Mahe shaban ka 1st jumma ka wazifa surah kahf allah ki bargah se dolat aur rizq hasil karne k hawlay se be had powerful hai . Yad rahay k dolat aur rizq har fard ki zarorat hai aur inn ko hasil karne k liye har fard k samne rukawat bhe ati hai . Likan agr aap inn rukawaton se azad ho kar dolat aur rizq hasil karna chatay hain aur allah ki bargha se apni har hajat bhe hasil karna chahatay hain tu aap mahe shaban ka 1st jumma ka wazifa surah kahf mohabbat se kar lain . Insha allah aap ko aap ki soch se bhe zaida rizq aur dolat hasil hone lagahay ghe ۔ iss post mein shaban ka 1st jumma , shaban ka 1st jumma ka wazifa , shaban ka 1st jumma k benefits aap se share kye gye hain .iss k ilawa shaban ka 1st jumma k hawalay se aap ko be shumar wazaif aap ko urdu wazaif ki site naadeali.com se bhe hasil hon ghay .

Mahe Shaban Ka 1st Jumma Ka Wazifa

ماہ شعبان کا پہلا جمعہ یا مغرب کی نماز ادا کرنے کے بعد ایک مرتبہ سورہ کہف اور 70 مرتبہ سورہ اخلاص ضرور تلاوت کر لیں انشاء اللہ اس ایک دن کے وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کی تمام جائز حاجات بھی حاصل ہوں گی اور آپ کے گھر میں رزق اور دولت بارش کی طرح برسنے بھی لگے گے۔ اس خاص وظیفہ کو والدین اپنی اولاد کی نیت سے ، بیوی اپنے شوہر کی نیت سے یا بذات خود آپ اپنی ذات کے لئے ضرور کر لیں انشاء اللہ تازندگی کامیابیاں آپ کو غیب سے حاصل ہوتی رہیں گی۔ زمانہ قدیم میں اس خاص وظیفہ کو اولیاء اللہ اپنے خاص مریدین کا مقدر اچھا کرنے کے لئے ماہ شعبان میں کروایا کرتے تھے ۔کیونکہ ماہ شعبان کے ہر جمعہ میں جو روحانیت دنیا میں نزول کرتی ہے وہ ہر اس فرد کا مقدر خاص طور پر اللہ کے حکم سے اچھا کر دیتی ہے جو اس وقت کو اللہ کی عبادت میں گزارتا ہے۔لہذا ماہ شعبان کا پہلا جمعہ اللہ کی عبادت میں گزارنے کی ضرور کوشش کریں ۔اگر آپ کے پاس وقت ہو تو بیان کیا گیا وظیفہ ضرور کریں تاکہ آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے ہمیشہ کے لئے کھل جائیں۔

Mahe Shaban Ka 1st Jumma Ka Wazifa

وظیفہ کے لئے آپ ماہ شعبان کے پہلے جمعہ میں جمعہ یا مغرب کی نماز ادا کرنے کے بعد 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3 -3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ کہف ، 70 مرتبہ سورہ اخلاص اور 70 مرتبہ درود ابراہیمی ورد  کریں ۔
انشاء اللہ ایک دن کا یہ وظیفہ آپ کے مقدر ، حالات اور زندگی کو بدل کر رکھ دے گا۔
ناظرین بزرگوں کے مطابق اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کی تمام حاجات غیب سے حاصل ہو جائیں گی۔
ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔
بیٹوں کے رشتہ کی بندش ختم ہو جائے گی۔
شوہر بیوی میں محبت قائم ہو جائے گی۔
دشمن زیر ہو جائیں گے اور آپ کو اللہ کے کرم سے اتنی دولت حاصل ہو جائے گی جسکا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے۔
لہذا ماہ شعبان کے کسی بھی جمعہ میں اس وظیفہ کو ضرور کر لیں انشاء اللہ آپ کو فائدہ ضرور ہوگا۔

توجہ فرمائیں

ناظرین 15 شعبان یعنی شب برات کی عبادت کسی بھی بھائی یا بہن کا مقدر ، زندگی اور حالات اسکی سوچ سے بھی پہلے بدل سکتی ہے لہذا 15 شعبان کا خاص وظیفہ کے لئے لنک نیچے میں دے دیا گیا ہے۔

Mahe Shaban Ka Naqsh Durood e Ibrahimi

جو برکات بیان کئے گئے وظیفہ کی ہیں وہی برکات ماہ شعبان کے نقش درود ابراہیمی کی بھی ہیں ۔ یاد رہے کہ رزق اور دولت کی ضرورت ہر انسان کو تمام زندگی رہتی ہے ۔اگر انسان کے رزق میں کسی وجہ سے کمی آجاتی ہے تو اس کی زندگی کے تمام معاملات یہاں تک کہ اس کے رشتے بھی خراب ہو جاتے ہیں لیکن ماہ شعبان ایک ایسا روحانی مہینہ ہے جس میں اللہ کی ذات خود بندے کو حکم فرماتی ہے کہ وہ جو چاہے مانگ لے ۔ اس کے علاوہ روحانی حوالے سے یہ دیکھا گیا ہے کہ جو فرد ماہ شعبان میں درود ابراہیمی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس رکھتے ہیں یا اپنے اپنے گھر میں رکھتے ہیں تو ان کو ان کی سوچ سے بھی زیادہ رزق اور دولت حاصل ہونے لگتی ہے ۔ اس کے علاوہ ان افراد کی ہر جائز حاجت بھی پوری ہو جاتی ہے اورہ جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں انہیں کامیابی بھی ضرور ملتی ہے ۔لہذا آپ ماہ شعبان کے پہلے جمعہ میں درود ابراہیمی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس ضرور رکھ لیں اور اگر یہ آپ کے لئے مشکل ہو تو آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کرآمنہ بہن سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ 

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here