ماہ رمضان کی بہترین تسبیح اسم اعظم اللہ الصمد ہے ۔ لہذا اگر آپ کی کوئی حاجت ہے یا آپ اچھامقدر حاصل کرنا چاہتے ہیں تاکہ آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں تو آپ کو کامیابی ملے تو آپ ماہ رمضان کی تسبیح اسم اعظم کا ورد ماہ رمضان میں جتنے ذیادہ سے ذیادہ دن کر سکیں ضرور کریں اور اس تسبیح کو کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ ہر فرض نماز کے بعد ایک تسبیح اسم اعظم اللہ الصمد 10 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 7 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کریں یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے کم ازکم 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو اس وظیفہ کی برکات حاصل ہو جائیں گی جو اس وقت تک رہیں گی جب تک کہ آپ نماز کی پابندی کرتے رہیں گے لہذا جان بوجھ کر نماز قضا ہر گز نہ کرنا کیونکہ رمضان شریف کا روحانی فیض قسمت والوں کو ملتا ہے ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719