پتھر پہننا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور سرکار کی سنت کی برکت سے آپ کا مقدر آپ کی سوچ سے بھی پہلے اچھا ہو جائے گا۔
کائنات کی ہر چیز اللہ کا ذکر کرتی ہے اور پتھر بھی اسی کائنات کا حصہ ہیں ۔ لہذا یہ بھی اللہ کا ذکر کرتے ہیں ۔
اور خاص بات ان پتھروں کی یہ ہے کہ پتھر پہننا آپ نبی پاک کی سنت ہے ۔ لہذا سنت مان کر اگر کوئی بھائی یا بہن پتھر کو اپنے ہاتھ میں پہنتے ہیں تو اس کی برکات ہر فرد کو ضرور حاصل ہوتی ہے ۔
یاد رہے کہ پتھروں کی ایک خاص روحانیت ہے اور یہ بات سائنس سے ثابت بھی ہے کہ پتھروں کے انسانی مزاج اور شخصیت پر خاص اثرات ضرور مرتب ہوتی ہیں ۔
آپ کوئی بھی پتھر پہن کے دیکھ لیں آپ کو بے چینی ، سکون اور چست ذہن ہونے کی صورت میں اس کا کوئی نہ کوئی اثر 7 یا 8 دنوں میں ضرور محسوس ہوگا ۔
اگر پتھر کے یہ ظاہری اثرات ہیں تو مطلب پتھر کے باطنی اثرات بھی ضرور ہوں گے ۔
سائنس کے مطابق پتھروں کا رنگ اور ان سے خارج ہونے والی غیر مرئی شعاعیں فرد پر ہر حال میں اثر انداز ہوتی ہیں ۔
اس لئے ہم نے فری لائف رپورٹ میں آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کو مد نطر رکھتے ہوئے آپ کو مخصوص پتھر پہننے کا مشورہ دیا ہے۔
آپ کے لئے پتھروں کا یہ انتخاب ہم نے بےشمار روحانی اصولوں ضوابط کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا ہے
اور یہ ہماری 20 سال کی محنت کا نچوڑ ہے ۔
فری لائف رپوٹ میں پتھر کا جس لحاط سے چناؤ کیا جاتا ہے وہ ہر لحاظ سے صحیح اور کامیاب ہے ۔
اور اس کا آپ کو فائدہ بھی انشاء اللہ ضرور نظر آئے گا ۔
اگر فری لائف رپورٹ میں آپ کو کوئی پتھر پہننے کا مشورہ دیا گیا ہے اور آپ وہ پتھر خالص اور اعلی معیار مناسب قیمت میں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
اور اگر آپ کے پاس وہ پتھر پہلے ہی موجود ہے یا آپ وہ پتھر کسی اور جگہ سے خریدنا چاہتے ہیں تو آپ آمنہ بہن سے اس پتھر کو فون پر دم کروا سکتے ہیں ۔
ہم نے ا ن پتھروں کا لیباڑٹری ٹیسٹ کروانے کے بعد بھی ہر طرح کی تسلی کی ہوتی ہے۔
یہ لکی سٹون صرف ان کے لئے ہیں جن کو فری لائف رپورٹ سے کوئی پتھر پہننے کے لئے مشورہ دیا گیا ہے لہذا ہم نے انہی افراد کی آسانی کے لئے مخصوص پتھر آپ کے لئے پیش کئے ہیں ۔
یعنی اگر کوئی بھائی یا بہن ہماری سائٹ سے یہ خاص اور مخصوص پتھر خریدنا چاہتے ہیں تو آمنہ بہن سے رابطہ کر لیں
اور اگر آپ کو آپ کے لکی سٹون معلوم نہیں تو نیچے دیئے گئے لنک سے آپ اپنی شخصیت اور لکی سٹون معلوم کر سکتے ہیں ۔
کوئی بھی پتھر آپ کی ریکوئسٹ پر آپ کو کورئیر کیا جائے گا ۔
جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا ۔
آپ نے کورئیر بوائے کا اس کی قیمت ادا کر دینی ہے ۔
کوئی بھی پتھر آپ ایک گرام تک 3000 میں
حاصل ہوگا ۔ جن پتھروں کا ریٹ بہت ذیادہ وہ آپ کو 3000 روپے میں کیرٹ کے حساب سے حاصل ہوں گے ۔
عقیق آپ کو 2100 روپے میں ملے گا اس کا وزن 6 گرام سے کم وبیش ہوگا ۔
معیار اور بہترین کٹائی کی بناء پر اس کا وزن کم ہو سکتا ہے ۔
تمام پتھروں پر نادعلی اور اسم اعظم دم کروا کے ہی آپ کو بھیجے جاتے ہیں ۔
کوئی بھی پتھر حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔