Agar kisi Ladki ke liye Rishte to aate hain lekin rishta kisi jagah pakka nah hota ho, to aisi surat mein mumkin hai ke is beti ke rishte ki bandish ho chuki ho. Lehaza jab tak yeh bandish mujood hai, Ladki Ka Rishta pakka hone mein koi na koi rukawat aati rahe gi. Bandish ki wajah se kabhi kabhi aisa bhi ho sakta hai ke larki ka Rishta kisi jagah pakka ho jata hai, lekin shadi ke nazdeek phir se Rishta toot jata hai, jo ke waldain ki badnami ki wajah banta hai. Lehaza is post mein hum aap ko aik aisa wazifa bata rahy hain jiski barkat se larkiyon ko rishton ki bandish aur har qisam ki rukawat se nijat mil Jaye gi aur un K liye achay se acha rishta aane lage ga. Yeh Wazifa Ism E Azam Allah Hu Samad ka hai, jiski urdu tafseel neechay di gayi hai.
Ladki Ka Rishta Hone Ki Dua Urdu
اگر کسی لڑکی کے لئے رشتے تو آتے ہوں لیکن رشتہ کسی جگہ پکا نہ ہوتا ہو تو ایسی صورت میں ممکن ہے کہ اس بیٹی کے رشتہ کی بندش ہو چکی ہو۔ لہذا جب تک یہ بندش موجود ہے لڑکی کا رشتہ پکا ہونے میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ آتی رہے گی ۔ بندش کی وجہ سے بعض اوقات ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ لڑکی کا رشتہ کسی جگہ پکا ہو جاتا ہے لیکن شادی کے نزدیک پھر سے رشتہ ٹوٹ جاتا ہےجو کہ والدین کی بدنامی کی وجہ بنتا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے لڑکیوں کو رشتوں کی بندش اور ہر قسم کی رکاوٹ سے نجات مل جائے گی اور ان کے لیے اچھے سے اچھا رشتہ آنے لگے گا ۔ یہ وظیفہ اسم اعظم اللہ الصمد کا ہے جس کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Ladki Ka Rishta Hone Ki Dua
اگر کوئی لڑکی اچھا رشتہ نہ حاصل ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو وہ 14 دن تک اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کرے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں اسے ہر قسم کی بندش اور رکاوٹ سے اللہ کی ذات نجات عطا فرمائیں گے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 3000 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد محبت سے ورد کریں اور یہ عمل آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ اس کے علاوہ آپ اسم اعظم اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو آپ کی پسند کا رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔