Agr koe beti ya iss k waldain beti k liye ache rishty ki talash mein hain tu wo mahe ramzan mein durood e ibrahimi ka wazifa sirf 7 din kar lain . Insha allah iss beti ko iss ki pasand ka rishta jald hasil ho jae ghe aur agr kisi beti ki shadi mein rukawat aa rahi hai tu wo rukawat bhe Allah ki gaibi madad se door ho jae ghe . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Mahe Ramzan Ka Wazifa Beti K Rishta K Liye
اگر کوئی بیٹی اپنی پسند کے مطابق رشتہ حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ رمضان شریف میں سورہ یاسین کا یہ وظیفہ صرف 3 دن کر لے انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے ایسے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جسکی بناء پر بیٹی کو اسکی پسند کے مطابق رشتہ اللہ کی غیبی مدد سے جلدحاصل ہو جائے گا ۔
یہ وظیفہ 3 دن کا ہے اور اس وظیفہ کو آپ ماہ رمضان کے کسی بھی 3 دن تک کر سکتے ہیں ۔
وظٰیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد چودہ -چودہ مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک تسبیح
اور 3 مرتبہ سورہ یاسین محبت سے تلاوت کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ 3 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ 3 دن کے بعد ایسے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جسکی بناء پر انشاء اللہ بیٹی کا رشتہ اسی جگہ ہو جائے گا جہاں بیٹی کی چاہت ہے ۔ یہ وظیفہ رشتہ اور شادی کی بندش اور ہر روکاوٹ کا توڑ ہے ۔ اس وظیفہ کو بیٹی بذات خود بھی کر سکتی ہے اور بیٹی کی نیت سے اس کے والدین میں سے کوئی بھی اس وظیفہ کو کر سکتا ہے انشاء اللہ ماہ رمضان کے اس وظیفہ کی برکات کا اندازہ آپ کو صرف چند دنو ں میں ہو جائے گا ۔
Mahe Ramzan Ka Wazifa Beti K Rishty K Liye
بیٹی کی جلد شادی اور اس کے رشتے کی ہر روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے دوسرا مجرب وظیفہ درود ابراہیمی کا ہے لہذا بیٹی کا رشتہ جلد حاصل کرنے کے لئے یا بیٹی کی شادی کی روکاوٹ کو ختم کرنے کے لئے آپ رمضان شریف میں کسی بھی تین دن تک ہر فرض نماز کے بعد 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں اور 3 دن کے بعد کسی مسکین کو سحری اور افطاری کروا دیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات بیٹی کو اس کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ عطافرما دیں گے ۔ بیان کئے گئے دونوں وظائف افضل ہیں اور ان کی برکات بھی رمضان شریف کی وجہ سے جلد حاصل جاری ہو جاتی ہیں ، لہذا اگر کسی بیٹی کو رشتہ نہ ہونے کی وجہ سے شدید پریشانی کا سامنا ہے تو اسکی وجہ شدید نظربد بھی ہو سکتی ہے ۔لہذا ماہ رمضان میں رشتہ کی ہر روکاوٹ اور روکاوٹ کی ہر وجہ کو دور کیا جا سکتا ہے ۔ اس مقصد کے لئے بیان کئے گئے وظائف آپ کے لئے بے حد افضل ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Related Post
Ramzan Ki Chand Raat Ka Wazifa
26 Ramzan Ka Wazifa
Ramzan ki Dolat Wali Qurani Tasbeeh
Ramzan Ka Wazifa Beti K Rishty K Liye
Ramzan Ka Wazifa Achi Job K liye
Shabe Qadr Ki Tasbeeh
Ramzan Ki Tasbih Isme Azam
3rd Jumma Of Ramadan Wazifa
2nd Ashra Of Ramadan Wazifa
Ramzan Sharif 1st Ashrah Ka Wazifa