Ladki Ke Achay naseeb se murad Ladki ko Acha Rishta hasil hona hai. Shadi ke baad ki zindagi mein usse hamesha shohar ki wafa milti rahe aur Allah ki zaat usse maal, aulad, aur zindagi ki har khushi ata farmayen. Jis larki ke paas biyan ki gayi عطائیں hain woh naseeb wali hai. Lekin aisa har Ladki ko ataa nahi hota aur na hi kisi walidain ko aane wale waqt ka pata hota hai ke unki beti ke halaat kiya honge. Lehaza, mehaz dua ki ja sakti hai ke ladki ka naseeb acha ho. Lehaza agar koi ladki yeh chahti hai ke uska naseeb acha ho to woh Allah ke sifati naam Ya Aziz ka Wazifa sirf 3 din tak kare. InshaAllah, Allah ki zaat us beti ke aane wale waqt ki her pareshani ko khatam farma denge aur jaise jaise woh beti aane wale waqt mein dakhil hogi, usay khushiyan, kamiyabiyan, aur kamraniyan milti rahin gi. Is beti ko us ki pasand ka Rishta hasil ho jayega, uski Shadi jald ho jaye gi aur usko zindagi ki har khushi hamesha milti rahegi. Lehaza, Ladki ke Achay Naseeb ki Dua Ka Wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai.”

Ladki Ke Ache Naseeb Ki Dua Urdu

لڑکی کے اچھے نصیب سے مراد لڑکی کو اچھا رشتہ حاصل ہونا ہے ۔ شادی کے بعد کی زندگی میں اسے ہمیشہ شوہر کی وفا ملتی رہے اور اللہ کی ذات اسے مال اولاد اور زندگی کی ہر خوشی عطا فرمائیں ۔ جس لڑکی کے پاس بیان کی گئی عطائیں ہیں وہ نصیب والی ہے ۔ لیکن ایسا ہر لڑکی کو عطا نہیں ہوتا اور نہ ہی کسی والدین کو آنے والے وقت کا پتہ ہوتا ہے کہ ان کی بیٹی کے حالات کیا ہونے والے ہیں ۔ لہذا محض دعا کی جا سکتی ہے کہ لڑکی کا نصیب اچھا ہو ۔
لہذا اگر کوئی لڑکی یہ چاہتی ہے کہ اس کا نصیب اچھا ہو تو وہ اللہ کے صفاتی نام یا عزیز کا وظیفہ صرف 3 دن تک کرے۔ انشاء اللہ اللہ کی ذات اس بیٹی کے آنے والے وقت کی ہر پریشانی کو ختم فرما دیں گے اور جیسے جیسے وہ بیٹی آنے والے وقت میں داخل ہوگی اسے خوشیاں ، کامیابیاں اور کامرانیاں ملتی رہیں گے ۔ اس بیٹی کو اس کی پسند کا رشتہ حاصل ہو جائے گا ، اسکی شادی جلد ہو جائے گی اور اس کو زندگی کی ہر خوشی بھی ہمیشہ ملتی رہے گی ۔لہذا لڑکی کے اچھے نصیب کی دعا کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Larki Ke Ache Naseeb Ki Dua

اچھا نصیب جلد حاصل کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا اس طرح ادا کریں کہ ان دنوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 2100 مرتبہ اسم اعظم یا عزیز محبت سے ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 3 دن تک جاری رکھیں ۔ تین دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا عزیز پڑھ کر بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کی بارگاہ میں ہدیہ کر دیا کریں اور اس میں ناغہ نہ کریں ۔ یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں اسم اعظم یا عزیز کو پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور بیٹی کے گلے میں بھی پہنائیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔