Aksar aam logon ne dhaya ka ilm ki mahaarat haasil ki hoti hai kaha jata hai ke woh dhai alfaaz hain. Jab yeh dhai alfaaz mangal ke din kisi ka tasawwur kar ke parhay jatay hain to mutaliqa fard ke ghar mein jung jaisa mahol paida ho jata hai. Is jadu ka talluq chunkay khoon se hota hai lehaza ghar ke kisi nah kisi fard ka kisi nah kisi hawalay se kam ya ziada khoon zaroor behta hai. Achanak ungli par churee lag jana, kisi fard ka haadsa hokar khoon behna, khawateen ko bohat ziada mahvari aana, ya jhagra ho kar khoon behna isi jadu ki wajah se ho sakta hai. Yaad rahay k yeh aam jadu hai. Aur yeh jadu amel kisi ko bhe paisay le kar bta dete hain. Aisa jadu karne walay aur jis par ye jadu kya jata hai dinon ke liye khatarnaak saabit ho sakta hai, lehaza har kisi ko chahiye ke woh kisi mamooli baat par kisi se badla lainay ka iradah nah kere balkay agar aap ko kisi par gussa hai to gussa ke douran aap 100 martaba duroood ibraahimi mohabbat se parh liya karen. Aisa karne se aap ka dil bhi saaf ho jaye ga aur jis fard par aap ko gussa hai woh bhi jald hi apni ghalti ki aap se maffi zaroor mangay ga. Yeh amal aap ne sirf gussa shuru honay par karna hai. Duroood pak ka yeh amal aap ko is liye bataya gaya hai taakay aap kahin badla lainay ki niyat se gumraah nah ho jayen . Mauzo ki baat karte hain ke agar kisi bhai ya behan par mangal ke din ka jadu ya kisi dhaya chal gyia ho jiski chand alamaat hum ne aap se share ki hain to aisi sorat mein aap surab baqarah ayat 5 ka wazifa zaroor kar lain .is wazifa ki urdu tafseel nechay darj hai .

Mangal Ki Raat ka Jadu Urdu

اکثر عام لوگوں نے ڈھایا کا علم کی مہارت حاصل کی ہوتی ہے کہا جاتا ہے کہ وہ ڈھائی الفاظ ہیں ۔ جب یہ ڈھائی الفاظ منگل کے دن کسی کا تصور کر کے پڑھے جاتے ہیں تو متعلقہ فرد کے گھر میں جنگ جیسا ماحول پیدا ہو جاتا ہے ۔ اس جادو کا تعلق چونکہ خون سے ہوتا ہے لہذا گھر کے کسی نہ کسی فرد کا کسی نہ کسی حوالے سے کم یا ذیادہ خون ضرور بہتا ہے ۔ اچانک انگلی پر چھری لگ جانا ، کسی فرد کا حادثہ ہوکر خون بہنا ، خواتین کو بہت ذیادہ ماہواری آنا ، یا جھگڑا ہو کر خون بہنا اسی جادو کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ یاد رہے یہ عام جادو ہے۔اور یہ جادو عامل کسی سے بھی پیسے لےکر بتا دیتے ہیں ۔ایسا جادو کرنے والے اور جس پر کیا جاتا ہے دنوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ۔ لہذا ہر کسی کو چاہیے کہ وہ کسی معمولی بات پر کسی سے بدلہ لینے کا ارادہ نہ کرے بلکہ اگر آپ کو کسی پر غصہ ہے تو غصہ کے دوران آپ 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ لیا کریں ۔ ایسا کرنے سے آپ کا دل بھی صاف ہو جاے گا اور جس فرد پر آپ کو غصہ ہے وہ بھی جلد ہی اپنی غلطی کی آپ سےمعافی ضرور مانگے گا ۔ یہ عمل آپ نے صرف غصہ شروع ہونے پر کرنا ہے ۔ درود پاک کا یہ عمل آپ کو اس لئے بتایا گیا ہے تاکہ آپ کہیں بدلہ لینے کی نیت سے گمراہ نہ ہو جائیں۔ موضوع کی بات کرتے ہیں کہ اگر کسی بھائی یا بہن منگل کے دن کا جادو یا کسی ڈھایا کا شکار ہو چکے ہیں جسکی چند علامات ہم نے آپ سے شئیر کی ہیں تو ایسی صورت میں سورہ بقرہ آیت 5 کا وظیفہ افضل ہے ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Mangal Ki Raat ka Jadu Ka ilaj

Surah Baqarah Ayat 5

ہم نے سنا ہے کہ ہر قسم کا جادو منگل ، آماوس ، چاند گرہٰن اور قمر در عقرب کے دنوں میں کیے جاتے ہیں ۔ لیکن جو لوگ جادو کے ماہر ہو جاتے ہیں وہ کسی بھی دن کسی بھی فرد پر جادو کر سکتے ہیں ۔ لہذا ہر شخص کو جادو کی پہچان کیے بغیر جادو کے علاج کی طرف توجہ دینی چاہئے ۔ جادو سے نجات اور حفاظت کے لیے بہت سے وظایف موجود ہیں اور ان وظائف میں سورہ بقرہ آیت 5 کا وظیفہ بھی افضل ہے ۔ یہ وظیفہ کسی بھی دن فجر کی نماز کے بعد شروع کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا آپ نے ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے سورہ بقرہ کی آیت 5 کو 100 مرتبہ ورد کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 روز میں آپ کو ہر قسم کے جادو سے اللہ کی ذات شفاء عطا فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔

سورہ بقرہ کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Surah Baqarah Quran k Azeem Surah Mubarka hai jes k boat se Wazaif Naade Ali me Mojood Hain jen k links app ko iss post k Neche hasil hon ghay .Iss k ilawa English site Qurani Dua me bhe aap ko Quani Wazaif hasil hon ghe .