Dard shaqeeqa sir dard ki aik qisam ki jis ki bohat si wajohaat ho sakti hain . Dard shaqeeqa ki aik ahem wajah mental stress bhi hai . Mental stress insani zehen ka aik rad e amal hai .yani shadeed pareshani ya buri khabar suneney ke baad insani dimagh aik khaas rad e amal deta hai .yeh rad e amal blood pressure, dil ki dharkan ka barh jana, paseena aan, pathon mein tanao hona aur be khwabi ki soorat mein zahir ho taa hai . Is rad e amal ko mental stress kaha jata hai . Mental stress ke douran insani dimagh aur jism mein khaas qisam ke harmons ka ikhraj honay lag jata hai . Aur baaz auqaat yahi harmons dard shaqeeqa ki wajah ban jatay hain . Matlab yeh ke zehni tanao darde shaqeeqa ki wajah ban sakta hai . Is post mein ham mental stress ki waja se hone walay darde shaqeeqa ka sahi rohani ilaj ap se share kar rahay hain .
Mental Stress Aur Dard Shaqeeqa Se Bachao
درد شقیقہ سر درد کی ایک قسم کی جس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔
درد شقیقہ کی ایک اہم وجہ ذہنی دباو بھی ہے ۔
ذہنی تناو انسانی ذہن کا ایک ردعمل ہے ۔
یعنی شدید پریشانی یا بری خبر سننے کے بعد انسانی دماغ ایک خاص ردعمل دیتا ہے ۔
یہ رد عمل بلڈ پریشر ، دل کی دھڑکن کا بڑھ جانا ، پسینہ آںا ، پٹھوں میں کچھاو ہونا اور بے خوابی کی صورت میں ظاہر ہو تا ہے ۔
اس ردعمل ذہنی تناو کہا جاتا ہے ۔
ذہنی تناو کے دوران انسانی دماغ اور جسم میں خاص قسم کے ہارمونز کا اخراج ہونے لگ جاتا ہے ۔
اور بعض اوقات یہی ہارمونز درد شقیقہ کی وجہ بن جاتے ہیں ۔
مطلب یہ کہ ذہنی تناؤ درد شقیقہ کی وجہ بن سکتا ہے ۔
ذہنی تناو سے کیسے بچا جاے ۔
Mental Stress Aur Dard Shaqeeqa Ka ilaj
اگرذہنی تناو آپ کے لیے درد شقیقہ کی وجہ بن رہا ہے تو آپ اس چیز کو تلاش کریں جو کہ آپ کے لیے ذہنی تناو کی وجہ بن رہی ہے ۔
اگر آپ اپنے ذہنی تناو کی وجہ کو تلاش کرکے اسے دور کر لیتے ہیں تو آپ درد شقیقہ کے بھیانک حملوں سے اپنے آپ کو بچانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں ۔
اپنے ذہنی تناو کی وجہ مریض کو خود ہی تلاش کرنا پڑتی ہے
کیونکہ ہر مریض کے لیے ذہنی تناو کی وجہ دوسرے سے مختلف ہو سکتی ہے ۔
لہذا ذہنی تناو سے بچنے کے لیے
اچھی غذا کا استعمال
اچھی نیند ، ورزش اور مراقبہ کرنا آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے ۔
سیگریٹ ، الکوحل اور ہر قسم کی نشہ آور چیز آپ کے دماغ کے اعصاب کو تباہ کر سکتی ہے ۔
اور درد شقیقہ اصل میں دماغ کے اعصاب کا ہی تو درد ہے ۔
Mental Stress Aur Dard Shaqeeqa Ka ilaj
اگر کسی بھائی یا بہن کو ذہنی دباؤ یا ڈیپریشن کی وجہ سے درد شقیقہ ہو جاتا ہو تو وہ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاءاللہ سورہ اخلاص کی برکت سے آپ کو جلد ہی درد شقیقہ سے شفا حاصل ہو جاے گی ۔ اسکے علاوہ آپ کوشش کریں کے نقش گلے میں پہنے کے بعد 3 دن تک آمنہ بہن سے فون پر دم ضرور کروا لیں ۔