Migraine insaan ke adhay sir mein honay wala shadeed sir dard hai jo ke insaan ko be bas kar deta hai. Migraine attack ka koi hatmi ilaj mojood nahi. Lekin is dard ko rohani tareeqa ilaj ke zariye lambay arsa tak cotrol kya jata hai jo ke mamooli baat nahi. Is post mein hum aap ko migraine attack , uski ki sahih wajohat aur is ka sahih tareeqa ilaj ap ko bta rahay hain. Agar koi bhai ya behan migraine attack ki wajah se pareshan hain to hamara bataya gaya rohani ilaj samajh kar is ko apnayen insha allah bohat jald ap ko migraine se shifa haasil ho jaye gi.
Migraine Attack In Urdu
مائیگرین انسان کے آدھے سر میں ہونے والا شدید سر درد ہے جو کہ انسان کو بے بس کر دیتا ہے ۔مائیگرین کا کوئی حتمی علاج موجود نہیں ۔لیکن اس درد کو روحانی طریقہ علاج کے زریعے لمبے عرصہ تک کنڑول کیا جاتا ہے جو کہ معمولی بات نہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو مائیگرین کی حقیقت ، اسکی کی صحیح وجوہات اور اس کا صحیح طریقہ علاج آپ کو بتا رہے ہیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن مائیگرین کی وجہ سے پریشان ہیں تو ہمارا بتایا گیا روحانی علاج سمجھ کر اس کو اپنائیں انشاء اللہ بہت جلد آپ کو مائیگرین سے شفا حاصل ہو جاے گی ۔ مائیگرین کو درد شقیقہ بھی کہا جاتا ہے ۔ درد شقیقہ مریض کو بے بس کر دیتا ہے ۔
لہذا مریض یہ چاہتا کہ اسے کسی بھی طرح یا کسی بھی قیمت پر اس کو درد شقیقہ سے سکون مل جاے اس لیےوہ درد ختم کرنے والی ادویات کو ان کے نقصانات جاننے کے باوجود استعمال کرتا ہے ۔ لیکن چند لمحات دردشقیقہ سے سکون ملنے کے بعد مریض کو دوبارہ سے درد شروع ہو جاتا ہے جو کئی گھنٹوں یا کئی دنوں تک جاری رہتا ہے ۔ مریض درد شقیقہ سے سکون حاصل کرنے کے لئے بہت سے ٹوٹکے استعمال کرتا ہے ۔ اصل میں مریض اپنے آپ کو اس بات کا یقین دلا رہا ہوتا ہے کہ اسے جلد ہی دردشقیقہ سے نجات مل جاے گی ۔
جبکہ ٹوٹکے اور درد ختم کرنے والی ادویات سے درد شقیقہ سے آرام نہیں ملتا ۔ لہذا درد شقیقہ ، اسکی وجوہات اور اسکے صحیح علاج کو سمجھنے کے لیے ہمیں زمانہ قدیم میں جانا ہوگا ۔ ہمیں یقین ہے کہ اگر آپ ہماری بات کو سمجھ گئے تو آپ درد شقیقہ سے ضرور نجات حاصل کر لیں گے ۔ زمانہ قدیم میں دردشقیقہ سے آرام ، درد شقیقہ سے آرام کے لیے سب سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ درد شقیقہ کی وجہ کیا ہے ؟ اس سوال کا جواب میڈیکل سائنس کے پاس نہیں ۔ لیکن میڈیکل سائنس یہ بات ضرور تسلیم کرتی ہے کہ دردشقیقہ ایک قدیم بیماری ہے اور لوگ زمانہ قدیم ہی سے اس کا شکار رہیں ہیں ۔
Migraine Attack Aur Insani Genes
ہمارے خون میں لا محدود جینز موجود ہیں ۔ جو کہ ہماری عادات ، یقین ، پسند و ناپسند اور عقائد کو تشکیل دینے کا کام کرتے ہیں ۔ یہ جیز ہمیں ہمارے آباو اجداد سے ملتے ہیں ۔ اگر کسی کا بیٹا اپنے باپ کی طرح سخت طبعیت کا مالک ہے تو اسکی وجہ اس کے باپ کے وہ جیز ہیں جو کہ اسکے بیٹے پر غالب ہیں ۔ زمانہ قدیم سے لے کر آج تک ہمارے جتنے بھی آباو اجداد دنیا سے جا چکیں ہیں ان سب کے جینز ہمارے خون میں موجود ہیں ۔ اباو اجداد کے جینز میں جس بزرگ کے جینز ہم پر غا لب آجاتے ہیں ہماری سوچ ، عادات ، یقین اور پسند ناپسند اسی کی طرح ہو سکتی ہیں ۔ ہمارا موضوع چونکہ درد شقیقہ ہے لہذا ہم یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ جینز درد شقیقہ سے شفا کے لیے کیا کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ اصل میں ہم نے درد شقیقہ پر آج غور کیا ہے جبکہ زمانہ قدیم میں لوگوں کو درد شقیقہ کی پرواہ ہی نہیں تھی ۔ اس کی وجہ یہ ہے زمانہ قدیم میں لوگ صرف قدرتی غذا کا استعمال کرتے تھے ۔
اور اگر کسی مجبوری کی بنا پر انہیں کسی بیماری کا علاج کروانا ہوتا تھاتو اس کے لیے محض قدرتی طریقے ہی استعمال کیے جاتے تھے ۔ ان ہی قدرتی طریقوں میں روحانی طریقہ علاج سب سے اہم تھا۔ یعنی زمانہ قدیم میں لوگ چھوٹی موٹی بیماری یا درد کو محسوس ہی نہیں کرتے تھے ۔روحانی طریقہ علاج سے مراد اس بات کا یقین کر لینا ہے کہ کوئی بہت طاقتور ہستی ہے جو کائنات کا نظام چلا رہی ہے اور وہی سب کو شفا دیتی ہے ۔ روحانی علاج میں اسی طاقتور ہستی سے شفا کے لیے رکوئسٹ کی جاتی ہے ۔ لہذا اسی یقین اور رکوئسٹ کی بنا پر متعلقہ فرد کو اسکی بیماری سے شفا مل جاتی تھی ۔ اور یہی یقین ہمارے خون میں جینز کی شکل میں بھی موجود ہے ۔ یعنی آج سے 200 سال پہلے تک 90 فیصد لوگ روحانی طریقہ علاج سے ہی شفا یاب ہوتے تھے ۔ اس بات کی صداقت کا اندازہ آپ آج کے اور قدیم زمانہ کے انسان کی عمر سے لگا سکتے ہیں ۔ قدیم زمانہ کا انسان 100 سال سے زیادہ عمر تک زندگی گزارتا جبکہ آج 50 سال تک کی زندگی گرازنا مشکل ہے ۔ مطلب یہ ہے قدیم زمانہ میں درد شقیقہ موجود تھا لیکن درد شقیقہ سے سکون کے لیے صرف روحانی طریقہ علاج اپنایا جاتا تھا ۔یعنی ہمارے آباو اجداد کو اس بات پر یقین تھا کہ روحانی طریقہ علاج سے دردشقیقہ سے آرام حاصل ہو جاتا ہے ۔ اب وہی یقین جینز کے زریعے نسل در نسل منتقل ہوا ۔ آج ہم اپنے آباو اجداد کے یقین کو بھول چلے ہیں لیکن وہ یقین آج بھی ہمارے خون میں شامل ہے ۔ لہذا جب کوئی درد شقیقہ سے سکون کے لیے روحانی طریقہ علاج اختیار کرتا ہے ۔ تو ہماری سوچ ہمارے خون میں موجود ان جینز کو ایکٹیو کر دیتی ہے جو کہ ہمیں ہمارے اباو اجداد سے ملے ہوتے ہیں ۔ جینز ایکتیو ہونے کی وجہ ہمارے اندر ان دیکھی طاقت پر یقین پختہ ہو جاتا ہے لہذا یہی یقین شفا کی وجہ بن جاتا ہے ۔
یعنی جب ہم کسی بھی بیماری سے شفا کے لیے روحانی طریقہ علاج اختیار کرتے ہیں ۔ تو اس سے ہمارے اندر چھپا ہوا یقین ایکٹیو ہو کر ہمیں اتنی قوت معدافعت دیتا ہے
جس سے ہم کسی بھی بیماری کو لمبے عرصہ تک کنٹرول پاتے ہیں ۔
Immunity And Migraine Attack
ہمارے اباو اجداد کے جینز موجودہ انسان کو متاثر کرتے ہیں ۔ اس بات کا اندازہ ہم ایسے لگا سکتے ہیں ۔ کہ ہم میں سے کسی نے آج تک چڑیل کو نہیں دیکھا ہوگا۔ لیکن ہم سبھی کسی نہ کسی طرح چڑیل سے خوف ضرور محسوس کرتے ہیں ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ہمارے اباو اجداد چڑیل سے خوف محسوس کیا کرتے تھے ۔ لہذا چڑیل کا خوف ہمیں ہمارے آباو اجداد سے ورثے میں میں ملا ہے۔ یعنی یہ خوف جینز کے زریعے نسل در نسل منتقل ہوتے ہوے آج ہم تک پہنچا ہے ۔ اسی طرح تعویز ، وظیفہ ، روحانی علاج جیسی باتوں پر ہمارے اباو اجداد بہت زیادہ یقین کیا کرتے تھے ۔ ہم ان کو تسلیم کریں یا نہ کریں ہمارے اندر ان باتوں کا یقین کسی نہ کسی صورت میں موجود ہے لہذا روحانی طریقہ علاج میں اسی یقین کو ایکٹیو کیا جاتا ہے جسکے زریعے ہمیں بہت سی علاج بیماریوں سے نجات کے لیے قوت معدافعت مل جاتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ روحانی طریقہ علاج کے زریعے مریض کو بہت جلدی درد شقیقہ سے سکون مل جاتا ہے ۔
Migraine Attack Ka Rohani ilaj
اگر کوئی بھائی یا بہن مائیگرین کا شکار ہیں تو وہ 7 دن تک آمنہ بہن سے فون پر دم کروائیں اور اسکے ساتھ آپ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کے کے اپنے گلے میں پہن لیں ۔ ایک دن دم کروانے سے آپ کو شام تک 50 فیصد تک درد میں کمی محسوس ہوگی اور 7 دن دم کروانے سے آپ کو کافی عرصہ تک اس درد سے شفا حاصل ہو جاے گی ۔ لہذا مائیگرین کا دم کروانے کے لئے آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Sar Dard Ki Dua
Adhy Sar ka Dard ka ilaj
Dard e Shaqiqa Ka ilaj
Naaf Ka Tal Jana
Mahwari Dard e Shaqiqa
Shadeed Sar Dard
Daimi Dard e Shaqiqa
Migraine Pain Ki Dua
Migraine Treatment at Home
10 Tips For Migraine
Silent Migraine
Chronic Migraines
Migraine Attack
Pregnancy Headache
Tension Headache
Nad e Ali