la ilaha illa anta subhanaka ?
la ilaha illa anta subhanaka Ayat e Karima hai , mujarrab Duaon mein se aik Ahem Dua maani jati hai. “la ilaha illa anta subhanaka inni kuntu minaz zalimin” Surah Anbiya ki Ayat number 87 mein mojood hai. Yeh Dua har namumkin maslay ke hal ke liye aur mushkilat se nijat ke liye parhi jaati hai. Is Ayat Mubarakah ko parhnay se Allah ne Hazrat Yunus (AS) ko machhli ke pait mein se zinda bahar nikala. Yeh dua mojizaati asraat ki hamil hai. Lehaza aaj ki is post mein hum aap ko “la ilaha illa anta subhanaka inni kuntu minaz zalimin” ka aisa Wazifa batayen ge jis ki barkat se aap har us Hajat ki takmeel kar saken ge jo ba zahir aap ko namumkin nazar aati hai. Aap ko har us kaam mein Fatah hasil hogi jo aap ke liye namumkin hoga. Lehaza jab bhi aap kisi aisi mushkil mein mubtala hon jis ke hal ke liye aap ko koi rasta dekhai na de to aap “la ilaha illa anta subhanaka inni kuntu minaz zalimin” ka yeh aik din ka Wazifa lazmi karein.la ilaha illa anta subhanaka ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
la ilaha illa anta subhanaka urdu
آیت کریمہ مجرب دعاؤں میں سے ایک اہم دعا مانی جاتی ہے۔ جو سورہ انبیاءکی آیت نمبر 87 میں موجود ہے۔ یہ دعا ہر ناممکن مسلے کے حل کے لیے اور مشکلات سے نجات کے لیے پڑھی جاتی ہے۔ اس آیت مبارکہ کو پڑھنے سے اللہ نے حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں سے زندہ باہر نکالا۔ یہ دعا معجزاتی اثرات کی حامل ہے۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو آیت کریمہ کا ایسا وظیفہ بتائیں گے ۔ جس کی برکت سے آپ ہر اس حاجت کی تکمیل کر سکیں گے جو با ظاہر آپ کو ناممکن نظر آتی ہے۔ آپ کو ہر اس کام میں فتح حاصل ہو گی جو آپ کے لیے ناممکن ہو گا۔ لہذا جب بھی آپ کسی ایسی مشکل میں گرفتار ہوں جس کے حل کے لیے آپ کو کوئی راستہ دیکھائی نہ دے تو آیت کریمہ کا یہ ایک دن کا وظیفہ لازمی کریں۔
la ilaha illa anta subhanaka wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن روحانی یا دنیاوی ایسی مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہیں ۔ جن کے لیے کوشش کرنے کے باوجود انھیں کامیابی نہیں ملی تو وہ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 11_11 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں ۔ اس کے بعد آپ 2100 بار ایت کریمہ کی تلاوت کریں۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی بار کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ 14 بار آیت کریمہ اور 10 بار درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے مسائل ، مشکلات اور حاجات کی تکمیل کا ایسا غیبی سبب بنائیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔
اگر آپ یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ آیت کریمہ کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھیں ۔ مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔