Murda insaan ya kisi murda janwar ko jab jalaya jata hai to un ki jo raakh baqi bachte hai woh msan kehlati hai. Yeh msan baaz log jadu ke liye istemaal karte hain .
Msan ka jadu duniya ke khatarnaak tareen jadu ki aqsam mein se aik hai. Yeh jadu aam tor par hindu dharam mein paaya jata hai. Is jadu mein insaan kutta, billi, bandar, ullu ya kuwa bird ki raakh par jadu parha jata hai . Ab yeh raakh jis ko khilai jaye gi woh msan ka shikaar ho jata hai, yani is fard par is insaan ki badruh haawi ho jati hai jiski raakh kisi fard ko khilai gayi hoti hai. Msan ka jadu kisi bhi insaan ke liye sab se ziada khatarnaak saabit ho sakta hai. Kaha jata hai ke masan ke jadu ka ghalat ilaj insaan ko hamesha ke liye pagal ya apahaj bana sakta hai .
Is post mein hum ne msan ka jadu se hifazat aur nijaat ke liye aap ko یاحی یا قیوم ka aasaan wazifa bataya hai. Yeh wazifa aap ko har qisam ke jadu se nijaat bhi day ga aur aap aindah zindagi jadu se mehfooz bhi rahen ge .
Masan Ka Jadu Ki Haqeeat Urdu
مردہ انسان یا کسی مردہ جانور کو جب جلایا جاتا ہے تو ان کی جو راکھ باقی بچتی ہے وہ مسان کہلاتی ہے ۔ یہ مسان بعض لوگ جادو کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ مسان کا جادو دنیا کے خطرناک ترین جادو کی اقسام میں سے ایک ہے ۔ یہ جادو عام طور پر ہندو دھرم میں پایا جاتا ہے ۔ اس جادو میں انسان کتا ، بلی ، بندر ، الو یا کوا کی راکھ پر جادو پڑھا جاتا ہے اب یہ راکھ جس کو کھلائی جاے گی وہ مسان کا شکار ہو جاتا ہے ، یعنی اس فرد پر اس انسان کی بدروح حاوی ہو جاتی ہے جسکی راکھ کسی فرد کو کھلائی گئی ہوتی ہے ۔ مسان کا جادو کسی بھی انسان کے لیے سب سے ذیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ مسان کے جادو کی وجہ سے انسان ہمیشہ کے لیے پاگل یا اپاہج بنا سکتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم نے مسان کا جادو سے حفاظت اور نجات کے لیے آپ کو یاحی یاقیوم کا آسان وظیفہ بتایا ہے ۔ یہ وظیفہ آپ کو ہر قسم کے جادو سے نجات بھی دے گا اور آپ آئندہ زندگی جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
Masan Ka Jadu Ka ilaj
مسان کے جادو کا صحیح روحانی علاج اللہ کے صٖفاتی نام یا حی یا قیوم میں ہے ۔ یاد رہے کہ یہ ضروری نہیں کہ آپ کس قسم کے جادو کا شکار ہیں بلکہ یہ ضروری ہے کہ آپ کو جادو سے شفا حاصل ہو لہذا اللہ کی کلام میں ہر قسم کے جادو ، سحر اور شر سے شفا اور حفاظت موجود ہے ۔ اگر آپ جادو کا شکار ہیں تو اس کے لیے یاحی یا قیوم کا وظیفہ بے حد افضل ہے ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ آیت الکرسی اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ آیت الکرسی کی پہلی سطر میں موجود الحی القیوم پر پہنچیں تو آپ یہاں اللہ کے یہ دنوں نام مبارک یعنی یا حی یا قیوم 700 مرتبہ ورد کریں ۔ اس کے بعد آپ آیت الکرسی کا بقایا حصہ تلاوت کرلیں ۔ یہ عمل آپ نے صرف فجر کی نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے ہی آپ کو مسان اور ہر قسم کے جادو ، تعویز ، سایہ ، جنات اور دشمن سے نجات مل جاے گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم یا حی یا قیوم کو جمعہ کے دن پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو سخت سے سخت کالا جادو اور دشمن سے 3 دن میں اللہ کے کرم سے نجات مل جاے گی ۔یا حی یا قیوم کا نقش کالا جادو کا بے حد طاقت ور توڑ ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یاحی یا قیوم کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .