Kala jadu se shadi aur rishta toot jana aik aam baat hai aur 90 % kala jadu rishton ko torne k liye hi kya jata hai. Rishton mein miyan biwi ki mohabbat ka ka rishta , shadi aur beti ke shadi ke liye jo rishta pakka kya jata hai un par had se ziada jadu kya jata hai. Amna behan ko jo behnain cal kar ke wazaif poochti hain un behnoon ki pareshani bhi rishta hi se mutaliq ho ti hai .lehaza is post mein hum ap ko beti ke rishta ki hifazat ke liye ism Ya Quddus ka aasaan wazifa bta rahay hain. Yaad rahay ke beti ke rishta ko nazar bhi bohat jaldi lagti hai aur is par be had aasani se kala jadu bhi ho jata hai. Agar kisi beti ka rishta pakka honay se pehlay ya baad mein kisi qisam ke ikhtilafat samnay atay hain to yeh alamat beti ke rishta par jadu ya nazre bad honay ki ho sakti hai lehaza aap ko rohani hifazat ki zaroorat hai aur rohani hifazat ke liye Ya Quddus ka wazifa beti ke liye afzal hai. Is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .

kya Kala Jadu Se Rishta Toot Sakta Hai Urdu

کالا جادو سے شادی اور رشتہ ٹوٹ جانا ایک عام بات ہے اور 90 فیصد کالا جادو رشتوں کو ٹوڑنے لے لیے ہی کیا جاتا ہے ۔ رشتوں میں میاں بیوی کی محبت کا شادی اور بیٹی کے شادی کے لیے جو رشتہ پکا کیا جاتا ہے ان پر حد سے ذیادہ جادو کیا جاتا ہے ۔ آمنہ بہن کو جو بہنیں کال کر کے وظائف پوچھتی ہیں ان بہنوں کی پریشانی بھی رشتہ ہی سے متعلق ہو تی ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو بیٹی کے رشتہ کی حفاظت کے لیے اسم یا قدوس کا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں ۔ یاد رہے کہ بیٹی کے رشتہ کو نظر بھی بہت جلدی لگتی ہے اور اس پر بے حد آسانی سے کالا جادو بھی ہو جاتا ہے ۔اگر کسی بیٹی کا رشتہ پکا ہونے سے پہلے یا بعد میں کسی قسم کے اختلافات سامنے آتے ہیں تو یہ علامت بیٹی کے رشتہ پر جادو یا نظربد ہونے کی ہو سکتی ہے لہذا آپ کو روحانی حفاظت کی ضرورت ہے اور روحانی حفاظت کے لیے یا قدوس کا وظیفہ بیٹی کے لیے افضل ہے ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Rishta Ki Hifazat Ki Dua

اگر کسی بیٹی کا رشتہ کسی جگہ پکا ہو گیا ہو یا اس کے رشتے کی بات چل رہی ہو تو اس بیٹی کو چاہیے کہ وہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ فاتحہ اور 700 مرتبہ اسم یا قدوس محبت سے ورد کریں ۔یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔  7 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، 7 مرتبہ سورہ فاتحہ اور 100 مرتبہ اسم اعظم یا قدوس ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور یہ عمل آپ شادی ہونے تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی کا خاتمہ ہو جاے گا ۔ یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ اسم اعظم یا قدوس کو پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ یاد رہے کہ نقش ٹحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔