Mahe shaban ke chand raat me 786 bar ” bismillah hirahman niraheem ” zaroor mohabbat se parh lain . Insha allah es aik din k wazifa ki barkat se allah ki zaat ap ki tamam hajat gaib se pori farma dain ghay . Ye wazifa be had powerful hai aur mahe shaban ke chand raat me es wazifa ke ju barkat hasil hon ghe en ka andaza nahi kiya ja sakta .
Mahe Shaban Ki Chand Raat Ka Wazifa
ماہ شعبان کی چاند رات میں 786 مرتبہ بِسْم اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم ضرور پڑھ لیں ۔ انشاء اللہ مقدر بھی بدل جائے گا اور ماہ شعبان کا اختتام ہونے سے پہلے پہلے آپ کو آپ کی تمام جائز حاجات بھی حاصل ہو جائیں گی ۔ یہ ایک دن کا وظیفہ ان بھائیوں اور بہنوں کے لئے بھی بے حد خاص ہے جو کہ بسم اللہ شریف کی زکات ادا کرنے کا شوق رکھتے ہیں۔ ناظرین ماہ شعبان کی چاند رات میں ایک خاص روحانیت کا دنیا میں نزول ہوتا ہے لہذا اس رات فجر کی نماز سے پہلے پہلے جو بھی عبادت کی جاتی ہےاس عبادت کا فیض فرد کی زبان پر ہمیشہ کے لئے جاری ہو جاتا ہے لہذا یہ فرد جب بھی جو بھی دعا کرئے گا وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں انشاء اللہ فوری قبول ہو جائے گی۔ اور ایسی ہی عبادات میں بزرگوں نے بسم اللہ شریف کا وظیفہ بھی بیان فرمایا ہے۔ اس وظیفہ کو ماہ شعبان کی چاند رات میں ایک ہی دن ادا کرنے سے فرد کو نہ صرف اسکی تمام حاجات حاصل ہو جاتی ہیں بلکہ اس فرد سے بسم اللہ شریف کی زکات بھی ادا ہو جاتی ہے ۔
Shaban Ki Chand Raat Ka Wazifa
بسم اللہ شریف کا وظیفہ ادا کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ماہ شعبان کا چاند دیکھ کر یا ماہ شعبان کی چاند کی خبر سن کر 2 نوافل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3 – 3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ یکسوئی اور محبت کے ساتھ 786 مرتبہ بِسْم اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم اور 70 مرتبہ درود ابراہیمی ذکر کریں ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکات کا مشاہدہ آپ کو ماہ شعبان کے اختتام سے پہلے پہلے ہو جائے گا ۔
ناظرین بزرگوں کے مطابق اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کی ہر حاجت حاصل ہو جائے گی
آپ کی ہر مشکل آسان ہو گی
کاروبار دن دوگنی رات جوگنی ترقی کرنے لگے گا
بیٹیوں کے لئے اچھا رشتہ آجائے گا
دشمن زیر ہو جائیں گے
مقدر سنور جائے گا
شوہر بیوی میں محبت قائم ہو جائے گی
اور آپ کو انشاء اللہ اتنی دولت حاصل ہو جائے گی جسکا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے
لہذا ماہ شعبان کی چاند رات میں یہ چھوٹا سا وظیفہ ضرور کر لیں انشاء اللہ آپ فائدے میں رہیں گے۔
توجہ فرمائیں
ناظرین ماہ شعبان کے پہلے جمعہ کی عبادت بھی حاجات کی تکمیل اور تقدیر بدلنے کے حوالے سے خاص ہے۔
لہذا ماہ شعبان کے پہلے جمعہ کے تقدیر بدلنے والے وظائف کے لئے لنک نیچے دے دیا گیا ہے۔
Mahe Shaban Ka Naqsh Durood e Ibrahimi
ناظرین ماہ شعبان میں درود ابراہیمی کے عربی نقش کو گھر میں رکھنے کی برکات کا اندازہ کوئی بھی نہیں لگا سکتا لہذا گھر میں خیروبرکت ، رزق ، دولت اور امن سکون کے لئے ،اور جان ، اولاد ، گھر کاروبار ، عزت اور نوکری کی حفاظت کے لئے اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کے لئے شعبان کے اختتام سے پہلے پہلے درود ابراہیمی کا عربی فریم نقش اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں انشاء اللہ آپ تمام زندگی فائدے میں رہیں گے ۔
درود ابراہیمی کے عربی فریم نقش کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔ جزاک اللہ
Shaban Ka 1st Jumma Ka Wazifa
Mahe Shaban Ke Chand Raat Ka Wazifa
Shab E Barat Due Date 2021 In Urdu
Shab e Barat Due Date
Shab e Barat Ki Tasbeeh
Shaban Ki Tasbbeh Se Har Hajat Pori
Mah e Shaban Ka Chand Ka One Day Wazifa Hajat
Mahe Shaban Ka Wazifa For Urgent Good Rishta
Shab e Barat Wazifa Hajat