Loh aisi takhti ko kehte hain jis par koi ibarat darj ho, jabkay Lohe Qurani Quran ke chand aise alfaz ko mana jata hai jinka mani(Meaning) aur barkat ki hud ko sirf aap Nabi Pak صلی اللہ علیہ والہ وسلم hi jante hain.
Lohe Qurani ko huruf muqatta bhi kehte hain aur yeh huruf Quran ki bohat si surah mubarakah mein Bismillah Sharif ke baad ayen hain. In huruf ko jada jada parha jata hai. Huruf muqatta Quran ki 29 surah mubarakah ke shurua mein ayen hain. Aur in mein se ziyadatar surah mubarakah Makki hain. Baaz buzurgon ne huruf muqatta ko isme azam bhi kaha hai aur bohat se mufassireen is baat ko tasleem bhi karte hain.
Kuch awliya ka yeh gumaan hai ke Looh Qurani ke alfaz Allah ke razoon ki chabiyan (keys) hain aur in ki haqiqat sirf Anbiya Akram ko ata hoti hai. Yaad rahe ke Loh Qurani ke maani O mafhoom na to Quran ke tarjumay mein maujood hain aur na hi hadees mein in ke maani mafhoom ko wazeh alfaaz mein bayan farmaya gaya hai. Lekin chunkay yeh huruf Quran mein maujood hain, is liye ye mamkin nahi ke in huruf mein koi raaz poshida na ho. Ya Rahay Quran ka har har huruf un ginti razoon ka majmua hai aur waqt guzarnay ke saath Quran ki ayat ke poshida raz insano par zahir hoa aur aisa qayamat tak hota rahega.
Quran ke aise hi razoon mein se aik raaz Lohe Qurani hai jiski rohani barkat musalman zamanah qadeem se hasil karte aye hain aur karte rahenge. Lohe Qurani rohniyat ka hamesha se aik ahem mawzu raha hai aur zamanah qadeem se aaj tak buzurg shifa aur khair-o-barkat ke liye Lohe Qurani tahreer karke Pareshani afrad ko dete rahe hain. Is post mein hum Lohe Qurani ke chand aise fazail bayaan kar rahe hain jo ke hum ne qadeem kitabon se hasil kiye hain aur is ke alawah aap ko is post mein Lohe Qurani ke aise faiday bhi hasil honge jinka maujooda dour mein bohat se logon ne mushahida kiya hai.

Lohe Qurani In Urdu

لوح ایسی تختی کو کہتے ہیں جس پر کوئی عبارت درج ہو جبکہ لوح قرآنی قرآن کے چند ایسے الفاظ کو مانا جاتا ہے جنکا مطلب اور برکات کی حد کو صرف آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہی جانتے ہیں ۔
لوح قرآنی کو حروف مقطعہ بھی کہا جاتا ہے اور یہ حروف قرآن کی بہت سی سورہ مبارکہ میں بسم اللہ شریف کے بعد آئیں ہیں ۔ ان حروف کو جدا جدا پڑھا جاتا ہے ۔ حروف مقطعہ قرآن کی 29 سورہ مبارکہ کے شروع میں آئیں ہیں ۔اور ان میں سے ذیادہ تر سورہ مبارکہ مکی ہیں ۔ بعض بزرگوں نے حروف مقطعہ کو اسم بھی کہا ہے اور بہت سے مفسرین اس بات کو تسلیم بھی کرتے ہیں ۔
کچھ اولیاء کا یہ گمان ہے کہ لوح قرآنی کے الفاظ اللہ کے رازوں کی چابیاں ہیں اور ان کی حقیقت صرف انبیاء اکرام عطا ہوتی ہے ۔یاد رہے کہ لوح قرآنی کے معنی مفہوم نہ تو قران کے ترجمعے میں موجود ہیں اور نہ ہی حدیث میں ان کے معنی مفہوم کو واضع الفاظ میں بیان فرمایا گیا ہے ۔ لیکن چونکہ یہ حروف قرآن میں موجود ہیں لہذا ایساء ممکن نہیں کہ ان حروف میں کوئی راز پوشیدہ نہ ہو۔ یاد رہے کہ قرآن کا ہر ہر حرف ان گنت رازوں کا مجموعہ ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ قرآن کی آیات کے پوشیدہ راز انسانوں پر ظاہر ہے اور ایسا قیامت تک ہوتا رہے گا۔
قرآن کے ایسے ہی رازوں میں سے ایک راز لوح قرآنی ہے جسکی روحانی برکات مسلمان زمانہ قدیم سے حاصل کرتے آئیں ہیں اور کرتے رہیں گے ۔ لوح قرآنی روحانیت کا ہمیشہ سے ایک اہم موضوع رہا ہے اور زمانہ قدیم سے آج تک بزرگ شفا اور خیروبرکت کے لئے لوح قرآنی تحریر کرکے سائلین کو دیتے رہیں ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم لوح قرآنی کے چند ایسے فضائل بیان کر رہے ہیں جو کہ ہم نے قدیم کتابوں سے حاصل کئے ہیں اور اس کے علاوہ آپ کو اس پوسٹ میں لوح قرآنی کے ایسے فوائد بھی حاصل ہوں گے جنکا موجودہ دور میں بہت سے لوگوں نے مشاہدہ کیا ہے ۔

Benefits of Lohe Qurani

لوح قرآنی کی ان گنت برکات ہیں یہاں میں مشاہدہ میں آنے والی چند برکات آپ سے شئیر کریں گے ۔ یاد رہے کہ لوح قرآنی آپ کے ہر مقصد کے لئے ہے ، اگر آپ کا مقصد جائز ہے تو لوح قرآنی کی برکت سے آپ کے لئے ایسے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جسکی وجہ سے آپ کو آپ کا مقصد آپ ی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہو جاے گا ۔ لوح قرانی آپ کی زندگی میں آسانیاں اور خیروبرکت لاتی ہے لہذا اچھی قسمت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے لوح قرآنی کو اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ لوح قرآنی کے چند فائدے اس پوسٹ میں پیش کئے گئے ہیں جو کہ نیچے درج ہیں ۔

Lohe Qurani Aur Khario Barkat

لوح قرآنی کا پہلا فائدہ جو آپ کو حاصل ہوگا وہ خیرو برکت حاصل ہونے کے حوالے سے ہے خیروبرکت کسی بھی انسان کو حاصل ہونے والی ایک عظیم نعمت ہے جسکے حاصل ہونے کی وجہ سے کسی بھی فرد کو اسکی سوچ سے بھی ذیادہ وہ سب حاصل ہو جاتا ہے جسکا وہ گمان بھی نہیں کر سکتا یعنی خیرو برکت کی وجہ سے آپ کو ہر قسم کے بد اثرات ، نظربد ، جادو ، جنات اور نحوست سے نجات مل جاے گی اور آئندہ زندگی آپ ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ اصل میں انسان کی زندگی میں جب کوئی روکاوٹ آتی ہے اور وہ روکاوٹ جان توڑ محنت اور کوشش کے باوجود دور نہ ہو تو یہ بد اثرات کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ انسان کو بڑھاپے تک ناکامی اور پریشانی سے دوچار کرتے ہیں ۔لہذا ایسی صورت میں جو افراد صرف اپنی ناکامیوں کو دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ ہمیشہ ناکام رہتے ہیں اور جو لوگ خیروبرکت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں انہیں اللہ کی غیبی مدد حاصل ہو جاتی ہے جسکی وجہ سے ان کی ہر پریشانی اور روکاوٹ غیب سے دور ہو جاتی ہے ۔اور خیروبرکت حاصل کرنے کا بہترین اور آسان زریعہ لوح قرآنی ہے ۔ یاد رہے کہ خیروبرکت بری تقدیر اور ناکامی کا بہترین علاج ہے ۔

Hajat k liye Lohe Qurani

ہر انسان کی کوئی نہ کوئی حاجت ہوتی لیکن ہر انسان اپنی حاجت کو حاصل نہیں کر پاتا لہذا اگر آپ کی کوئی جائز حاجت ہے تو آپ لوح قرآنی کی برکت سے اپنی حاجت حاصل کر سکتے ہیں یعنی جس فرد کے پاس لوح قرآنی کا نقش ہوتا ہے اسے اسکی ہر حاجت ہمیشہ غیب سے حاصل ہوتی رہتی ہے ۔

Rizq k liye Lohe Qurani

رزق کی تنگی ،قرض اور غربت کا بہترین علاج لوح قرآنی ہے یعنی لوح قرآنی کی برکت سے فرد کو غربت ، تنگدستی اور قرض سے بہت جلدی نجات مل جاتی ہے اور فرد کو غیب سے رزق حاصل ہوتے لگتا ہے ۔ اسکے علاوہ لوح قرآنی کی برکت سے فرد کا بند کاروبار حیران کن انداز سے چل پڑتا ہے اور یہ کاروبار فرد کو اسکی سوچ سے بھی ذیادہ تمام زندگی فائدہ دیتا ہے ۔

Lohe Qurani Fatah Nama

لوح قرآنی کی برکت سےفرد کو اسکی زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ملتی ہے یعنی یہ فرد جہاں بھی قدم رکھتا ہے اللہ کی ذات اسے کامیابی عطا فرماتے ہیں ۔لوح قرانی کی برکت سے فرد کی قسمت اچھی ہو جاتی ہے اور اچھی قسمت کے حامل افراد کو ناکامی کا سامنا نہیں ہوتا ۔ اسی وجہ سے لوح قرآنی کو فتح نامہ بھی کہا جاتا ہے ۔ اگر لوح قرآنی کا فتح نامہ پاس ہے تو زندگی کے ہر میدان میں فتح آپ کی ہوگی ۔ لہذا اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو ہمیشہ کامیابی ملے تو اپنے پاس لوح قرآنی فتح نامہ ضرور رکھیں ۔

Lohe Qurani for Best Rishta

اگر کسی بیٹی کو اچھا رشتہ حاصل نہیں ہو رہا تو وہ لوح قرآنی اپنے پاس رکھے انشاء اللہ لوح قرآنی کی برکت سے اللہ کی ذات اس بیٹی کو اس کی پسند کا رشتہ جلد عطا فرما دیں گے ۔ اور اس بیٹی کا نکاح بھی جلدی ہو جاے گا اور اسکی شادی کے بعد کی زندگی میں بھی خیروبرکت امن و سکون اور محبت قائم رہے گی ۔
رشتہ ہونے یا رشتہ ہونے کے بعد کی ہر پریشانی کا حل لوح قرآنی میں ہے لہذا جس بیٹی کا رشتہ نہ ہو رہا ہو یا وہ رشتہ کی بندش کا شکار ہے تو وہ لوح قرآنی اپنے گلے میں رکھے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھے انشاء اللہ اس بیٹی کے رشتہ کی ہر پریشانی دور ہو جاے گی اور جلد ہی اسے اسکی پسند کا رشتہ حاصل ہو جاے گا ۔

Lohe Qurani for Husband

شادی کے بعد ہر خاتون کی زندگی میں پریشانی آتی ہے جسکی وجہ حاسدین یا گھر کے افراد ہو سکتے ہیں ۔ اسکے علاوہ شادی شدہ خواتین کو نظربہت جلدی لگ جاتی ہے ۔ جسکی وجہ سے ان کی شادی شدہ زندگی میں پریشانیاں آنا شروع ہو جاتی ہیں ۔ بعض اوقات ایسی پریشانیوں کا حل صرف طلاق ہوتا ہے جو کہ صحیح نہیں ۔ اسی طرح بعض شوہر اپنی بیوی سے بے زار آکر کسی غیر عورت سے محبت شروع کر دیتے ہیں جسکا انجام کہیں نہ کہیں طلاق ہی ہوتا ہے ۔ اس طرح کی بے شمار پریشانیاں خواتین کو شادی کے بعد دیکھنا پڑتی ہیں اور ایسی تمام پریشانیوں کا حل لوح قرآنی میں ہے ۔ لہذا شوہر کی محبت تمام زندگی کے لئے اگر کوئی خاتون حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ لوح قرآنی اپنے گھر میں ضرور رکھے۔

Aulad k liye Lohe Qurani

اگر کوئی بہن اولاد کی نعمت سے محروم ہے اسکی وجہ میڈیکلی ہو یا بندش دونوں صورتوں میں لوح قرآنی گھر میں بھی رکھیں اور اپنے گلے میں بھی رکھیں اور اسکے بعد وہ درود ابراہیمی کی کثرت کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ اللہ کی ذات اس بہن پر جلد کرم فرما دیں گے اور اسے اللہ کی ذات بیٹا عطا فرمادیں گے ۔ اسکے علاوہ لوح قرآنی اولاد کی حفاظت ، شفا اور کامیابی کے لئے ان کے گلے میں ضرور پہنائیں۔

Hifazat k liye Lohe Qurani

جب کوئی بھی انسان دنیا میں آتا ہے تو وہ کسی بھی وقت نظربد ، جادو ، جنات اور بد اثرات کا شکار ہو سکتا ہے ۔اور ایسے خطرات ہر انسان کو تمام زندگی لاحق رہتے ہیں حتی کے نظربد ایک ایسا خطرہ ہے جسکی وجہ سے کسی بھی مسلمان کی موت بھی ہو سکتی ہے اور یہ بات حدیث میں موجود ہے اسی طرح جادو اور شیطانی اثرات سے تمام زندگی کے لئے بچ پانا ہر انسان کے لئے ممکن نہیں ۔ لہذا حدیث میں ہمیں بے شمار دعائیں ایسی ملتی ہیں جنکو صبح اور شام پڑھنے کا حکم ہے تاکہ مسلمان اللہ کی پناہ میں رہے ۔لہذا روحانی حفاظت ہر انسان کی زندگی کا اہم موضوع ہے اور یہ ہر انسان کے لئے بے حد ضروری بھی ہے اور جو افراد روحانی حفاظت کو نظربد انداز کر دیتے ہیں ان کو زندگی میں بے شمار نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کی جان ، اولاد ، گھر ، عزت ، کاروبار اور صحت ہمیشہ حفاظت میں رہیں اور ان پر نظربد ، دشمن ، کالا جادو ، جنات اور کسی بھی قسم کے بد اثرات اثر انداز نہ ہوں تو وہ لوح قرآنی کو اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ اور آپ سے جُڑی ہر چیز ہمیشہ حفاظت میں رہے گی ۔

Naqsh Lohe Qurani

lohe qurani naqsh

لوح قرآنی کا روحانی ٖفیض حاصل کرنے کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد زعفران میں عرق گلاب ملا کر سیاہی بنائیں اور اس سے آپ لوح قرآنی تحریر کریں ۔ لوح قرآنی کے حروف اوپر درج ہیں ۔یہ نقش آپ اپنے پاس رکھ لیں ۔لوح قرآنی کا نقش تحریر کرنے کا بہترین وقت رمضان شریف کے آخری عشرہ کی طاق راتیں ، شب بارات ، شب معراج اور محرم کے پہلے 10 ہیں ۔لیکن نئے چاند کی پہلی جمعرات کو بھی یہ نقش تحریر کیا جا سکتا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن 27 شب رمضان کا تحریر لوح قرآنی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آمنہ بہن سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

3d Lohe Qurani

بہتر یہ ہے کہ لوح قرآنی آپ کے گھر کی پاک دیوار پر بھی سجا ہو اور یہ آپ کے پاس بھی ہو ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن لوح قرآنی کا تھری ڈی نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اصل میں لوح قرآنی کی ذیارت کرنا بھی باعث برکت ہے اس لئے زمانہ قدیم سے لوگ لوح قرآنی کی بہت اچھی اور خوبصورت پینٹنگ اپنے گھر میں رکھتے آئیں ہیں ۔لہذا اسی مقصد کو مد نظر رکھتے ہوے ہم نے (15x 10) میں لوح قرآنی کا فریم نقش آپ کے لئے بنایا ہے ۔ اس نقش پر لائٹ تھری ڈی ایفیکٹ ہیں جو دیوار پر لگانے سے تاروں کی چمک کا احساس دیتے ہیں ۔ لوح قرآنی کی تھری ڈی فوٹو کے لئے لنک اوپر دے دیا گیا ہے ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here