Mojooda waqt mein pasand ki shadi aik ahem masla hai aur har ghar mein love marriage ko le kar larka larki ikhtilafat aur larai jhagray ka samna kar rahay hain. Kyunkay parents pasand ki shadi ke liye razamand nahi ho rahay. Aur larka larki ghar walon ki pasand se shadi nahi karna chahtay. Lehaza asi soorat e haal ke paish e nazar ghar walay aik dosray ke dushman ban jatay hain aur har mumkina had tak pasand ki shadi ko roknay ke liye koshish karte hain. Aisi situation mein larka larki ko aisi dua aur wazifa ki zaroorat hoti hai. Jis ko karne se ghar walay pasand ki shadi ke liye maan jayen. Is post mein hum aap ko mohabbat ki shadi ka wazifa surah yaseen bitayen ge. Is wazifa ki barket se agar yeh shadi aap ke liye achi ho gi to tamam dunyawi rakawaten allah ki zaat khatam farma den ge aur agar yeh shadi aap ke haq mein behtar nahi ho gi to allah aap ko naik hamsafar ataa farma den ge .

Love Marriage Ayat Urdu

موجودہ وقت میں پسند کی شادی ایک اہم مسلہ ہے اور ہر گھر میں پسند کی شادی کو لے کر لڑکا لڑکی اختلافات اور لڑائی جھگڑے کا سامنا کر رہے ہیں۔ کیونکہ والدین پسند کی شادی کے لیے رضامند نہیں ہو رہے اور لڑکا لڑکی گھر والوں کی پسند سے شادی نہیں کرنا چاہتے۔ لہذا اس صورت حال کے پیش نظر گھر والے ایک دوسرے کے دشمن بن جاتے ہیں اور ہر ممکنہ حد تک پسند کی شادی کو روکنے کے لیے کوشش کرتے ہیں۔ ایسی صورت میں لڑکا لڑکی کو ایسی دعا اور وظیفہ کی ضرورت ہوتی ہے ۔ جس کو کرنے سے گھر والے پسند کی شادی کے لیے مان جائیں۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو محبت کی شادی کا وظیفہ سورہ یاسین بتائیں گے۔ اس وظیفہ کی برکت سے اگر یہ شادی آپ کے لیے اچھی ہو گی تو تمام دنیاوی رکاوٹیں اللہ کی ذات ختم فرما دیں گے اور اگر یہ شادی آپ کے حق میں بہتر نہیں ہو گی تو اللہ آپ کو نیک ہمسفر عطا فرما دیں گے۔

Love Marriage Ayat 

surah yaseen ayat 82 arabi

لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن پسند کی شادی کی وجہ سے گھریلو جھگڑے ، اختلافات اور الزامات کا سامنا کر رہے ہیں اور پسند کی شادی کی وجہ سے ڈپریشن کا بھی شکار ہیں۔ تو ایسے افراد چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ آپ ان نوافل میں الحمد شریف کے بعد 14_14 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں۔ اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اس طرح پڑھیں کہ جب آپ سورہ یاسین کی آیت 82 پر پہنچیں تو آپ اسے 1200بار تلاوت کریں۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ ایک بار سورہ یاسین اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ سورہ یاسین کا بیان کردہ وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکیں ہا انہیں وظیفہ میں کامیابی نہ ملی ہو تو تو وہ ایسی صورت میں سورہ یاسین ایت 82 کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ یہ عمل سورہ یاسین کا وظیفہ کا ہی ایک حصہ ہے ۔ اس نقش کی برکت سے جلد ہی آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو جاے گی ۔ یاد رہے کہ محبت کے وظائف میں کامیابی آسان نہیں ہوتی کیونکہ محبت انسان کی اپنے نفس کی ایک خواہش ہے ۔ لیکن سورہ یاسین کی ایت 62 کے نقش کی برکت سے بہت سے لوگوں کو کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔ سورہ یاسین کے روحانی فضائل جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔