Shadi ki pareshani ko dour karne ke liye bohat se Quranic Wazaif qadeem kitabon mein milte hain. In wazaif ke hawale se be shumar logon ke moshahidat bhi samne aaye hain aur be shumar logon ne sirf wazaif ke zariye shadi ki bari se bari rukawat ko dour bhi kiya hai. Ye sab Allah ki madad se mumkin hai aur Allah ki madad hasil karne ka zariya sirf dua hai aur wazaif bhi dua ki aik behtareen surat hain jiski wajah se aap Allah ki madad hasil kar ke apni shadi ki har rukawat aur pareshani ko dour kar sakte hain. Is post mein hum aap ko aik aisa Wazifa batayen ghay jiski barkat se aap apni shadi ki har pareshani aur rukawat ko dour kar sakte hain. Yad rahe ke shadi mein kisi fard ko be shumar qisam ki pareshaniyon aur rukawaton ka samna ho sakta hai. In pareshaniyon mein shadi ke Akhrajaat, acha rishta na hasil hona, shadi ke liye kisi ka agree na Hona , shadi ke dinon mein khandaan ke afraad ka baghir Waja K Naraz ho jana, rishta aur shadi ki bandish aur aisi bohat si pareshaniyan shamil hain jis ka samna larki larka aur un K parents ko Karna parhta hai. Aur aisi sabhi pareshaniyon ka hal Surah Hashr ki Aakhri 3 Ayat mein hai. Lehaza is post mein hum shadi ki har pareshani ko dour karne ke liye aap ko Surah Hashr ki Aakhri 3 Ayat ka asaan Wazifa Bata rahe Hain jis ki Urdu tafseel neechay darj hai.
Marriage Wazifa In Quran Urdu
شادی کی پریشانی کو دور کرنے کے لئے بہت سے قرآنی وظائف قدیم کتابوں میں ملتے ہیں ۔ان وظائف کے حوالے سے بے شمار لوگوں کے مشاہدات بھی سامنے آئیں ہیں اور بے شمار لوگوں نے محض وظائف کے ذریعے شادی کی بڑی سے بڑی رکاوٹ کو دور بھی کیا ہے ۔ یہ سب اللہ کی مدد سے ممکن ہے اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا ذریعہ صرف دعا ہے اور وظیفہ بھی دعا کی ایک بہترین صورت ہے جسکی وجہ سے آپ اللہ کی مدد حاصل کرکے اپنی شادی کی ہر رکاوٹ اور پریشانی کو دور کر سکتے ہیں ۔اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ اپنی شادی کی ہر پریشانی اور رکاوٹ کو دور کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ شادی میں کسی فرد کو بے شمار قسم کی پریشانیوں اور رکاوٹوں کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ ان پریشانیوں میں شادی کے اخراجات ، اچھا رشتہ نہ حاصل ہونا ، شادی کے لئے کسی کا نہ ماننا ، شادی کے دنوں میں خاندان کے افراد کا بلاوجہ روٹھ جانا ،رشتہ اور شادی کی بندش اور ایسی بہت سی پریشانیوں کا لڑکی ، لڑکا اور ان کے والدین کو سامنا کرنا پڑتا ہے ۔اور ایسی سبھی پریشانیوں کاحل سورہ حشر کی آخری 3 آیات کا وظیفہ میں ہے ۔
لہذا اس پوسٹ میں ہم شادی کی ہر پریشانی کو دور کرنے کے لیے آپ کو سورہ حشر کی آخری 3 آیات کا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Marriage Wazifa In Quran
شادی کی ہر پریشانی کو دور کرنے کے لئے آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد سورہ حشر کی آخری تین آیات کو تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھنا ہے اور اپنے پاس بھی رکھنا ہے ۔ اس کے بعد آپ نے فجر یا عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر 3-3 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے 70 مرتبہ سورہ حشر کی آخری تین آیات محبت سے ورد کرنی ہیں ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کی شادی کی ہر پریشانی خود بخود دور ہونا شروع ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے لہذا جب اس وظیفہ کے اثرات آپ کو معلوم ہونا شروع ہوجائیں تو آپ 3 مساکین کو کھانا ضرور کھلا دیں ۔ یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ حشر کی آخری تین آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ سورہ حشر کی آخری تین آیات اوپر درج ہیں ۔ انشاء اللہ سورہ حشر کی آخری 3 آیات کے نقش کی برکت سےجلد ہی آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی اللہ کی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔ سورہ حشر کی آخری تین آیات کے فضائل جاننے کے لیے آخر میں دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔