میں کوئی نہ کوئی ایسا شخص ضرور ہوتا ہے جس کو سچے خواب دیکھائی دیتے ہیں ۔ یعنی وہ رات خواب میں جو دیکھتا ہے وہ چند دنوں میں سچ ہو جاتا ہے اور ایسا زندگی میں ہر انسان کے ساتھ کبھی نہ کبھی ضرور ہوتا ہے ۔ تو کیا اس کی کوئی عقلی یا سائنسی وجہ ہو سکتی ہے ؟ اسی طرح دنیا میں بہت سے واقعات ایسے ہیں جنکی عقلی اور سائنسی وجہ موجود نہیں لیکن وہ ہیں اور کالا جادو ایسی چیزوں میں سے ایک ہے ۔

Kala Jadu Se Hifazat

کالا جادو سے شفا اور حفاظت کے لئے آپ جمعہ کے دن سورہ ناس کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو کالا جادو سے شفا حاصل ہو جاے گی اور آپ کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ بھی رہیں گے ۔ سورہ ناس کے عربی نقش کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابط کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here