Agr koe bhai ya behan allah ki bargha se dolta , riza , kamyabi aur zindagi k har maydan mein kamyabi chahtay hain tu wo ramzan sharif mein surah ale imran ayat 26 aur 27 ki tasbeeh ka wazifa kar le . Agr tu aap ne mahe ramzan mein dolat ki tasbeeh ka ye amal kar lia tu aap ko aap ki sooch se bhe zaida dolat aur rizq hasil hone k liye asbab paida hona shuro ho jain ghay . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Dolat Wali Tasbeeh

surah-al-Imran-ayat-26-27

اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق ، دولت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ماہ رمضان میں سورہ آل عمران کی آیت نمبر 26 اور 27 کی صرف ایک تسبیح 3دن تک کرلیں انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکات اگر ماہ رمضان میں آپ کے لئے جاری ہو گئی تو آپ زندگی بھر اللہ کے کرم سے دولت میں کھیلیں گےاس خاص تسبیح کے لئے آپ رمضان شریف کے کسی بھی دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 21 – 21 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ

astaghfirullah-rabbi-wa-atubu-ilaih

اور 101 بار سورہ ال عمران کی آیت نمبر 26 اور27 محبت سے زکر کریں ۔
اس وظیفہ کو آپ 3 دن تک جاری رکھیں ۔
3 دن کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ

astaghfirullah-rabbi-wa-atubu-ilaih

دس مرتبہ سورہ ال عمران کی آیت 26 اور 27 اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کرنے کا معمول بنا لیں ۔
اور اس میں آپ نے بغیر مجبوری ناغہ نہیں کرنا  ۔
انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کو اس وظیفہ کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا ۔
یاد رہے کہ اس وظیفہ کو آسان اور عام سا وظیفہ سمجھ کر کبھی بھی نظرانداز نہ کریں یہ بہت بڑا وظیفہ ہے کیونکہ اس وظیفہ نے بہت سے غریبوں کی غربت کوامیری میں اللہ کے حکم سے بدل دیا ہے ۔
اس لئے محبت کے ساتھ ماہ رمضان میں اس وظیفہ کو ضرور ادا کر لیں انشاء اللہ آپ کے گھر میں رزق اور دولت کی کبھی بھی کمی نہیں آئے گی ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719